Darul-Hayat Welfare Trust

Darul-Hayat Welfare Trust hhhhh

08/07/2022
04/07/2022

جس قوم کے ہونہار نوجوان بےروزگاری کے شکار ہوں اور قوم کے مالدار لوگ اپنےمحلّات سجانےاور سنوارنے میں لگے ہو
کیا وہ قوم ترقی کر سکتی ہے
جاری کردہ چیرمیئن ٹرسٹ

04/07/2022

جس قوم میں پڑوس کی بیٹی کنواری بیٹھی ہو
اور بیواؤں اور یتیموں کے لئےکوئی نظم نہ ہو.
اورقوم کے دولتمند لوگ عمرہ پرعمرہ کررہے ہوں
کیا وہ قوم ترقی کر سکتی ہے

28/06/2022

یااللہ ہمیں بھی خانے خدا میں حاضری نصیب فرما

ایک غریب کی حالت دیکھ کر انسان کا دل بے چین ہو جاتا ہے
26/06/2022

ایک غریب کی حالت دیکھ کر انسان کا دل بے چین ہو جاتا ہے

22/06/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تیز بارش اور آندھی کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک طریقہ کثرت سے استغفارکرناالمیہ یہ ہے کہ یہاں ہر بندہ لائیو ویڈیو بناتا پھر رہا ہے افسوس ہے کہ کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

16/06/2022

منشیات
بلا جب بھی تھی اب بھی ہے منشیات کرو آج ہی توبہ پاو نجات
لپیٹا ہے اس نے جو سارا سماج ہے بہتر کرو اس کا فوری علاج (میر درد پوری صاحب)

آجکل کے دور میں کچھ ایسا محسوس ہوتاہے
13/06/2022

آجکل کے دور میں کچھ ایسا محسوس ہوتاہے

21/05/2022

اظہار تعزیت
مولوی عبدالرحمن خواجہ صاحب کا بیٹا منیب الرحمان راشن پورہ کرالہ پورہ آج صبح اس دار فانی سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا بیواؤں اور مسکینوں کیلئے بھاگ دوڈکرنےوالا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابرہے یارات ب...
17/05/2022

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا بیواؤں اور مسکینوں کیلئے بھاگ دوڈکرنےوالا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابرہے یارات بھر عبادت اور دن بھر روزہ رکھنے کے برابر ہے(۵٣۵٣) بخاری

15/05/2022

الحمدللہ دار الحیات ویلفیئر ٹرسٹ کا بہترین پروگرام اسے شیئر بھی کریں اور لائک بھی کرے

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-Hayat Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share