Ibrahim saberi

Ibrahim saberi محمد ابراہیم صابری

31/05/2021

کیا شیخ سحر مرحوم صوفی تھے..؟

شیخ سحر مرحوم نے کن ممالک میں کن اساتید سے کسب فیض کیا؟

وہ کونسا اھم کام تھا جسے شیخ صاحب نے امام موسی صدر کے حکم سے انجام دیا ؟

شیخ سحر مرحوم کس اہم یونیورسٹی میں تدریس کے شعبہ سے وابستہ رہے؟

شیخ سحر مرحوم کی بلتی زبان کی تحفظ اور ترویج میں کیا کردار رہا؟

ان سوالوں کا جواب جاننے کے لئے دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇🏻

23/04/2021
https://www.facebook.com/141438859368686/posts/1720132824832607/
21/04/2021

https://www.facebook.com/141438859368686/posts/1720132824832607/

▫️دنیا بھر میں بسنے والے بلتستانیوں کے لیے بلتی زبان میں خصوصی پروگرام


سید احمد رضوی کے ساتھ

♦️ صرف اہلبیت میڈیا پر
موضوعات:اخلاقی، فقہی، اعتقادی، سیاسی، معاشرتی، علمی

🔻آپ اپنے سوالات اسی پوسٹ کے کمنٹس باکس میں لکھ سکتے ہیں یا ہمیں ان-باکس کریں

⏰پروگرام آج سے 30 رمضان المبارک تک پاکستانی وقت کے مطابق ٹھیک 11:30 رات

حضرت عباس علمدار (ع) کے روضے کا سونے کے دروازے کا  افتتاح کر دیا گیا۔
12/08/2020

حضرت عباس علمدار (ع) کے روضے کا سونے کے دروازے کا افتتاح کر دیا گیا۔

آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھاامریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گی...
01/06/2020

آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا

امریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک پچاسوں افراد زخمی جبکہ چار ہزار سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والوں میں متعدد نامہ نگار اور صحافی بھی شامل ہیں۔

پولیس کے دسیوں مراکز اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا جا چکا ہے۔ عجیب بات یہ کہ پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی امریکی پولیس کے تشدد اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستانی میں سٹریم میڈیا، سوشل میڈیا اور سوشل ایکٹیوسٹ کیوں امریکہ میں جاری نسلی امتیازات اور مظالم کے خلاف جاری احتجاجا...
01/06/2020

پاکستانی میں سٹریم میڈیا، سوشل میڈیا اور سوشل ایکٹیوسٹ کیوں امریکہ میں جاری نسلی امتیازات اور مظالم کے خلاف جاری احتجاجات پر خاموش ہیں؟
یہی احتجاج، جلاو گھیراو اور کرونا کے دنوں میں مارچ کسی مسلم ملک میں ہوتے یا غریب ممالک میں ہوتے تو نہیں معلوم کن کن پہلووں پر فلسفہ بافی کرتے؟
مگر یہاں چپ کا روزہ کیوں ہے؟

نماینده ولی فقیه در عراق در گفت گو با حوزه:🔰ملت عراق بیدار و هوشیارند/ آمریکا و عربستان در عراق به دنبال جنگ عرب و عجم ه...
09/11/2019

نماینده ولی فقیه در عراق در گفت گو با حوزه:

🔰ملت عراق بیدار و هوشیارند/ آمریکا و عربستان در عراق به دنبال جنگ عرب و عجم هستند

❇به گزارش سرویس بین الملل خبرگزاری حوزه در پی اعتراض اخیر مردم عراق که در برخی نقاط به ناآرامی و سوء استفاده دشمنان شیعه و اسلام نیز منجر شد، خبرنگار حوزه با آیت الله سید مجتبی حسینی نماینده مقام معظم رهبری در عراق به گفتگو نشست و دیدگاه و تحلیل ایشان را درباره تحولات اخیر جویا شد. بخش اول این گفتگو تقدیم خوانندگان ارجمند می‌شود.

جزئیات بیشتر🔎
http://hawzahnews.com/news/870711

حوزه/ آیت الله حسینی گفت: مردم عراق آگاه و بیدار هستند و علاقه آنها نسبت به ایران و مقام معظم رهبری خیلی زیاد است.

08/11/2019

‏ویسے کپتان نے جیل سے AC اور TV نکالنا تھا،

نہ کہ ECL سے نام ! 😆

❤
08/11/2019

08/11/2019

باقی ہے اب بھی ترک تمنا کی آرزو
کیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے

دہلوی

Address

15 Khurdad
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim saberi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibrahim saberi:

Share

Category