Strangers Of The Nation

Strangers Of The Nation "ᴇᴀᴄʜ ᴏꜰ ʏᴏᴜ ɪꜱ ᴀ ꜱʜᴇᴘʜᴇʀᴅ ᴀɴᴅ
ᴇᴀᴄʜ ɪꜱ ʀᴇꜱᴘᴏɴꜱɪʙʟᴇ ꜰᴏʀ ʜɪꜱ ꜰʟᴏᴄᴋ"
(2)

The True Purpose of the Qur'anThe Qur'an was revealed to grant Muslims honor and strength.It came to make them the true ...
22/07/2025

The True Purpose of the Qur'an

The Qur'an was revealed to grant Muslims honor and strength.

It came to make them the true vicegerents of God on earth. And history bears witness that when they acted according to its guidance, it elevated them to become the leaders and guides of the world.

But now, its purpose has been reduced to nothing more than keeping it in the house to ward off jinn and spirits, writing its verses to wear around the neck or drink dissolved in water, and reciting it without understanding - merely for the sake of earning reward.

~Khutbat, p.29

Syed Abul Ala Maududi may God have mercy on him

❝ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ خدا کے سوا کسی انسانی زندگی کے لیے قانون بنانے کا حق نہیں ہے، اور جب ہمارا دعویٰ ہے کہ حاکمیت صرف...
14/07/2025

❝ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ خدا کے سوا کسی انسانی زندگی کے لیے قانون بنانے کا حق نہیں ہے، اور جب ہمارا دعویٰ ہے کہ حاکمیت صرف خدا کا حق ہے اور خدا کی اطاعت اور اس کے قانون کی پابندی کے بغیر کوئی زمین میں حکم چلانے کا مجاز نہیں ہے — تو ہمارے اس عقیدے اور دعوے سے خود بخود یہ بات لازم آجاتی ہے کہ ہم اپنے حقوق کی بنیاد کسی غیر الٰہی قانون پر نہ رکھیں، اور حق اور باطل کا فیصلہ کسی ایسے حاکم کی حکومت پر نہ چھوڑیں جسے ہم باطل سمجھتے ہیں۔ ❞
— دعوتِ اسلامی اور اس کے مطالبات، صفحہ ۳۰
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

أُدْخِلُوا فِي السِلْمِ كَافَة ۔ [البقره ٢٠٨:٢]تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ۔یعنی اپنی زندگی کے کسی پہلو اور کسی شعبے ک...
08/07/2025

أُدْخِلُوا فِي السِلْمِ كَافَة ۔ [البقره ٢٠٨:٢]

تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ۔

یعنی اپنی زندگی کے کسی پہلو اور کسی شعبے کو بندگی رب سے محفوظ کر کے نہ رکھو۔ اپنے تمام وجود کے ساتھ ، اپنی پوری ہستی کے ساتھ خدا کی غلامی واطاعت میں آجاؤ۔ زندگی کے کسی معاملے میں بھی تمھارا یہ طرز عمل نہ ہو کہ اپنے آپ کو خدا کی بندگی سے آزاد سمجھو اور اس کی رہنمائی و ہدایت سے مستغنی ہو کر اور اس کے مقابلے میں خود مختار بن کر یا کسی خود مختار بنے ہوئے بندے کے پیر و یا مطیع ہو کر وہ راہ چلنے لگو ، جس کی ہدایت خود خدا نے نہ دی ہو۔ بندگی کا یہی وہ مفہوم ہے جس کی ہم تبلیغ کرتے ہیں اور جسے قبول کرنے کی سب لوگوں کو ، مسلمانوں اور غیر مسلموں سب کو دعوت دیتے ہیں۔

(حوالہ کتاب: تحریک اور کارکن۔۔35)

19/05/2025

18/05/2025
17/05/2025

Don't Let Islam raise Its Head in Any Case || Dr Israr Ahmed رح

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Strangers Of The Nation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share