Shakir Ali Najafi

Shakir Ali Najafi Im Shakir Ali Najafi Living In Najaf ul Ashraf Iraq
(29)

"Hussain o Mini Wa Ana Minal Hussain"
Hussain is from me & I'm from Hussain
- Hazrat Muhammad e Mustafa (SAWW)

15/12/2024

🔴 بی بی امُ البنین س ع زوجة امام علی ع مادر مولا عباس ع کی شھادت ھے اور پاکستان مین کچھ لوگ
شادیاں اور خوشیاں منا رھے ھین افسوس 😢

15/12/2024

🔴 امام علی ع کے روضے کے سامنے وہ بازار جسے نادر بادشاہ نے بنایا تھا
آج بھی وہ باقی جہاں سے زائرین تبرکات خرید کرتے 🤲🏻
Bazaar imam Ali as Najaf Ashraf Iraq
With Shakir Ali Najafi 🤲🏻♥️

15/12/2024

♥️ 13 رجب آنے والی ھے
ایسا کوئی قصیدہ امام علی ع کا جو آپ سب سے زیادہ سنتے ھین
مین سنتا ساقی کوثر بو تراب علی 🥰

امام علی علیہ السلام نے فرمایامشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میںآتے ہیں
15/12/2024

امام علی علیہ السلام نے فرمایا
مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میںآتے ہیں

خدایا! مولا حسینؑ کی مظلومیت کا واسطہ!تمام عزاداروں کو جلد از جلد شہنشاہ وفامولا عباس ؑکی زیارت نصیب فرما!
15/12/2024

خدایا! مولا حسینؑ کی مظلومیت کا واسطہ!
تمام عزاداروں کو جلد از جلد شہنشاہ وفا
مولا عباس ؑکی زیارت نصیب فرما!

15/12/2024

🔴 آپ مین سے کربلا کون آیا ھے اور کتنی بار امام حسین ع کی زیارت کی ھے
اور خراسان امام رضا ع ایران مین کتنی بار آئے 💐🤲🏻

♥️ آپ مین سے کون کون در نجف پہنتا ھے اور کس کس کو در نجف پسند ھے یقینا ھر حیدری کو یہ در نجف پہنا ھوتا ھے 🤲🏻♥️🥰
15/12/2024

♥️ آپ مین سے کون کون در نجف پہنتا ھے اور کس کس کو در نجف پسند ھے
یقینا ھر حیدری کو یہ در نجف پہنا ھوتا ھے 🤲🏻♥️🥰

15/12/2024

🔴 افسوس کے ھماری مساجد ویران ھین
اور فیسبوک پر ھر دوسرا بندہ مومن اور حافظ قرآن نظر آتا 😢😢

جو نھین گئے کربلاء وہ ترستے ھین 😢جو گئے ھین کربلا وہ تڑپتے ھین 😢
15/12/2024

جو نھین گئے کربلاء وہ ترستے ھین 😢

جو گئے ھین کربلا وہ تڑپتے ھین 😢

♥️ جو مومن  چاہتا ھے اسکے  زندگی کی  تمام مشکلات آسان ھوجائین وہ کربلا آجائےزیارت نواسائے رسول خدا مظلوم کربلا امام حسین...
15/12/2024

♥️ جو مومن چاہتا ھے اسکے زندگی کی تمام مشکلات
آسان ھوجائین وہ کربلا آجائے
زیارت نواسائے رسول خدا مظلوم کربلا امام حسین ع کے پاس
ھر درد کی دواء ھر مشکل کی مشکل کشائی سر امام حسین ع پر ھے 💐🤲🏻

15/12/2024

اے میرے مالک میرے خدا بحق مظلوم کربلا
جسے 2024 مین بھی کربلا نصیب نھین ھوا اسے 2025 ضرور امام حسین ع کی زیارت نصیب فرما 🤲🏻😢❤️

14/12/2024

♥️ مشھد کی تمام فلائیٹس روک دی گئی ھین
برف باری بھت تیزی سے جاری کی وجہ سے مشھد سفر کرنے والے زائرین خیال کرین 🤲🏻💐

14/12/2024

🔴 مٹی کا طوفان نجف اشرف اور کربلا جنوب عراق کی طرف
یہ طوفان کیوں آیا سردی مین دیکھین اس وڈیو مین
Najaf or Karbala me matti ka toufaan

14/12/2024

🔴 نجف اور کربلا کی طرف مٹی کا طوفان آنے
والا ھے زائرین سفر کرنے سے احتیاط کرین
بھت تیزی سے نجف کربلا کی طرف آھ رھا ھے طوفان 🤲🏻😥

امام علی علیہ السلام نے فرمایامشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتےہیں کیونکہ وہ اُنہیں حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں...
14/12/2024

امام علی علیہ السلام نے فرمایا
مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتےہیں کیونکہ وہ اُنہیں حل کرنے
کی صلاحیت رکھتے ہیں
(میزان الحکمت)

14/12/2024

جس ۱۰ مومنین کو فری زیارت امام رضا ع ایام فاطمیة میں کرائی گئی سب ک سب خیر سے زیارت کرکے اپنے گھر پہنچ گئے اللہ پاک زیارت قبول کرے جلد قراندازی کی جائیگی پھر

♥️  ایک دعا کا جملہ میری بیٹی افنان زھراء کے لیئے  میرے دعا اللہ پاک آپ سب کے بچوں کو آپ کے ساتھ کربلا کی زیارت نصیب فرم...
14/12/2024

♥️ ایک دعا کا جملہ میری بیٹی افنان زھراء کے لیئے
میرے دعا اللہ پاک آپ سب کے بچوں کو آپ کے ساتھ کربلا کی زیارت نصیب فرمائے
اللھی آمین 💐🤲🏻❤️

14/12/2024

مختار ثقفی جب ایک بلند مقام پر پہنچے تو اس پر اسی تھمت لگائی گئی کہ اس نے نبوّة کا دعویٰ کیا تھا جب آپ کوئی بلند مقام حاصل کرینگے تو آپ پر وہ الزام عائد کیا جائیگا جو آپ مین نا ھو

Address

Shara E Madina Najaf Ashraf
Najaf

Telephone

+9647709496306

Website

https://www.youtube.com/c/ShakirNajafiShorts, http://youtube.com/c/Sha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Ali Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Officials Contacts Of Shakir Ali Abbasi

islamic study at Najaf, Iraq

Worked at Arabic and Islamic Studies

Studied at Degree Collage Larkana

Went to saint joseph high school larkana