ETV Bharat Urdu

ETV Bharat Urdu ETV Bharat is a video news app that delivers news from your neighbourhood - your state, your city, your district in English and 12 Indian languages.
(6)

آج بابری مسجد انہدام کی 32 ویں برسی، یوپی کے ایودھیا، سنبھل، متھرا سمیت کئی اضلاع میں ہائی الرٹ
06/12/2024

آج بابری مسجد انہدام کی 32 ویں برسی، یوپی کے ایودھیا، سنبھل، متھرا سمیت کئی اضلاع میں ہائی الرٹ

چھ دسمبر 1992 کو اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کو کارسیوکوں نے شہید کر دیا تھا۔ آج اس سانحہ کی 32 ویں برسی ہے۔

سبزہ کے بیج ذیابیطس کے مریضوں کے لیے معجزہ سے کم نہیں، قبض اور دمہ جیسے امراض میں بھی فائدہ مند، جانیے ماہرین کی رائے   ...
05/12/2024

سبزہ کے بیج ذیابیطس کے مریضوں کے لیے معجزہ سے کم نہیں، قبض اور دمہ جیسے امراض میں بھی فائدہ مند، جانیے ماہرین کی رائے

سبزہ کے بیج بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتے ہیں، پیشاب کی نالی کے انفیکشن، قبض جیسے مسائل سے نجات دلاتے ہیں۔

بیٹا ہی نکلا ماں، باپ اور بہن کا قاتل، دہلی تہرے قتل کیس میں بڑا انکشاف
05/12/2024

بیٹا ہی نکلا ماں، باپ اور بہن کا قاتل، دہلی تہرے قتل کیس میں بڑا انکشاف

بیٹے نے اپنے والدین اور بہن کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولس نے ٹرپل مرڈر کیس میں کئی سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

حیدرآباد میں 'پشپا 2' کے پریمیئر شو کے دوران بھگدڑ، ایک خاتون کی موت، متعدد زخمی
05/12/2024

حیدرآباد میں 'پشپا 2' کے پریمیئر شو کے دوران بھگدڑ، ایک خاتون کی موت، متعدد زخمی

حیدرآباد میں بدھ کی رات پشپا 2 کے پریمیئر شو کے دوران بھگدڑ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

دیویندر فڑنویس مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ کے طور پر پانچ دسمبر کو حلف لیں گے: ذرائع
04/12/2024

دیویندر فڑنویس مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ کے طور پر پانچ دسمبر کو حلف لیں گے: ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ میں دیویندر فڑنویس کے نام کو فائنل کیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا کے صدرکو صرف چھ گھنٹوں میں مارشل لاء اٹھانا پڑا، ملک بھر میں جشن
04/12/2024

جنوبی کوریا کے صدرکو صرف چھ گھنٹوں میں مارشل لاء اٹھانا پڑا، ملک بھر میں جشن

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں نافذ مارشل لاء کو اٹھا لیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قانون سازوں نے لاء کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

تلنگانہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی
04/12/2024

تلنگانہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی

بدھ کی صبح تلنگانہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.3 ناپی گئی۔

03/12/2024

دایوں کی جامع مسجد تنازعہ میں آج سول جج سینئر ڈیویژن کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔ اس معاملے کی سماعت 8 اگست 2022 سے چل رہی ہے۔ہندو مہاسبھا کے صدر مکیش پٹیل نے عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جامع مسجد ہے، وہاں پہلے نیل کنٹھ مہادیو کا مندر تھا۔ جس کے ثبوت موجود ہیں۔ آج بھی مورتیاں ہیں، پرانے ستون ہیں، نیچے ایک سرنگ ہے۔ ماضی میں قریب ہی ایک تالاب ہوا کرتا تھا۔

سنبھل پہنچی جوڈیشل انکوائری کمیٹی، تشدد زدہ علاقہ کا کیا جا رہا ہے معائنہ
01/12/2024

سنبھل پہنچی جوڈیشل انکوائری کمیٹی، تشدد زدہ علاقہ کا کیا جا رہا ہے معائنہ

یو پی حکومت کی تشکیل کردہ جوڈیشل انکوائری کمیٹی سنبھل پہنچی ہے۔ کمیٹی کو دو ماہ میں حکومت کو رپورٹ پیش کرنا ہے۔

کاش پٹیل کون ہیں؟ جنھیں ٹرمپ نے ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا ہے
01/12/2024

کاش پٹیل کون ہیں؟ جنھیں ٹرمپ نے ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا ہے

ہندوستانی نژاد امریکی کاش پٹیل کو نو منتخب صد ٹرمپ نے ایف بی آئی کا ڈائریکٹر منتخب کیا ہے۔

