ILHAM-The Spirit Guide

ILHAM-The Spirit Guide And say, "Truth has come, and falsehood has departed. Indeed is falsehood,(by nature), ever bound to depart.

02/12/2024

إقامتِ دين کی ابتداء کہاں سے!!!
شیخ أبو زيد ضمير حفظه الله تعالى

23/11/2024

تکبر کس بات پر!!!

04/09/2024
04/09/2024

•Don't accept gifts from Student!!

28/03/2024

اسلام کے نام پر مسلمانوں کو دھوکا دیا جارہا ہے ۔
شیخ ظہور احمد ملک المدنی حفظہ اللہ

27/02/2024

Important announcement by Dr. Mubashir Ahsan Wani al Madani about Arabic & Islamic Studies Syllabus

24/02/2024

شب برات کی حقیقت

Ustad Zahoor Ahmad Shah Al madni hfz

🌹شب برات کی حقیقت🌹

🍁ماہِ شعبان کی پندرہ تاریخ کو کچھ واعظین اور صوفی حضرات بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس کی فضیلت میں بہت سی مــن گھڑت باتیں بیان کرتے ہیں،

🍁 مـــثلاً
❌● اس مہینے میں قبرستان جـانا،
❌● شب برات کے نام سے روزہ رکھنے والے کو 80 سال کے روزوں کا ثواب،
❌● دعا کرنے والے کی دعا رد نہیں ہوتی
❌● اور رزق دیا جاتا ہے پورے سال کا،
❌● اور اللہ کے عرش کے نیچے ایک درخت ہے جس کے ہر پتے پر ہر انسان کا نام لکھا ہوتا ہے،
❌● پندرہ شعبان سے لے کر ایک سال تک جنہوں نے مرنا ہوتا ہے ان کے پتے جھڑ جاتے ہیں اور جنہوں نے پیدا ہونا ہوتا ہے ان کے پتے اُگ آتے ہیں۔
❌● پھر اس دن اور رات کو خصوصی نماز، وظائف اور کئی بدعات کرتے اور ان کی ترویج میں ہمہ تن مصروف رہتے ہیں ۔

☝🏻حالانکـــہ ان سب جھوٹی باتوں کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں، اور نہ ہی ان کا اسلام اور قرآن وحدیث سے ہی کچھ تعلق ہے❌*

❓شب برأت کے لفظی معنی کیا ہیں؟؟؟

➰عرف عام میں پندرہ شعبان کی رات کو *”شب براءت“* کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔”شب براءت“ فارسی اور عربی یا اُردو کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔

1: شب فارسی میں رات کو کہتے ہیں اور براءت (ھمزہ کے ساتھ) عربی کا لفظ ہے، جس کے معنی”بری و لاتعلق ہونے ، اظہار نفرت و بیزاری کرنے اور نجات پانے“ کے ہیں۔ اس اعتبار سے اس کا معنی ہوا ”بیزاری ونفرت والی رات“۔

2: اگر لفظ برات (ھمزہ کے بغیر) ہو تو یہ سنسکرت سے ماخوذ ہے اور یہ فارسی واُردو میں الگ الگ معنی دے گا۔

▪️اُردو میں اس (برات) سے مراد وہ جلوس جو دُولہا اپنے ساتھ شادی کے لیے لے کر جاتا ہے اور فارسی میں برات (ھمزہ کے بغیر) کا معنی حصّہ ، نقد اور تقدیر وغیرہ ہے۔

▪️اس نام "شب برأت" کے خالص عربی نہ ہونے سے ہی اس کے بناوٹی ہونے کا ثبوت ملتا ہے، اگر دین میں اس کی کوئی اہمیت ہوتی تو اس کا نام ”لیلۃ البرأة“ ہوتا، جبکہ دین حنیف میں اس کا کسی صحیح حدیث سے ثبوت نہیں ملتا۔

📍بعض کا خیال ہے کہ یہ نام شیعہ نے رکھا ہے، وہ اس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے تبرّا کرتے ہیں، اس لیے اسے ”شب براءت“ کہتے ہیں ۔یعنی ”تبرّا کی رات“ (بیزاری کی رات) اور مسلمانوں کو دھوکہ دینے کیلئے ”تبرّا“ کی جگہ اسی کا ہم معنی لفظ ”براءت“ لگا کر مسلمانوں میں عام کر دیا۔

📚 چنانچہ شیعہ کی مشہور کتاب *”حق الیقین از باقر مجلسی“* میں اس رات کے متعلق ان کا یہ فاسد عقیدہ لکھا ہے کہ ”اس رات امام مہدی تشریف لائیں گے اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو ان کی قبروں سے نکال کر سولی پر لٹکائیں گے اور شیعہ کو اہل سنت والجماعت سے نجات دلوائیں گے۔“ *نعوذ باللہ من ذلك*

📗[ حق الیقین از باقر مجلسی ، ص ۱۴۵ بحوالہ ایرانی انقلاب ،ص۲۱۴ تا ۲۱۹ ]

📚 بعض لوگ سورۂ دخان کی ابتدائی آیت سے استدلال کرتے ہیں کہ اس میں جو لیلۃ مبارکہ کا تذکرہ ہوا ہے وہ نصف شعبان کی رات ہے مگر یہ قیاس آرائی محض باطل پر مبنی ہے حالانکہ اس جگہ لیلہ مبارکہ سے مراد” لیلۃ القدر“ ہی ہےکیونکہ قرآن مجید ”لیلۃ القدر“ میں نازل کیا گیا ہے۔

📖- [ تفسیر جامع البیان، رقم (٢٤٠٩) ]

15 شعبان یعنی شب برات کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے جو روایات بیان کی جاتی ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی ۔سب کی سب ضعیف، موضوع اور من گھڑت ہیں ۔

06/02/2024

Deficiency in Adherence to the Quran and Sunnah | Parvaiz Ah Paul As Salafi |

04/02/2024

°ilm Through Internet°
Dr.Mubashir Ahsan Wani Almadani
FOLLOW FOR MORE INFORMATIVE VIDEOS

04/02/2024

• خطباء کی زمہ داریاں
• Be the well-wishers for this Umah,

• Shaykh Zahoor Ahmad Shah حفظه الله تعالى

03/02/2024

Shaykh Zahoor Ahmad Shah hfz feels emotional after returning home from performing Umrah in the Holy City of Mecca.

02/02/2024

Offline and online ?
Offline ilm hasil karai ya phr online?
Shaykh zahoor Ahmad Shah Al-madni hfz

Enlighten your children
01/02/2024

Enlighten your children

📚 Unlock the doors of knowledge! Admission open for 2024-2025 at Madrasa Dawah Salafiyah. A wonderful opportunity for students eager to learn, focusing on teaching Quran and Sunnah to boost moral values in our future leaders. 🌱✨

Address

Srinagar

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Saturday 9am - 9pm

Telephone

+919149969592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILHAM-The Spirit Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ILHAM-The Spirit Guide:

Videos

Share