حسینی میڈیا سینٹر

حسینی میڈیا سینٹر *حسینی میڈیا سینٹر*
اس پیج پر فقط آپکو مذہبی وڈیوز ملینگی پلیز پیج کو فالو کرکے دوسروں کو شیئر کریں🙏

31/05/2024

فرق واضح و روشن ہے
゚viral #سید #سلیمانی #

غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس کے نام سید علی خامنہ ای کا خط:امریکی حکومت اور اس کے حلیفوں نے اس ریاستی دہشت گردی اور لگاتا...
31/05/2024

غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس کے نام سید علی خامنہ ای کا خط:

امریکی حکومت اور اس کے حلیفوں نے اس ریاستی دہشت گردی اور لگاتار جاری ظلم پر معمولی سی ناگواری تک کا اظہار نہیں کیا۔ آج بھی غزہ کے ہولناک جرائم کے سلسلے میں امریکی حکومت کے بعض بیانات، حقیقت سے زیادہ ریاکارانہ ہوتے ہیں۔

مزاحمتی محاذ نے اس تاریک اور مایوس کن ماحول میں سر بلند کیا اور ایران میں اسلامی جمہوری حکومت کی تشکیل نے اسے فروغ اور طاقت عطا کی۔

بین الاقوامی صیہونزم کے سرغناؤں نے، جو امریکا اور یورپ کے زیادہ تر ذرائع ابلاغ کے یا تو مالک ہیں یا یہ میڈیا ہاؤسز ان کے پیسوں اور رشوت کے زیر اثر ہیں، اس انسانی اور شجاعانہ مزاحمت کو دہشت گردی بتا دیا۔ کیا وہ قوم، جو غاصب صیہونیوں کے جرائم کے مقابلے اپنی سرزمین میں اپنا دفاع کر رہی ہے، دہشت گرد ہے؟ کیا اس قوم کی انسانی مدد اور اس کے بازوؤں کی تقویت، دہشت گردی کی مدد ہے؟

جابرانہ عالمی تسلط کے سرغنا، انسانی اقدار تک پر رحم نہیں کرتے۔ وہ اسرائيل کی دہشت گرد اور سفاک حکومت کو، اپنا دفاع کرنے والا ظاہر کرتے ہیں اور فلسطین کی مزاحمت کو جو اپنی آزادی، سلامتی اور مستقبل کے تعین کے حق کا دفاع کر رہی ہے، دہشت گرد بتاتے ہیں۔

میں آپ کو یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آج صورتحال بدل رہی ہے۔ ایک دوسرا مستقبل، مغربی ایشیا کے حساس خطے کے انتظار میں ہے۔ عالمی سطح پر بہت سے ضمیر بیدار ہو چکے ہیں اور حقیقت، آشکار ہو رہی ہے۔

مزاحمتی محاذ بھی طاقتور ہو گيا اور مزید طاقتور ہوگا۔

تاریخ بھی اپنا ورق پلٹ رہی ہے۔

ریاستہائے متحدہ کی دسیوں یونیورسٹیوں کے آپ اسٹوڈنٹس کے علاوہ دوسرے ملکوں میں بھی یونیورسٹیاں اور عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ پروفیسروں کی جانب سے آپ اسٹوڈنٹس کا ساتھ اور آپ کی پشت پناہی ایک اہم اور فیصلہ کن واقعہ ہے۔ یہ چیز، حکومت کے جابرانہ رویے اور آپ پر ڈالے جانے والے دباؤ کو کسی حد تک کم کر سکتی ہے۔ میں بھی آپ جوانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور آپ کی استقامت کی قدردانی کرتا ہوں۔

ہم مسلمانوں اور دنیا کے تمام لوگوں کو قرآن مجید کا درس ہے، حق کی راہ میں استقامت: فاستقم کما اُمرت۔ اور انسانی روابط کے بارے میں قرآن کا درس یہ ہے: نہ ظلم کرو اور نہ ظلم سہو: لاتَظلمون و لاتُظلمون۔

مزاحمتی محاذ ان احکام اور ایسی ہی سیکڑوں تعلیمات کو سیکھ کر اور ان پر عمل کر کے آگے بڑھ رہا ہے اور اللہ کے اذن سے فتحیاب ہوگا۔

میں سفارش کرتا ہوں کہ قرآن سے آشنائي حاصل کیجیے۔

27/05/2024

حسین ع نام ہی ایسا ہے سننے کے بعد رونے کو دل کرتا ہے😢😢

23/05/2024

شهید ابراهیم رئیسی
#رئیسی #ابراهيم #شهادت #شهید #شهیدان #رئیس #جمهور #ایران

21/05/2024

قرآن مجيد: ...الا خوف عليھم ولا ھم يحزنون...
شھيد ۾ نه خوف آ نه حزن....
حجت الاسلام علامه وسيم رضا سبحاني جي بھترين گفتگو

12/05/2024

Zakir Hubdar Ali Zardari

03/05/2024
03/05/2024

❤️علی علیہ السلام کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے❤️

17/04/2024

مولوی صاحب کی ایران سے اتنی نفرت! یہ بات مشہور ہے کہ بندہ جس سے محبت کرتا ہے تو ان کی بری بات بھی اچھی لگتی ہے اور اگر نفرت کرے تو انکی اچھی چیز بھی بری لگتی ہے!
ایران فلسطینیوں کی مدد کرے پھر بھی مسئلا اگر نہ کرے پھر بھی مسئلہ شیعہ مولوی نے بہت اچھا جواب دیا!

10/04/2024

حرم مبارک امامزادہ شاہ اسماعیل جو قم کے نزدیک گائوں شاہ اسماعیل میں واقع ہے

انتیسویں روزے کی دعا
08/04/2024

انتیسویں روزے کی دعا

اٹھائیسویں روزے کی دعا
07/04/2024

اٹھائیسویں روزے کی دعا

ستائیسویں روزے کی دعا
06/04/2024

ستائیسویں روزے کی دعا

چھبیسویں روزے کی دعا
05/04/2024

چھبیسویں روزے کی دعا

پچیسویں روزے کی دعا
04/04/2024

پچیسویں روزے کی دعا

چوبیسویں روزے کی دعا
03/04/2024

چوبیسویں روزے کی دعا

تئیسویں روزے کی دعا
02/04/2024

تئیسویں روزے کی دعا

بائیسویں روزے کی دعا
01/04/2024

بائیسویں روزے کی دعا

اکیسویں روزے کی دعا
31/03/2024

اکیسویں روزے کی دعا

بيسويں روزے کی دعا
30/03/2024

بيسويں روزے کی دعا

انیسویں روزے کی دعا
29/03/2024

انیسویں روزے کی دعا

😭😭
29/03/2024

😭😭

اٹھاریویں روزے کی دعا
28/03/2024

اٹھاریویں روزے کی دعا

سترہویں روزے کی دعا
27/03/2024

سترہویں روزے کی دعا

سولہویں روزے کی دعا
26/03/2024

سولہویں روزے کی دعا

پندرہویں روزے کی دعا
25/03/2024

پندرہویں روزے کی دعا

ولادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک عرض ہو
25/03/2024

ولادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک عرض ہو

Address

Haram BB Masooma
Qom
453577

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسینی میڈیا سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حسینی میڈیا سینٹر:

Videos

Share