Deen ki baatein

Deen ki baatein Alhamdulillah for every thing ❤️

I'm a Muslim ❤️

proud to be a Muslim ❤️
(1)

01/07/2023

وَمَآ اَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ فَبِاِذْنِ اللّـٰهِ وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِيْنَ (166)
وَلِيَعْلَمَ الَّـذِيْنَ نَافَقُوْا ۚ وَقِيْلَ لَـهُـمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا ۖ قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّاتَّبَعْنَاكُمْ ۗ هُـمْ لِلْكُفْرِ يَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْـهُـمْ لِلْاِيْمَانِ ۚ يَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِهِـمْ مَّا لَيْسَ فِىْ قُلُوْبِـهِـمْ ۗ وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِمَا يَكْـتُمُوْنَ (167)
اَلَّـذِيْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِـهِـمْ وَقَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا ۗ قُلْ فَادْرَءُوْا عَنْ اَنْفُسِكُمُ الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (168)

اور جو کچھ تمہیں اس دن پیش آیا جس دن دونوں جماعتیں ملیں سو (یہ سب) اللہ کے حکم سے ہوا اور تاکہ اللہ ایمان داروں کو ظاہر کر دے۔
اور تاکہ منافقوں کو ظاہر کر دے، اور انہیں کہا گیا تھا کہ آؤ اللہ کی راہ میں لڑو یا دشمنوں کو دفع کرو، تو انہوں نے کہا اگر ہمیں علم ہوتا کہ آج جنگ ہو گی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ چلتے، وہ اس وقت بہ نسبت ایمان کے کفر سے زیادہ قریب تھے، وہ اپنے مونہوں سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہیں، اور جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں حالانکہ خود بیٹھ رہے تھے اگر وہ ہماری بات مانتے تو قتل نہ کیے جاتے، کہہ دو اگر تم سچے ہو تو اپنی جانوں سے موت کو ہٹا دو۔
سورۃ آل عمران

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki baatein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen ki baatein:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Srinagar

Show All