سدرہ وانی

سدرہ وانی خومختار کشمیر ہماری منزل

05/01/2025

دوسرا کلپ AJK Police

05/01/2025

کل نیلم کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی آج اس بچی کی دادی کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے جس میں اس کی دادی اس بات کی تصدیق کرتی ہے یہ بچی چھ ماہ۔کی تھی میں نے اس کو پالا ہے جب کے اس کے والد نے اس کی والدہ طلاق دے دی تھی اور بچی کی ذمہ داری بھی نہیں اٹھائی آج اس کو اٹھا اس بچی کی مرضی کے بغیر اس بچی کا نکاح کروا دیا ویڈیو میں اس بچی کی۔دادی اس بات کا ذکر کرتی ہے AJK Police

05/01/2025

نیلم۔سے یہ بھائی اس کی مدد کی جائے ویڈیو کو شیئر کر دے شکریہ

سفر بارہموالہ ٹو گلمرگ
05/01/2025

سفر بارہموالہ ٹو گلمرگ

05/01/2025
I've received 400,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
05/01/2025

I've received 400,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

03/01/2025

کرناہ۔ویلی ۔۔۔

الحمداللہ
03/01/2025

الحمداللہ

02/01/2025

02/01/2025

سردیوں کی پہلی بارش
ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چایے کا کپ کا مزہ شہر کے لوگ کیا جانے

I've just reached 130K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
02/01/2025

I've just reached 130K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
31/12/2024

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

جب تک یہ پاکستان کے مفاد کے لیے لڑتے رہے پاکستان ان کے نام پہ فنڈ لیتا رہا تب تک یہ اچھے تھے جب فنڈ بند یہ لالعدم اس لیے...
31/12/2024

جب تک یہ پاکستان کے مفاد کے لیے لڑتے رہے پاکستان ان کے نام پہ فنڈ لیتا رہا تب تک یہ اچھے تھے جب فنڈ بند یہ لالعدم اس لیے میں اکثر کہتی منافق ہمشیہ منافق ہی رہے گا

ازقلم سیدہ فروا کاظمی جنوری کی راتیں تنہائیوں سے بھرتی ہیںفروری کی صبحیں خوابوں کو توڑ جاتی ہیںمارچ کی بہاریں جھوٹے سراب...
31/12/2024

ازقلم سیدہ فروا کاظمی

جنوری کی راتیں تنہائیوں سے بھرتی ہیں
فروری کی صبحیں خوابوں کو توڑ جاتی ہیں

مارچ کی بہاریں جھوٹے سراب دیتی ہیں
اپریل کی بارش زخموں کو دھو کے جاتی ہیں

مئی کی تپش دل پر گھنے بوجھ ڈالتی ہے
جون کی ہوائیں یادوں کو پھیر لاتی ہیں

جولائی کی برکھا اشکوں میں رنگ بھرتی ہے
اگست کی ہوائیں وعدے ادھورے کرتی ہیں

ستمبر کے پتے قبروں پہ جھکنے آتے ہیں
اکتوبر کی شامیں درد کے گیت گاتے ہیں

نومبر کی رت میں گہری اداسیاں پلتی ہیں
دسمبر کی راتیں یادوں کی خاک چھلتی ہیں

بارہ مہینے دیکھے، ہر ایک دکھ کا ساتھی تھا
سال بھر یہ دل بس غم کے جہان میں پاتا تھا

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سدرہ وانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share