Syed Ali Sistani's Followers

Syed Ali Sistani's Followers علوم آل محمد

28/01/2025
اعمال و احکام لیلة القدر المبارکة
29/03/2024

اعمال و احکام لیلة القدر المبارکة

{گزشتہ روز بروز سوموار کی تصویر}آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی حفظہ اللہ
20/03/2024

{گزشتہ روز بروز سوموار کی تصویر}
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی حفظہ اللہ

ایسا بوڑھا شخص جو روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو
17/03/2024

ایسا بوڑھا شخص جو روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو

روزه کے احکام
10/03/2024

روزه کے احکام

09/01/2024
مفسر قرآن استاذ العلماء مدیر جامعہ کوثر و مدارس علامہ شیخ محسن علی نجفی داعی اجل کو لبیک کہ چکے ہیںخداوند متعال بحق محمد...
09/01/2024

مفسر قرآن استاذ العلماء مدیر جامعہ کوثر و مدارس علامہ شیخ محسن علی نجفی داعی اجل کو لبیک کہ چکے ہیں
خداوند متعال بحق محمد و آل محمد ع درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل و آجر عظیم عطا فرمائے
آمین

سب سے سورہ فاتحہ کی گزارش ہے

بمناسبة الذكرى السنوية لرحيل فقيه أهل البيت عليهم السلام سماحة آية الله السيد محمد رضا الشيرازي قدّس سرّه  رحم الله من ي...
10/12/2023

بمناسبة الذكرى السنوية لرحيل فقيه أهل البيت عليهم السلام سماحة آية الله السيد محمد رضا الشيرازي قدّس سرّه

رحم الله من يقرأ سورة الفاتحة مع الصلوات 🤲

الامام المھدیمن المھد الی الظھورمؤلف السید محمد کاظم القزوینی (رح)آج صبح ہی یہ کتاب خریدی اور اسکے بعد درس کے لیے *السید...
26/11/2023

الامام المھدی
من المھد الی الظھور
مؤلف السید محمد کاظم القزوینی (رح)

آج صبح ہی یہ کتاب خریدی اور اسکے بعد درس کے لیے *السید محمد علی شیرازی ابن المرجع الراحل السید محمد الشیرازی* کے پاس حاضر ہوا تو سید بزرگوار سے خواہش ظاہر کی کہ کوئی ایک نصیحتی جملہ اپنے ہاتھ سے تحریر فرما دیں، سید الجلیل نے جو امام زمن علیہ السلام کا جو فرمان لکھا اس نے ایک بہت بڑے مسئلے کو حل کر دیا
آج کل آپکو اکثر لوگ یہ کہتے نظر آئیں گے کہ *ہم بھی اہلبیت کو مانتے ہیں، ہم منکر تو نہیں*
آئیے دیکھیے امام علیہ السلام کیا فرماتے ہیں
*طلب المعارف من غيرنا مساوق لانكارنا*
فرمایا ہم اہل بیت کے دروازے کو چھوڑ کر غیروں سے معارف دین لینا، ایسا ہی ہے گویا ہمارا انکار کر دیا جائے ،
یعنی وہ شخص خود کو منکرِ اھل بیت ہی سمجھے جو اھل بیت کے علاوہ کسی اور سے دین لے ،
*فاليتدبر*

Live on this page Pakistan time 5 pm
19/11/2023

Live on this page Pakistan time 5 pm

ولی کی اجازت کس مورد میں ضروری نہیں ہے
07/11/2023

ولی کی اجازت کس مورد میں ضروری نہیں ہے

ایامِ مخصوصہ میں عورت قرآن کی آیاتِ سجدہ پڑھ سکتی ہے ؟؟؟
31/10/2023

ایامِ مخصوصہ میں عورت قرآن کی آیاتِ سجدہ پڑھ سکتی ہے ؟؟؟

احکامِ شرعیہ
30/10/2023

احکامِ شرعیہ

Address

شارع الحولي
Najaf

Telephone

+9647707562188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali Sistani's Followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category