ایک بار ضرور سنیں اس قاری صاحب کو۔۔۔
واللہ، دیکھو کتنا سکون ملتا ہے 🫀🫀🫀
*نعتِ رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
نعت خواں
*حضرت مفتی مُشتاق احمد صاحب قاسمی* حفظہ اللّٰہ
*ملازم طبقہ متوجہ ہو*
*ایک مُلازم کا عبرت ناک واقعہ*
*حضرت مفتی نذیر احمد صاحب قاسمی* دامت برکاتہم العالیہ
*Mashallah*
*Hazrat Mufti Muhammad Ayoub Sahab Naqshbandi* DB
*حافظِ قُراٰن 10 لوگوں کو جنَّت میں لے جائے گا! جن پر جہنم واجب ہو گا*
*حضرت مفتی وقاضی محمد عمران صاحب* دامت برکاتھم العالیہ
*مسئلہ کا حل*
*"بنک کا کلینڈر، ڈائرز، قلم اور بیگ کا حُکم"*
*حضرت مفتی محمد اشرف صاحب مظاہری* دامت برکاتھم العالیہ
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*الحمد للہ، حضرت مفتی محمد ایوب صاحب نقشبندی دامت برکاتہم 2 دن کے لیے جموں تشریف لا رہے ہیں۔ اس بابرکت موقع پر آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے پروگرامز میں شرکت فرما کر اپنی دینی و روحانی اصلاح کا ذریعہ بنائیں۔ ان کے وعظ و نصیحت سے فیض یاب ہوں اور اپنے دلوں کو نورِ معرفت سے منور کریں*۔
*پروگراموں کی تفصیلات* :
📍 مقام:[ مرکزی جامع مسجد تالاب کھٹیکاں جموں ]
🗓️ تاریخ: [26 دسمبر بروز جمعرات ]
🕰️ وقت: [بعد نماز مغرب ]
📍 مقام:[ ملک مارکیٹ جناب محمد حنیف ملک صاحب کی رہائش گاہ]
🗓️ تاریخ: [27دسمبر بروز جمعہ ]
🕰️ وقت: [صبح دس بجے]
📍 مقام:[ *جمعہ خطاب* مرکزی جامع مسجد تالاب کھٹیکاں ]
🗓️ تاریخ: [27 دسمبر بروز جمعہ ]
🕰️ وقت: [ایک بجے ]
📍 مقام:[ مسجد الھجری استاد محلہ ]
🗓️ تاریخ: [27 دسمبر بروز جمعہ ]
🕰️ وقت: [بعد نماز مغرب ]
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: [7006331409,9103833064]
*اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے بیانات سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی اس خیر کے موقع سے فائدہ اٹھا سکیں*۔۔۔
*جنَّت میں نیک اعمال کا بدلہ*
از
*عارِف بااللّٰہ حضرت اقدس مفتی محمد ایوب صاحب نقشبندی* دامت برکاتھم العالیہ
*نعتِ رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
نعت خواں
*حضرت مولانا شبیر احمد قاسمی صاحب* حفظہ اللّٰہ
*گُناہ بے لذّت*
از
*عارِف بااللّٰہ حضرت اقدس مفتی محمد ایوب صاحب نقشبندی* دامت برکاتھم العالیہ
*دُنیا کی مثال آخرت کے مقابلے میں*
از
*عارِف بااللّٰہ حضرت اقدس مفتی محمد ایوب صاحب نقشبندی* دامت برکاتھم العالیہ
*Zareef ahmad zareef about Chillai Kalaan.*