ALHusSaini512

ALHusSaini512 مزید علمی،فکری،تربیتی پروگرامز دیکھنے کیلئے ہمارے چینل کو فولو کریں
(1)

16/03/2024

یمنیوں نے اسرائیل کے علاقے میں گھس کر مارا ہے
مردہ باد امریکا مردہ باد اسرائیل

بکنگ جاری ہےتمام مومنین جو خواھش رکھتے ہیں زیارات کی قافله سالار برادر عزیز مولانا علی رضا حسینی صاحب سے رابطه کریں شکری...
06/02/2024

بکنگ جاری ہے
تمام مومنین جو خواھش رکھتے ہیں زیارات کی قافله سالار برادر عزیز مولانا علی رضا حسینی صاحب سے رابطه کریں
شکریہ

29/11/2023

اے مادر غمخوار

مظلوم مادر
بی کس (مجبور) مادر

ایام فاطمیه س

12/10/2023

Islamic forces in israel

12/10/2023

Irani Tank going to hizbullah and hamas for helping hamas

12/10/2023

ایران کی طرف سے ٹینک ، حزب اللہ اور حماس کی مدد کے لیے روانہ ہیں..




07/10/2023

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے
جس کے لیے وہ محنت کرتا ہے
القرآن الکریم

مالِ دنیا ( پیسہ، گاڑی، اور شہرت وغیرہ) ان کو محنت کرکے کمایا جا سکتا. یہ چیزیں تو کافر کے پاس بہت زیادہ ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ محنت زیادہ کررہا ہے.
خدا کے ہاں کمال پیسہ، گاڑی، شہرت نہیں بلکہ کمال، تقویٰ اور پرہیزگاری ہے.

محدود نشستیں جلد رابطہ کریںKARWAN E HUSSAINI(PVT)ایام فاطمیہ س قم المقدس میں کریں۔مقدس مقامات کی زیارت *5دن قم المقدسہ**...
20/09/2023

محدود نشستیں جلد رابطہ کریں
KARWAN E HUSSAINI(PVT)
ایام فاطمیہ س قم المقدس میں کریں۔

مقدس مقامات کی زیارت
*5دن قم المقدسہ*
*4دن مشہد المقدس*

علماء کرام کی نگرانی میں زیارات و اعمال انجام دیئے جائیں گے

*🛫بائی روڈ فیملی پیکج 55000*
*بائی روڈ ماتمی پیکج 40000*
ملتان سے ملتان
*ویزہ*
*ٹرانسپورٹ*
*بہترین ہوٹل*
*دو ٹائم کھانا*
*رہائش🏡*
*اطراف کی تمام زیارات*
*مجالس عزاء*
کروائی جائیں گئ

*کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ یکم ربیع الثانی 1445ہجری*

*روانگی انشاء اللہ جمادی الاول کے آخری ہفتے میں*

خواہش مند زائرین جلد سے جلد رابطہ کریں۔

خادم زائرین:
*زوار ذاکر مولانا صابر حسین بلوچ*
0305-8229572
0318_8229571
*زوار مولانا علی رضا حسینی*
0305-7564803
0316_6102981

29/07/2023

میں تو حیران ہوں ان مسلمانوں پر جو غم حسین مناتے ہیں ان پر اعتراض. یہ کیوں کرتے ہو وہ کیوں کرتے ہو
جب
10 محرم کی چھٹیاں آجاتی ہیں تو خود فیملیز کے ساتھ ناران قاغان چلے جاتے ہیں
مردہ دل مسلمان
ان کی کیسے تربیت کی گئی ہے...؟

07/07/2023
تقسیم زر میں مساوات کا اہتمام - امام علی ؑCourtesy: Hazrat Ali a.s Quotes
10/12/2022

تقسیم زر میں مساوات کا اہتمام - امام علی ؑ
Courtesy: Hazrat Ali a.s Quotes

مومنین سے ادنٰی سا سوال... ! ...کیا وہ مومن ہے جو صرف علی (ع) علی (ع) کرتا ہے لیکن نماز کے قریب نہیں جاتا😢
10/12/2022

مومنین سے ادنٰی سا سوال... ! ...
کیا وہ مومن ہے جو صرف علی (ع) علی (ع) کرتا ہے لیکن نماز کے قریب نہیں جاتا😢

عزت نفس ہر انسان کے لیے مہم ہےلہذا بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے.
15/10/2021

عزت نفس ہر انسان کے لیے مہم ہے
لہذا بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے.

11/10/2021
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ یزیدیوں کے خلاف نعرہ بنیں اپنی پروفائل پر علی ولی اللہ والی ڈی پی لگائیں اور شیئر کریں
04/09/2021

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ یزیدیوں کے خلاف نعرہ بنیں اپنی پروفائل پر علی ولی اللہ والی ڈی پی لگائیں اور شیئر کریں

غزہ میں ایک بیٹھک۔فلسطینیوں کی یہی ثابت قدمی ہے جس نے اب تک اس مسئلہ کو زندہ رکھا ہوا ہے۔کئی دہائیوں سے اپنا تمام تر جان...
24/05/2021

غزہ میں ایک بیٹھک۔فلسطینیوں کی یہی ثابت قدمی ہے جس نے اب تک اس مسئلہ کو زندہ رکھا ہوا ہے۔کئی دہائیوں سے اپنا تمام تر جانی مالی نقصان کے باوجود اپنے جذبوں کو جوان رکھے ہوئے ہیں اور یہی جذبہ اپنی اگلی نسلوں میں منتقل کرتے چلے آ رہے ہیں

21/05/2021

مومنین سے سوال ہے کیا ایسے ذاکروں کو کہ جو مومنین کے عقائد کو بگاڑ رہے ہیں. اور علماء کے خلاف اعلان بغاوت کیا ہوا ہے مجالس کیوں بلاتے ہیں.

