کربلاء جنت الحسین ع

کربلاء جنت الحسین ع Sajjad Haider Karbalai

07/02/2024

27 Rajib Ki Shab Harm Imam Hussain as Se Live Ziyart 🤲

السلام عليك ياباب الحوائج ياموسى بن جعفر ع      ٰ_کاظم #کاظمین
06/02/2024

السلام عليك ياباب الحوائج ياموسى بن جعفر ع

ٰ_کاظم
#کاظمین

ماشاء اللہ کربلاء حرم امام حسین ع میں جشن مولود کعبہ کی تیاریاں 🌹
23/01/2024

ماشاء اللہ کربلاء حرم امام حسین ع میں جشن مولود کعبہ کی تیاریاں 🌹

 جشن آمد ظہُور پر نور حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السّلام کے پرمسرت موقع پر آپ تمام مومنین اور بالخصوص امام زمانہ عج ...
22/01/2024



جشن آمد ظہُور پر نور حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السّلام کے پرمسرت موقع پر آپ تمام مومنین اور بالخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہ اقدس میں حدیہ تبریک پیش کرتے ہیں،

19/01/2024

علامہ شہنشاہ نقوی کے منظور مینگل کو کرارے جوابات اس کے علاوہ شیع قرآن حفظ نہیں کرتے اس طرح کے اور دلچسپ سوالات کا جواب مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے دیا ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے
اصل گستاخ صحابہ و اہلبیت کون ؟؟؟
.

12/01/2024

دریا ہے ہمارا دریا ہے ہمارا بہترین آواز میں مولا علی ع کے حرم میں ماشاء اللہ😘

11/01/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

10/01/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭آپ کا شمار عظیم شیعہ مفسرین میں ہوتا ہےآپ نے ملت کو تفسیر کوثر جیسی نایاب تفسیر عطا فرمائیKh...
09/01/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
آپ کا شمار عظیم شیعہ مفسرین میں ہوتا ہے
آپ نے ملت کو تفسیر کوثر جیسی نایاب تفسیر عطا فرمائی
Khuda magfarat farmy bibi KY sadky 🤲

 #شعیہ کو کافر  کہنے والے خود مسلمان بن کے مسجد میں ہیجڑوں کا پرگرام اللہ کا عذاب نہ آئے گا تو کیا ائے گا اَسْتَغْفِرُال...
08/01/2024

#شعیہ کو کافر کہنے والے خود مسلمان بن کے مسجد میں ہیجڑوں کا پرگرام اللہ کا عذاب نہ آئے گا تو کیا ائے گا
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
ضلع کرم اہلسنت والجماعت سپاہ صحابہ کا سربراہ عید نظر فاروقی نے کل رات ایک شادی کی پروگرام میں شرکت پشاور کا علاقہ کوہاٹ روڈ پر واقعہ اللہ کا گھر جامع مسجد میں معاشرے کے ناسور ہیجڑو کا پروگرام کم از کم مسجد کا احترام تو کر لیتے
پروگرام میں شامل مردان کا مشہور ہجڑا رباب بھی ناچنے میں مگھن
ہمارا یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کیا ہم مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہوا
اللہ تعالی کا گھر مسجد کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے

04/01/2024

سامراء سرداب امام زمانہ سلام اللہ علیہ کی زیارت کریں 🥹

Address

Karbalai
Karbala'

Telephone

+923038209514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کربلاء جنت الحسین ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category