Ismail Najfi

Ismail Najfi اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم

14/01/2025

السلام عليك يا أبا الحسن ص

14/01/2025

13 رجب المرجب يوم آمد امام علی ص

13/01/2025

13 رجب المرجب۔
آمد مبارک سرکار مولا علی علیہ السلام۔

07/01/2025
28/12/2024

صل الله عليك يا سيدتي ص

27/12/2024

بزرگوں کی کتنی روحانیت والی مجالس ہوا کرتی تھی۔

25/12/2024

پارا چنار کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علماء تشیع کراچی کی عوام کا احتجاج شروع ۔
زیر قیادت۔سید حسن ظفر نقوی
سید شہنشاہ حسین نقوی۔

25/12/2024

شادی کی تقریب میں مصائب آل محمد ص بیان کرتے ہوئے۔
نوحہ خواں قربان جعفری

23/12/2024

حرم مقدس سیدہ رقیہ المعروف سیدہ سکینہ بنت امام حسین علیہ السلام کی خدمت بھی اہل تشیع کے علماء کرام کی سخت کوششوں کے بعد ان کے حوالے کر دی گئی ہے۔

جی ہاں

جب تحریر الشام الجولانی گروپ شام پر قابض ہوا تو دمشق کو اپنا مرکز بنا لیا تھا اور مقامات مقدسہ پر بھی قبضہ کر لیا تھا وہاں موجود وہ خدمت گار جو غیر شامی تھے سب چھوڑ کر چلے گئے تھے چاہیے وہ اسلحہ بردار تھے یا ویسے۔
چند دن تو شام میں خوف و ہراس پھیلا رہا مگر وہاں موجود وہ علماء کرام جو شام میں حوزہ علمیہ کے درس و تدریس کا کام انجام دے رہے ہیں انہوں نے بروقت مذاکرات کہیں یا منت سماجت کہیں ہیڈ آف تحریر الشام سے وعدے وعید کر کے فورا سیدہ عالیہ بنت امام علی ص کے روضے مبارک کو کھلوا دیا تھا اور درس و تدریس کے ساتھ ساتھ نماز با جماعت اور زیارت کا سلسلہ جاری رہا۔
مگر سیدہ سکینہ علیھا السلام کے روضے مبارک پر شام کے بدمعاش لوگوں نے بہت لوٹ مار کی ہے حرم کی دیواروں کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑا تھا حرم مقدس کو ویران چھوڑ دیا گیا تھا۔
لیکن شام میں موجود اہل تشیع کے علماء نے اپنی خاموش آواز کو اتنا بلند کیا کہہ وہ عالمی پارلیمنٹ تک جا پہنچا وہاں پر شام کیلئے قانون بنایا گیا ہے کہ اگر قابض گروپ نے وہاں موجود اقلیت مذاہب کے خلاف یا ان کے مقدسات کے خلاف کارروائی کی تو شام کو سخت مشکلات میں دو چار کر دیں گے۔
خبر ہے کہہ۔
تحریر الشام کے ہیڈ نے دمشق میں موجود علماء تشیع کو بلا کر کہا ہے آپ پر امن طریقے سے اپنے تمام مقامات مقدسہ کو پہلے کی طرح کھول سکتے ہیں اور اپنے مسلک کی طرز پر عبادت بھی انجام دے سکتے ہیں۔
تاہم ۔
حوزہ علمیہ شام کے صدر اور خطیب اکبر حرم مقدس سیدہ عالیہ بنت امام علی ع سماحة الشيخ أدهم اور ساتھ سماحة السيد عبدالله نظام اور ساتھ چند مومنین کے جاکر سیدہ سکینہ علیھا السلام کے حرم کو اپنی مسوولیت میں لے لیا ہے اور حرم مقدس کو دوبارہ زائرین کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔

اللهم عجل لوليك الفرج عليه الصلاة والسلام واجعلنا من انصاره و اعوانه.

✍️محمد اسماعیل نجفی نجف الاشرف

23/12/2024

یہ دونوں اہلسنت مسلمانوں کے مختلف فرقہ پرستی رکھنے والے ملاں ہیں۔

20/12/2024

الشام ۔الامان والحفیظ
آج پھر وہی شام کا خونی منظر یاد آگیا ہے۔
جیسے ہی نماز مغرب ختم ہوتی ہے سیدہ عالیہ ص کی ضریح پاک کی تمام لائٹس بند کرکے حرم مقدس کو تالا لگا دیا جاتا ہے۔
اس دلخراش منظر کی ایک جھلک دل پر ہاتھ رکھ کر دیکھنا۔
😪😪

اللهم عجل لوليك الفرج عليه الصلاة والسلام واجعلنا من انصاره و اعوانه.

18/12/2024

مغربین کی اذان حرم مقدس سیدہ عالیہ بنت امام علی ص
دمشق شام
17 /12/2024

Address

Layyah 1
Najaf
54001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Najfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share