یا صاحب الزمان ع 🙏🏻
التماسِ دعا 🤲🏻
#imammehdi #yaalimadad #یاعلی_مدد #یاحسین #یاعباس #غازی #کربلا #karbala #karbala_lovers
New Noha 2023 Mir Hassan Mir
#newnoha2023 #NewNoha #famousnoha #noha2023 #muharam #yahussain #molahussain
*عیدِ مباھلہ مبارک*🩷💚❤️💜💙
مباہلہ میں جو آئے بڑے غرور کے ساتھ
اُنہوں نے رکھ دی زمیں پہ جبیں، تو وہ کیسے؟
علیؑ کے بیٹوں کے چہروں کو دیکھ کر سمجھے
خدا کے بیٹے اگر یہ نہیں تو وہ کیسے!
محتاجِ دعا
اسد علی زیدی
یا عباس ع 🙏🏻🖤
#ramzan2023 #سفرِعشق #yahussain #FarhanAliWaris #NadeemSarwar #nusratbukhari #نجف #alijee #alishanawar #karbala #karbala_lovers #کربلا #یاحسین
#مولاحسین #امام_حسین
بابا ایلیاء (علی) اور یتیم بچے
Plz must watch & share this video , like this page for more Content.
شہادت مولا علی علیہ سلام 🙏🏻🥹😭
#NadeemSarwar #سفرِعشق
عباس ع بُلا لو اِک بار ہمیں روضہ شبیر ع دِکھا دو 🥹🤲🏻🙏🏻
#کربلا #نجف #کاظمین #سامرہ #کوفہ #شام #مکہ #مدینہ #مشہد #قم #زیارات #سفرِعشق #NadeemSarwar #FAW #FarhanAliWaris #nusratbukhari #yahussain
میرے مولا آج بھی بارش ہے میں واپس اپنے گھر ہوں مگر دل آج بھی آپکی بارگاہ میں ہے میرے مولا 🥹 میرے مولا ع میرا سلام قبول فرمائیں 🙏 #کربلا #کربلاء #کربلا_بارش #بین_الحرمین #yahussain #yaghaziabbasع #yaabbas #ابالفضل #یاعلی
اسلام علیک یا اباعبداللہ الحسین علیہ سلام 🙏❤️
یہ آرزو ہے کربوبلا جب بھی جائیں گے
ہم خیمہ گاہ مشک و علم لے کے جائیں گے
عباس ع کو حسین ع کا نوخہ سنائیں گے
اسلام علیک یا اباعبداللہ الحسین علیہ سلام ❤️
اسلام علیک یا ابالفضل العباس علیہ سلام ❤️
عباس ع بُلا لو ، زوار بنا دو 🙏🏻
علی شناور پہلی مرتبہ لاہور میں نوحہ خوانی کرتے ہوئے
امام بارگاہ جاگیرِ علی اکبر علیہ سلام
بحریہ ٹاون لاہور