Dawat Tauheed

Dawat Tauheed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat Tauheed, Digital creator, Srinagar.

{بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ * الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ.
{}

27/01/2025

Kiya rafayedean ke bigar nimaz hoti hai

26/01/2025

اس کو تو کسی کی نگاہ محیط نہیں ہوسکتی اور وہ سب نگاہوں کو محیط ہو جاتا ہے اور وہی بڑا باریک بین باخبر ہے ۔

25/01/2025

Haath Kahan bandh kar nimaz paden

ہاتھ کہاں باندھ کر نمازِ پڑے
Allama Hisham elahi zaheer sb

25/01/2025
25/01/2025

*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

*بسم الله الرحمن الرحيم*

🍂 *جھوٹی قسم کھانے والا !*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جو شخص ایسی قسم کھائے جو جھوٹی ہو جس کے ذریعہ وہ کسی دوسرے کا مال مار لے تو اللہ سے وہ اس حال میں ملے کا کہ وہ اس پر غضبناک ہو گا ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-7183»

25/01/2025

اے ایمان والو! اکثر علماء اور عابد لوگوں کا مال ناحق کھا جاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روک دیتے ہیں اور جو لوگ سونے چاندی کا خزانہ رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دردناک عذاب کی خبر پہنچا دیجئے ۔

24/01/2025

حرام کمائی سے خیر کا کام کرنا ویسے ہے جیسے کہ ناپاک کپڑے کو گندگی سے صاف کرنا!
❤🤲

24/01/2025

جہیز جیسی ایک چھوٹی سی بیماری کو ختم نہ کرپانا اس کی آخری وجہ کیا ہے

24/01/2025

پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے

23/01/2025

تم نمازیں قائم رکھو اور زکوۃ دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے ، سب کچھ اللہ کے پاس پالو گے ، بیشک اللہ تعالٰی تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے ۔

19/01/2025

Dua kabool na hone ki wajohat

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat Tauheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawat Tauheed:

Videos

Share