Hannan wani

Hannan wani wani

28/01/2025
27/01/2025

ختم بخاری جامعہ عربیہ اشرف العلوم حیدر پورہ سری نگر میں
حضرت مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب

16/01/2025
15/01/2025
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
13/01/2025

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔🌹❤️✨🌹❤️✨

*قرآن کوئز مقابلہ 2025*مسلمانوں کی سر بلندی، عظمت اور رفعت کا راز رب العالمین نے قرآن کریم کے پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عم...
05/01/2025

*قرآن کوئز مقابلہ 2025*
مسلمانوں کی سر بلندی، عظمت اور رفعت کا راز رب العالمین نے قرآن کریم کے پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے میں رکھا ہے۔
ارشاد نبوی ہے ان الله يرفع بهذا الكتاب اقواما ويضع به آخرین اللہ اس کتاب کے ذریعے سے کچھ قوموں کو سر بلندی سے نوازتے ہیں اور کچھ کو پست کرتے اور گرا دیتے ہیں۔
لسان نبوت نے روئے زمین پر سب سے بہترین انہیں قرار دیا جو قرآن کو سیکھتے اور سکھاتے ہیں۔ اور دوسری طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی قرآن مجید سے خالی دلوں کو ویران اور جن گھروں میں قرآن نہ پڑھا جائے انہیں قبرستان قرار دیا ہے۔
جن قوموں نے قرآنی تعلیمات کو تھاما،اللہ نے ان کو عزت و عروج سے نوازا۔ آج ہماری زبوں حالی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے نا آشنائی اور بے خبری ہے۔ شریعت نے قرآن کریم کو سیکھنے کی کس قدر تاکید کی ہے اس کا اندازہ آپ اس سے لگا سکتے ہیں کہ پیغمبر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی ایک آیت کے سیکھنے کو سونوافل سے افضل کہا ہے آج ہم قرآنی تعلیمات سے کس قدر غافل ہیں یہ ہر ایک شخص پر عیاں و بیاں ہے ۔
اسی فکر ، درد، تمنا، تڑپ، آرزو اور مشن کو لے کر قرآن کریم کے ترجمہ و تفسیر معانی و مفاہیم مسائل و معارف کو عوامی زبان اور انداز میں عوام الناس تک پہونچانے کے لیے اس بار کوئز مقابلے کے لیے قران کریم کے موضوع کو منتخب کیا گیا ہے جس کے لیے شہرہ آفاق مصنف مولانا منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب *قرآن آپ سےکیا کہتاہے* کا انتخاب کیا گیا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس قرآن کوئز مقابلہ میں خود بھی شریک ہوں اپنے بچوں کو بھی شریک کریں اپنے دوست و احباب اور رشتہ داروں کو بھی اس طرف توجہ دلائیں۔
منجانب ۔ ادارہ وحدۃ المکاتب جموں وکشمیر

02/11/2024

*علمی مناظرہ*
(اس تحریر کو علماء حضرات بخوبی سمجھیں گے) 👇

ایک شیعہ نے کہا کہ ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے۔
میں نے کہا کیسے؟
اس نے کہا: ”وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [الصافات : 83]
ترجمہ: اور بے شک ابراہیم ع اس کے شیعہ میں سے ہیں۔

میں نے کہا تو ابھی مان جاۓ گا۔ اس نے کہا کیسے؟ میں نے کہا:

👈”وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ، وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ [11 الحجر]
ترجمہ: ہم نے آپ سے پہلے شیعوں میں جتنے بھی رسول بھیجے اور جو بھی رسول آتا وہ ان کا مذاق اڑاتے"
👈 ”إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًاً“ [القصص 4]
ترجمہ: "بےشک فرعون نے سر کشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا رکھا تھا"

👈 ”مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ “
ترجمہ:ان لوگوں میں سےجنہوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور خود بھی شیعہ ہو گۓ“ [الروم 32]

👈 ” إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ ٍٕ“
ترجمہ: "بے شک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے وہ شیعہ تھے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں" [الانعام 159]

مجھ سے کہنے لگا دراصل آپ کی بات تو ٹھیک ہے میں تو مذاق کر رہا تھا ،،،،

05/10/2024

Words based on reality ✴️💞
اے لا الہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں ،
گفتار دلبرانہ کردار قاہرانہ ،۔۔۔۔۔۔
یقیناً آج ہماری مساجد خالی ہیں اور صرف دو فیصد لوگ ہی نماز پڑھتے ہیں ، جبکہ یہ وہ مسلم قوم وہ قوم ہے جنکے کردار دیکھ کر غیر بھی رشک کرتے تھے اور آج ہر جگہ مسلمان پسے جارہے ہیں،اور ہمارے کرداروں پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں۔۔۔،وجہ یہ ہے کہ ہم نے قرآن وسنت کو بالائے طاق رکھ دیا ہے۔۔۔۔

28/09/2024

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️

Address

Srinagar
190019

Telephone

+916005942387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hannan wani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hannan wani:

Videos

Share

Category