اب یہ ذاکر تقی قیامت جس نے دنیا داری کے لیے اور غیور صابر لعنتی کو بچانے کے لیے کال پر پلیننگ بنا رہے ہیں اور بد قسمتی سے یہ آیڈیو لیک ہوگئی ہے۔
علامہ آصف قیامت صاحب کے خلاف چوںکہ وہ ایک مولانا ہے اور انہوں نے غیور لعنتی کو عقاید باطلا بیان کرنے سے روکا ہے۔
مومنین سے التماس ہے کہ ایسے ذاکروں سے پرہیز کریں قبر میں اس چیز کے بارے سب سے پوچھا جائے گا

lanti

سارے اسلامی ممالک اگر ایک ہو جائیں تو  #اسرائیل کی حالت اس کتے جیسی ہو جائے گی
16/05/2021

سارے اسلامی ممالک اگر ایک ہو جائیں تو
#اسرائیل کی حالت اس کتے جیسی ہو جائے گی

"ضربت مولا علئ كے بعد طبیب کو بلایا گیاطبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کھا ، جتنا ھو سکے امام علئ کو دودھ پلایا جاے تاریخ میں ...
02/05/2021

"ضربت مولا علئ كے بعد طبیب کو بلایا گیا
طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کھا ، جتنا ھو سکے امام علئ کو دودھ پلایا جاے تاریخ میں ھے جب يه خبر کوفے میں پھیلی تو ھر بچے کے ھاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا جو امام علئ کو پکار رھے تھے."
• يا علئ •
اللّهُــمّ الْعَــــــنْ قَتَـــــــــلَةَ أَمِــــيرِ الْمُـــــؤْمِنِينَ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

02/10/2020

خدا کو کیسے پہچانیں

ایسا کریا کریں جس سے خدا کو پہچان سکیں
رازِخدا

💌 خدایا میرا بہت زیادہ خیال رکھ اے خدا تو تو مجھے دیکھ رہا ہے، ایک لمحہ بھی مجھ سے غافل نہیں ہے۔ اپنی عنایات اور محبت کے...
01/10/2020

💌 خدایا میرا بہت زیادہ خیال رکھ

اے خدا تو تو مجھے دیکھ رہا ہے، ایک لمحہ بھی مجھ سے غافل نہیں ہے۔ اپنی عنایات اور محبت کے ساتھ میرا خیال رکھتا ہے اور مجھے ایک حد تک آزاد چھوڑ رکھا ہے تاکہ میں انتخاب کرسکوں، تجربہ کرسکوں، اہمیت حاصل کرسکوں، جب تک میں تیرے پاس واپس نہ آجائوں، چاہتا ہوں بس تجھ سے ہی مانگتا رہوں، مجھے اکیلا مت چھوڑ۔ دیکھ رہا ہوں کہ مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، پس میرا زیادہ خیال رکھ اور میری خطائوں کو بخش دے۔

01/10/2020

Syed Farhan Ali Waris
Noha: BABA
HAZRAT SAKINA BINT E HUSSAIN A.S
دردناک نوحہ

💌 تنہائی یعنی۔۔۔تنہائی یعنی کوئی ایسا نہ ہو جسے اپنے رنج و غم کے بارے میں بتا سکیں، یا اپنی خوشیوں کو اس کے ساتھ بانٹ سک...
29/09/2020

💌 تنہائی یعنی۔۔۔

تنہائی یعنی کوئی ایسا نہ ہو جسے اپنے رنج و غم کے بارے میں بتا سکیں، یا اپنی خوشیوں کو اس کے ساتھ بانٹ سکیں۔ خدا بعض اوقات جان بوجھ کر انسان کو تنہا کردیتا ہے تاکہ انسان بس اسی سے مناجات کرسکے۔

💌 سستی اور کاہلی، مواقع ضائع ہونے کا اہم سبب ہیں مواقع اور اپنی عمر ضائع کرنے کے لئے ایک ہی کام کافی ہے، یعنی انسان سستی...
28/09/2020

💌 سستی اور کاہلی، مواقع ضائع ہونے کا اہم سبب ہیں

مواقع اور اپنی عمر ضائع کرنے کے لئے ایک ہی کام کافی ہے، یعنی انسان سستی اور کاہلی اختیار کرلے، لیکن عمر کو مفید گذارنے کے لئے ہزاروں کوششیں اور بے تحاشہ ہنر کا حامل ہونا ضروری ہوتا ہے۔

💌 اپنے آپ کو سنبھالیں اگر زندگی کے کوہستان میں اپنے آپ کو ایسے ہی آزاد چھوڑ دیں گے تو زمین کی کشش ثقل آپ کو اپنے گھاٹیوں...
26/09/2020

💌 اپنے آپ کو سنبھالیں

اگر زندگی کے کوہستان میں اپنے آپ کو ایسے ہی آزاد چھوڑ دیں گے تو زمین کی کشش ثقل آپ کو اپنے گھاٹیوں کی جانب کھینچ لے گی۔ اپنے آپ کو سنبھالیں تاکہ جاذبہ آسمانی آپ کو کمال تک لے جائے۔

22/08/2020

دوم محرم الحرام
مجلس عزا کے بعد ماتمداری
حرم حضرت فاطمہ معصومہ س قم ایران
زیرنظر: دفتر قائدملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی صاحب قم المقدسہ

22/08/2020

قم المقدسہ سے لائیو عشرہ محرم الحرام
دوسری مجلس
عنوان تعلیم و تربیت از نگاہ قران و نہج البلاغہ
خطیب/حجت الاسلام مولانا میثم طہ صاحب

Address

Qum
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALHusSaini512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALHusSaini512:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Qom

Show All