سنبھل جامع مسجد کیس: سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کو کسی بھی طرح کا ایکشن لینے سے روک دیا
29/11/2024

سنبھل جامع مسجد کیس: سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کو کسی بھی طرح کا ایکشن لینے سے روک دیا

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسجد کمیٹی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔

دسمبر لا رہا ہے بہت سی تبدیلیاں، اس کا آپ کی زندگی پر پڑے گا اثر
29/11/2024

دسمبر لا رہا ہے بہت سی تبدیلیاں، اس کا آپ کی زندگی پر پڑے گا اثر

نومبر کا مہینہ ختم ہونے کو ہے۔ سال کا آخری مہینہ بہت سی تبدیلیاں لا رہا ہے، تیار رہیں۔۔۔

کیا دیویندر فڑنویس کی جگہ یہ بنیں گے وزیر اعلیٰ؟ کیا مہاراشٹر میں ایم پی راجستھان فارمولے کو دہرا رہی بی جے پی؟         ...
29/11/2024

کیا دیویندر فڑنویس کی جگہ یہ بنیں گے وزیر اعلیٰ؟ کیا مہاراشٹر میں ایم پی راجستھان فارمولے کو دہرا رہی بی جے پی؟

سی ایم کی دوڑ میں فڑنویس کا نام سرفہرست ہے لیکن ونود تاوڑے، پنکجا منڈے سمیت پانچ لیڈروں کے نام بھی شامل ہیں۔

ملک میں 500 روپے کے جعلی نوٹوں کا پھیل رہا ہے کاروبار، جانیے اصلی نوٹ کی کیسے کریں پہچان
28/11/2024

ملک میں 500 روپے کے جعلی نوٹوں کا پھیل رہا ہے کاروبار، جانیے اصلی نوٹ کی کیسے کریں پہچان

500 روپے کے جعلی نوٹوں کی گردش میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یہ جاننا ضروری ہے 500 روپے کے جعلی نوٹوں کی شناخت کیسے کریں؟

ہندوتوا تنظیموں کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے قانون اور آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں: اویسی
28/11/2024

ہندوتوا تنظیموں کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے قانون اور آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں: اویسی

اویسی نے کہا کہ، کتنے بادشاہ، شہنشاہ آئے اور چلے گئے لیکن خواجہ اجمیری کا آستان آج بھی آباد ہے۔

وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کی پارلیمانی اننگز کا آغاز، آئین کی کاپی ہاتھوں میں تھام کر لیا حلف
28/11/2024

وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کی پارلیمانی اننگز کا آغاز، آئین کی کاپی ہاتھوں میں تھام کر لیا حلف

کیرالہ کے وایناڈ سے کانگریس کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے آج پارلیمنٹ میں حلف لیا۔

یہ علامات بتاتی ہیں کہ آپ کے گردے خطرے میں ہیں، بروقت علاج ضرور کروائیں
28/11/2024

یہ علامات بتاتی ہیں کہ آپ کے گردے خطرے میں ہیں، بروقت علاج ضرور کروائیں

گردے خون سے بیکار مواد کو فلٹر کرتے ہیں اور پیشاب کے ذریعے نکال دیتے ہیں۔ جانیے گردے فیل ہونے کی ابتدائی علامات کیا ہیں۔

Address

Etv Bharat Building, Ramoji Film City, Anajpur, Ranga Reddy
Vikarabad
501512

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ETV Bharat Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ETV Bharat Urdu:

Videos

Share

About us

ETV Bharat – A Division of Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd. , is a comprehensive digital national news platform conceived to deliver seamless news and information services, using video-centric Mobile App and Web Portals. It is first-of-its kind offering in India in terms of diversity and depth, dedicated journalists network, reach of 24 states with services in 13 languages i.e.– Hindi, Urdu, Telugu, Tamil, Kannada, Malayalam, Gujarati, Marathi, Bengali, Punjabi, Assamese, Odia and English. ETV Bharat is the latest initiative of the five-decade old multi-dimensional Ramoji Group. The Group’s highly successful media endeavors include : Eenadu - one of the largely circulated language dailies in the country , and ETV Network with Telugu general entertainment, infotainment and news channels. With a strong lineage of the most trusted media house, ETV Bharat would draw on its strengths of decades’ long experience and innovation. ETV Bharat will combine the new technologies of mobile and digital media to engage news and information seekers in a new connected world. It will be driven by well-established news gathering setup, technology specialists and other professionals.

Nearby media companies

Other Media/News Companies in Vikarabad

Show All