Mehr News_urdu

Mehr News_urdu Official page of Mehrnews Agency in urdu language
مہر نیوز خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق ایران کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے

حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریبقم، حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد...
16/06/2024

حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب

قم، حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کلام کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔

ur.mehrnews.com/photo/1924752/

حرم امام رضاؑ میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریبحرم رضوی   میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پو...
16/06/2024

حرم امام رضاؑ میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریب

حرم رضوی میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پور شرکت کی۔

ur.mehrnews.com/photo/1924751/

عید الاضحی کی آمد پر مویشیوں کا بازار گرمایرانی صوبہ اردبیل میں عید الاضحی کی آمد پرقربانی کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخ...
16/06/2024

عید الاضحی کی آمد پر مویشیوں کا بازار گرم

ایرانی صوبہ اردبیل میں عید الاضحی کی آمد پرقربانی کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/photo/1924748/
#قربانی #عیدقربان #عید

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظرصحرائے  #عرفات میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔مزید تفصیلات ...
16/06/2024

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

صحرائے #عرفات میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/photo/1924728/

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛یوم عرفہ کے اعمال، دعائے عرفہ خدا کی معرفت کا موثر ترین وسیلہاس دن کی بہترین عبادت خداشناسی ہے، ...
16/06/2024

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

یوم عرفہ کے اعمال، دعائے عرفہ خدا کی معرفت کا موثر ترین وسیلہ

اس دن کی بہترین عبادت خداشناسی ہے، دعائے عرفہ میں غور و فکر کرنے سے خدا کی معرفت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس دعا میں توحیدی حقائق اور مراتب کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924722/

ایرانی قائم مقام صدر کی روس کی بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ سے ملاقات؛ایران اور روس کے درمیان جامع تعاون کا منصو...
16/06/2024

ایرانی قائم مقام صدر کی روس کی بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ سے ملاقات؛

ایران اور روس کے درمیان جامع تعاون کا منصوبہ فوری طور پر عملی کیا جائے

محمد مخبر نے تہران اور ماسکو کے درمیان مشترکہ تعاون کے جامع منصوبے کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924721/

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ‌‌؛ایرانی صدارتی انتخابات، ملکی میڈیا میں امیدواروں کے درمیان مباحثےایران میں 28 جون کو صدارتی  #...
15/06/2024

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ‌‌؛

ایرانی صدارتی انتخابات، ملکی میڈیا میں امیدواروں کے درمیان مباحثے

ایران میں 28 جون کو صدارتی #انتخابات ہورہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کے تحت #ووٹ دیتے ہیں۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924693/

حضرت امام باقر علیہ السلام کی شہادت پر مشہد میں عزاداریحضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام ر...
15/06/2024

حضرت امام باقر علیہ السلام کی شہادت پر مشہد میں عزاداری

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں عزاداری اور مجلس عزا برپا کی گئی۔

ur.mehrnews.com/photo/1924703/

حجاج بیت اللہ کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام:امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سے برائت اقوام اور حکومتوں کے قول و فعل میں ...
15/06/2024

حجاج بیت اللہ کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام:

امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سے برائت اقوام اور حکومتوں کے قول و فعل میں نظر آنی چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں خاص طور پر امریکی حکومت سے یہ برائت اقوام اور حکومتوں کے قول و فعل میں نظر آنی چاہیے اور اسے جلادوں کا عرصۂ حیات تنگ کر دینا چاہیے۔

ur.mehrnews.com/news/1924704/

ایران کی طبی میدان میں اہم کامیابی، کینسر کی مزید 5 دوائیوں کی تقریب رونمائیصوبہ گیلان کی میڈیسن کمپنی میں کینسر کے علاج...
14/06/2024

ایران کی طبی میدان میں اہم کامیابی، کینسر کی مزید 5 دوائیوں کی تقریب رونمائی

صوبہ گیلان کی میڈیسن کمپنی میں کینسر کے علاج کے لئے دریافت پانچ دوائیوں کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924669/

