Mashhad Muqadas

Mashhad Muqadas Page belongs to Holy shrine of Imam Ali Raza a.s. and best news of Mashhad Muqadas online, live

سرگودھا والے متوجہ ہوں اس بچے کو اپنے والدین سے ملنے کیلئے سوشل میڈیا کی طاقت کا استعمال کیجیے اللہ تعالیٰ آپ پر راضی ہو
21/12/2023

سرگودھا والے متوجہ ہوں اس بچے کو اپنے والدین سے ملنے کیلئے سوشل میڈیا کی طاقت کا استعمال کیجیے اللہ تعالیٰ آپ پر راضی ہو

اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا تم اپنی ذات پر غور نہیں کرتے
05/09/2023

اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا تم اپنی ذات پر غور نہیں کرتے

*دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگھوٹے ہیں ، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔!!* *پھر مجھے ایک آیت کا ذکر تو کرنا ہی پڑے گا*
*وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* *اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں۔۔

I'm achievement level 1
20/07/2023

I'm achievement level 1

والد صاحب اکثر ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ انگریز دور میں ایک سکھ پولیس انسپکٹر کا کسی علاقے میں تبادلہ ہوا۔محرم الحرام ...
20/07/2023

والد صاحب اکثر ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ انگریز دور میں ایک سکھ پولیس انسپکٹر کا کسی علاقے میں تبادلہ ہوا۔
محرم الحرام قریب تھا تو اسے بریفنگ دی گئی۔

اسے بتایا کہ فلاں بازار حساس ہے۔

وہاں ہمیشہ تنازعہ پیدا ہوتا ہے اور وہاں سے ذوالجناح کے جلوس کو گزرنے نہیں دیا جاتا۔

سکھ پولیس انسپکٹر نے محرم الحرام سے دو دن پہلے اپنا سرکاری گھوڑا نکالا اور سادہ لباس میں اس بازار کی طرف چل پڑا۔
وہ کئی بار گھوڑے کو تھام کر اس راستے سے گزرا اور تھانے واپس چلا گیا۔
دو دن بعد اسی بازار سے جلوس جانے لگا تو چند لوگ سامنے آ گئے۔
ان سے وجہ پوچھی تو کہا کہ یہ گھوڑا یہاں سے نہیں گزرے گا۔
کیوں نہیں گزر سکتا,سکھ پولیس انسپکٹر نے پوچھا
وہ بضد رہے کہ یہ گھوڑا یہاں سے نہیں گزرے گا۔
اس نے کہا کہ جب میں اس علاقے میں تعینات ہوا تھا تو مجھے اس مسئلے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
میں آزمائش کے لئے دو دن قبل گھوڑا لے کر اس پورے بازار میں گھومتا رہا مگر مجھے کسی نے نہیں روکا۔
میں کئی بار گزرا کہ شاید اب مجھے روک دیں لیکن کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔
آج ویسا ہی گھوڑا یہاں سے گزرنے لگا تو تم لوگوں کو اعتراض ہونے لگا۔
میں مسلمان نہیں ہوں مگر میں اتنا جان گیا ہوں کہ تم لوگوں کو مسئلہ گھوڑے سے نہیں ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو تم لوگ مجھے بھی روکتے مگر نہیں روکا۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ تم لوگوں کو اصل مسئلہ گھوڑے کی نسبت ہے۔
تم لوگ کیسے اپنے نبی کے پیروکار ہو کہ ایک جانور کو اگر اس کی اولاد سے نسبت ہو جائے تو تم اس جانور کے بھی دشمن ہو جاتے ہو جبکہ سارا سال یہی جانور متعدد بار تمھارے سامنے سے گزرتا ہے مگر تمھیں غیرت نہیں آتی۔
تمھاری یہ دشمنی گھوڑے سے نہیں بلکہ اپنے نبی سے ہے۔

خادم امام علی رضا علیہ السلام

کبھی نہ زمین کی یہ چادر بچھاتا اگر مصطفے ص کے قدم نہ بناتا
09/01/2023

کبھی نہ زمین کی یہ چادر بچھاتا اگر مصطفے ص کے قدم نہ بناتا

Don't forget my channel for subscribe, like and shere my video

08/01/2023

Amazing 😍

Address

Mashhad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashhad Muqadas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share