Zubair Abbas

Zubair Abbas Like & Follow My Official page Just Enjoyed The Pakistani Videos Pictures And Other Post Every day! Thank's a Lot

||| Good Luck |||

Village vlog Zubair Abbas

سچ سننے سے نا جانے کیوں کتراتے ہیں لوگ،تعریف چاہے جھوٹی ہو سن کر خوب مسکراتے ہیں لوگ.😍🥰     Zubairi jhang wala fans
11/12/2021

سچ سننے سے نا جانے کیوں کتراتے ہیں لوگ،
تعریف چاہے جھوٹی ہو سن کر خوب مسکراتے ہیں لوگ.😍🥰

Zubairi jhang wala fans

بہت قریب سے دیکھا ہم نے اس ظالم زمانے کواب دل ہی نہیں کرتا کسی سے دل لگانے کو.    Zubairi jhang wala fans
11/12/2021

بہت قریب سے دیکھا ہم نے اس ظالم زمانے کو
اب دل ہی نہیں کرتا کسی سے دل لگانے کو.
Zubairi jhang wala fans

Good Evening 💕
11/12/2021

Good Evening 💕

Today Vollybal match on Faisalabad♥️.
10/12/2021

Today Vollybal match on Faisalabad♥️.

Daddy 😍
08/12/2021

Daddy 😍

08/12/2021

حکمراں مجھ کو بہاروں کا بنایا جائے
تاج کانٹوں کا مرے سر پہ سجایا جائے

میں بتاؤں گا اسے زخم کی لذت کیا ھے
پھول کا مجھ سے تعارف تو کرایا جائے

ہر کوئی اب تو گنہ گار بنا بیٹھا ہے
پارسائی کا ہنر مجھ کو سکھایا جائے

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے

قدر جس سے رسن و دار کی گھٹ جاتی ہے
مجھ کو اس حرفِ ندامت سے بچایا جائے

طبعِ نازک تو میں رکھتا ہوں پر ایسی بھی نہیں
کہ سر اپنا بھی نہ کاندھوں پہ اُٹھایا جائے

اُنگلیاں کاٹ کے لے جائے رفاقت جس کی
اس منافق سے مرا ہاتھ چھڑایا جائے

میں تو قاتل ہوں سزائے نظر اندازی کا
میرے مجرم کو مرا ظرف بتایا جائے

بڑھ گئی عمر مری نصف صدی سے بھی قتیلؔ
جشن اب میرے غموں کا بھی منایا جائے

قتیل شفائی

05/12/2021

آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں 😘

05/12/2021

جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے
تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا

04/12/2021

آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں
تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

04/12/2021

پردیس میں رہنے والے لوگوں کا کھانا پکانے کا ماحول چیک کرو ہاۓ پردیس کوٸی دشمن بھی نہ جاۓ
پیج کو لاٸیک اور فالو ضرور کریں ویڈیو کو شیٸر کریں۔
بہت شکریہ❤️

03/12/2021

جب عروج پر ہوں جھک جائیں
اللّه کا شکر ادا کریں

03/12/2021

زندگی ہمیشہ یہ سوچ کر گزارو کہ وہ اللہ ہے جس نے زندگی دی ہے
وہ سب کچھ عطا کرے گا بس آپ مانگنے کا انداز ٹھیک کر لو

Jumma mobarak ❤️ Happy Friday
03/12/2021

Jumma mobarak ❤️ Happy Friday

03/12/2021

"چلو کچھ دیر ہنستے ہیں!"
محبت پر!
عنایت پر.!
کہ بے بنیاد باتیں ہیں!
سبھی رشتے..!
سبھی ناطے..!
ضرورت کی ایجادیں ہیں!!
کہیں کوئی نہیں مرتا
کسی کے واسطے جاناں!
کہ سب ہے پھیر لفظوں کا!
ہے سارا کھیل حرفوں کا!
نہ ہے محبوب کوئی بھی!
سبھی جملے سے کستے ہیں..
"چلو کچھ دیر ہنستے ہیں"
جسے ہم زندگی کہتے!
جسے ہم شاعری کہتے!
غزل کا قافیہ تھا جو!
تھا جو عنوان نظموں کا,
وہ لہجہ جب بدلتا تھا!
قیامت خیز لگتا تھا!
وقت سے آگے چلتا تھا!
بلا کا تیز لگتا تھا!
جو سایا بن کے رہتا تھا...
جدا اب اُس کے راستے ہیں!!!
چلو کچھ دیر روتے ہیں!
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں...❤️

03/12/2021

دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو
نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں
ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں
اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں.

03/12/2021

اس دنیا میں کوٸی اتنا زیادہ مصروف نہیں ہوتا بس ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے اگر کوٸی آپ سے بات نہیں کرتا اور کہتا ہے میں مصروف ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوا آپ اسے تنگ نہ کرو اس کی نظر میں آپ کی کوٸی اہمیت نہیں ہے۔

03/12/2021

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔
❤️

02/12/2021

ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...

کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤

Address

Tarn Taran

Telephone

+923490680942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Abbas:

Videos

Share

Category