اس سال کا اعلان برائت حج کے مناسک تک محدد نہیں ہونا چاہئے، رہبر معظم کا پیغامرہبر معظم نے حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں...
14/06/2024

اس سال کا اعلان برائت حج کے مناسک تک محدد نہیں ہونا چاہئے، رہبر معظم کا پیغام

رہبر معظم نے حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال کا پیغام #حج کے موسم اور میقات تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں مشرکین سے بیزاری کا اعلان ہونا چاہئے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924668/

حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں شہادت امام باقرؑ کی مناسبت سے عزاداریحرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) تہران میں حضرت   (ع) کی  ...
14/06/2024

حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں شہادت امام باقرؑ کی مناسبت سے عزاداری

حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) تہران میں حضرت (ع) کی #شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں زائرین اور مجاورین نے شرکت کی۔

ur.mehrnews.com/photo/1924667/

رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغامرہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رواں سال کے حج کے اجتماع کے نام...
13/06/2024

رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رواں سال کے حج کے اجتماع کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس کا متن بہت جلد نشر کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924658/

ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی سربراہ او آئی سی سے ٹیلی فونک گفتگو، غ زہ کی صورتحال پر تبادلہ خیالایرانی عبوری وزیرخارجہ علی ...
13/06/2024

ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی سربراہ او آئی سی سے ٹیلی فونک گفتگو، غ زہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلفون پر رابطہ کیا اور غ زہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924653/

ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور دیگر معاملات پر تبادلہعلی باقری نے جوزف بورل سے ٹیلفونک...
13/06/2024

ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور دیگر معاملات پر تبادلہ

علی باقری نے جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران ایران اور یورپی یونین کے تعلقات اور فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

ur.mehrnews.com/news/1924640/

کارگو طیارہ جلد آپریشنل ہو جائے گا، ایرانی وزیر دفاعایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ مقامی طور...
12/06/2024

کارگو طیارہ جلد آپریشنل ہو جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ کارگو طیارہ 'سیمرغ' فلائٹ ٹیسٹ سے گزر رہا ہے اور جلد ہی ملک کے بیڑے میں شامل ہو جائے گا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924634/

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛جنگ بندی کی قرارداد سے نتن یاہو کی نیندیں کیوں اڑ گئیں؟غ زہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل ہونے ...
12/06/2024

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

جنگ بندی کی قرارداد سے نتن یاہو کی نیندیں کیوں اڑ گئیں؟

غ زہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل ہونے سے نتن یاہو کے خلاف قانونی کاروائی شروع ہوسکتی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں نتن یاہو کے خلاف قانونی چارج شیٹ تیار کررہی ہیں۔

ur.mehrnews.com/news/1924621/

ایران میں دس کلومیٹر طویل دسترخوان غدیر کی تیاریاں عروج پر، 2200 موکب/ نوجوانان خادمین غدیر ہوں گےعوامی مرکز برائے غدیر ...
12/06/2024

ایران میں دس کلومیٹر طویل دسترخوان غدیر کی تیاریاں عروج پر، 2200 موکب/ نوجوانان خادمین غدیر ہوں گے

عوامی مرکز برائے غدیر کے ڈائریکٹر جنرل ساسان زارع نے کہا کہ اس سال دس کلو میٹر طویل دسترخوان غدیر میں 2,200 موکبوں اور 50 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924617/
#عیدغدیر

ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقاتایرانی قائم مقام وزیر خارجہ نے  #سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملا...
11/06/2024

ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ نے #سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924612/

عالمی برادری اسرائیل پر دباو ڈالے، ایران کا اقوام متحدہ کے نام خطایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ ا...
11/06/2024

عالمی برادری اسرائیل پر دباو ڈالے، ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری #اسرائیل کو فوری طور پر عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کے لئے مجبور کرنے کے سلسلے میں متحدہ موقف اختیار کرے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924604/

اقوام متحدہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، ایرانی عبوری وزیرخارجہعلی باقری نے   اور سیکورٹی کونسل کے سرب...
11/06/2024

اقوام متحدہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ

علی باقری نے اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کے نام خط میں لکھا ہے کہ صہیونی حکومت کو عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرامد پر مجبور کیا جائے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924596/

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛اہم وزراء کا استعفی، صہیونی حکومت کی بنیادیں ہلنا شروع ہوگئیںالنصیرات کیمپ میں تاریخی مظالم کے د...
10/06/2024

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

اہم وزراء کا استعفی، صہیونی حکومت کی بنیادیں ہلنا شروع ہوگئیں

النصیرات کیمپ میں تاریخی مظالم کے دو دن بعد ہی صہیونی جنگی کابینہ کے اراکین احتجاجا مستعفی ہوگئے جس سے حکومت کی بنیادیں ہل سکتی ہیں۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924587/

ایران: تیرہویں حکومت کے دور میں تیرہواں سیٹلائٹ لانچ/چابہار خلائی بیس کے افتتاح سے عشرہ فجر تکایرانی وزیر مواصلات و انفا...
09/06/2024

ایران: تیرہویں حکومت کے دور میں تیرہواں سیٹلائٹ لانچ/چابہار خلائی بیس کے افتتاح سے عشرہ فجر تک

ایرانی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ 13ویں حکومت میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تعداد پچھلی حکومتوں کے تین ادوار سے زیادہ ہے اور انشاء اللہ ہم 13ویں حکومت میں 13واں سیٹلائٹ لانچ کریں گے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924577/

ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلاناطلاعات کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے اہل چھے ام...
09/06/2024

ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اطلاعات کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے اہل چھے امیدواروں کے ناموں کی تصدیق ہو گئی ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924575/



امام حسین یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریبتہران میں امام حسین یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی ا...
09/06/2024

امام حسین یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب

تہران میں امام حسین یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/photo/1924566/

مرکز برائے مطالعات و جواب شبہات کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛حضرت علی (ع) اور حضرت زہرا (س) کی سادہ شادی آج کی ج...
09/06/2024

مرکز برائے مطالعات و جواب شبہات کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛

حضرت علی (ع) اور حضرت زہرا (س) کی سادہ شادی آج کی جوان نسل کے لئے نمونہ عمل ہے

حضرت علی علیہ السلام اور حضرت زہرا علیہا السلام کی شادی انتہائی سادگی کے ساتھ ہوئی۔ آج کی نئی نسل سادگی کے ساتھ گھر بسانے کے لئے اس کو نمونہ عمل بناسکتی ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924560/

ایران کا D-8 ممالک سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے D-8 کے رکن مم...
08/06/2024

ایران کا D-8 ممالک سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے D-8 کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تمام اقتصادی اور سیاسی تعلقات منقطع کر لیں تاکہ اسے غ زہ کی پٹی میں جارحیت روکنے پر مجبور کیا جا سکے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924555/

ایرانی قائم مقام صدر کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد؛بھارت ایران کا اسٹریجک پارٹنر بن گیا ہےایرانی قائم مقام صدر محمد مخب...
08/06/2024

ایرانی قائم مقام صدر کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد؛

بھارت ایران کا اسٹریجک پارٹنر بن گیا ہے

ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے نریندر مودی کو دوبارہ بھارت کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924547/

طوفان الاقصیٰ نے صہیونی اور مغربی سازشوں کو ناکام بنا دیا، امام جمعہ تہرانتہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ...
07/06/2024

طوفان الاقصیٰ نے صہیونی اور مغربی سازشوں کو ناکام بنا دیا، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خطے میں صیہونیوں اور مغرب کی مشترکہ سازش کو ناکام بنا دیا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924542/

Address

Tehran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehr News_urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehr News_urdu:

Videos

Share