News Point Of India

News Point Of India An online news portal which provide all type of News, Stories. our aim is to become the voice of the

26/03/2024

Man sustained serious injuries after intentionally coming into contact with a high-tension electric wire in Safakadal, Srinagar

(Viewer discretion is advised due to the graphic nature)

25/03/2024

News Kashmir..Reportdely
Unknown person jumped in to the river jehlum at zero bridge sgr police and locals onsport rescued and shift to smhs but condition is critical

مولانا ضمیر محمد امتی کو اللہ تبارک وتعالی سلامت رکھے /بندہ خدا کی ہمارے نمائندے جی ایم ساغر سے گفتگودریا دلی سے قوم کی ...
23/03/2024

مولانا ضمیر محمد امتی کو اللہ تبارک وتعالی سلامت رکھے /بندہ خدا کی ہمارے نمائندے جی ایم ساغر سے گفتگو

دریا دلی سے قوم کی خدمت کرتا ہے سلامتی سلامتی سلامتی سلامتی
نمائندہ جی ایم ساغر

سرینگر // اس دور جدید میں بھی آج انسانیت زندہ ہے ایک بندہ خدا نے ہمارے نمائندے جی ایم ساغر سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ میں ایک ٹرک ڈرائیور تھا میں نے تقریبا ہندوستان کا ہر شہر و گاوں دیکھا ہے اور ہر انسان سے بات چیت بھی ہوئی ہے ہر ایک کے مزاج کو جانا ہے مگر میں بہت سارے مولوی حضرات بھی دیکھے ہے ہر ملت کے ہر بڑے بڑے لوگوں سے ملا ہوں ۔ایک سفر کے دوران مجھے مولانا ضمیر محمد امتی سے ملا ہوں ان کے ساتھ بہت ہی کم اور قلیل وقت گزارا ہوں ۔اس ملاقات سے دوران میں نے جناب سے بہت کچھ سیکھا ہوں اللہ تعالی مولانا صاحب کو سلامت رکھے ان کی دریا دلی کو میں ہر وقت یاد کرتا رہتا ہوں کس طرح سے وہ مسافر کی خدمت کئے ہے اس کا اجر ان کو آخرت میں رب العالمین ضرور دے گا اور روز محشر میں جناب فاطمہ زہرا ان کو اس کا صلہ ضرور دیں گے ۔بندہ خدا نے روتے روتے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ہمارے قوم میں اس قدر کے علما ئے دیں ہوں گے تو نوجوان پڑے لکھے لوگ کبھی بھی گمراہ نہیں ہوں گے کیونکہ مذکورہ مولانا دریا دلی رکھتے ہے اور مزاج انسانیت رکھتے ہے اور اس مزاج کے ذریعے سے وہ پریشان حال انسان کی رہنمائی کرتے کے جس کے ذریعہ سے پریشان شدہ انسان کو سکون حاصل ہوتا ہے ۔مزید ملاقات کی تفصیلات ایک دو دن میں پورا بیان کیا جائے گا۔

22/03/2024

DISTRICT POLICE KARGIL (LADAKH)
𝙳𝚁𝙰𝚂𝚂 𝙾𝙽𝙻𝙸𝙽𝙴
Traffic Plan/Advisory for tomorrow 21th of March 2024 (Thursday)

1) *Kargil- Srinagar (SSG) Road* :-
Subject to fair weather and road clearance, *only one way traffic for LMVs (load career) with anti skid chain shall be allowed from Srinagar towards Kargil* vehicles shall be allowed *from Sonamarg at 1000hrs to 1300hrs* there after
No Vehicle shall be allowed before and after cut off timings.

*Kargil Zanskar (penzila) Road*
Subject to fair weather and good road conditions *only one way traffic for all LMVs with anti skid chain shall be allowed from kargil towards Zanskar* vehicles shall be allowed between 0700hrs to 1000hrs from TCP panikhar there after No Vehicle shall be allowed after cut-off timing.

3) *Padum Darcha (Shinkula) Road*:-
Still closed due to snow accumulations.

*For any updates, details and help, please dial*:-

*ERSS --112*
*PCR Kargil*:- -9541902331 -9541902330
*For Zojila Axis* 👇
Traffic Control Room Rural Kashmir.(0194- 2450022, 2485396, 18001807091, 103).
SHO PS Drass 9541902336
ICPP Minamarg
9622264699
ICPP Shilikchey 9541902358.
*For Penzila Axis* 👇
SHO PS Zanskar
8082695889
SHO PS Panikhar 9541902354
ICPP Rangdum 6006865686
*For Shinkula Axis* 👇
Distt. PCR Keylong (HP).
8988092298
SHO PS Keylong 70181039193.
IC P*P Kargyak 7006280503

Zaffer Mir raises concern over rising prices during RamadanCalls on Divisional Commissioner Kashmir for prompt action to...
18/03/2024

Zaffer Mir raises concern over rising prices during Ramadan

Calls on Divisional Commissioner Kashmir for prompt action to mitigate public woes

Srinagar, March 18: Prominent politician Zaffer Mir (Lasjan) today expressed huge concern over the daunting challenge of skyrocketing prices for essential commodities, particularly fruits and vegetables in Kashmir during the holy Month of Ramadan.

In his statement, Zaffer Mir highlighted concerning reports revealing staggering prices, with commonly consumed vegetables like Sag fetching as high as ₹80/kg and potatoes soaring to ₹40/kg, among other staples.

"The exorbitant fruit prices further exacerbate the financial strain already endured by the populace," he added.

Mir stressed the urgent need for intervention from the Divisional Commissioner Kashmir Vijay Kumar Bidhuri to regulate Maximum Retail Prices (MRP) and mitigate the financial strain on ordinary citizens.

"The escalating prices of fruits and vegetables pose a significant threat to the well-being of our communities, especially during the holy month of Ramadhan," remarked Zaffer Mir..

He said it is crucial that swift measures be taken to alleviate the burden on our citizens and ensure affordable access to essentials.

"Any delay in addressing this issue would undermine the resilience and commitment of the administration to provide relief for the general public," he concluded.

Everyone fans Arabi New Arabi Greater Kashmir Office of LG, J&K

14/03/2024

*BREAKING*

>>> West Bengal CM Mamata Banerjee critically injured in an accident. shifted to hospital.
More details emerging.....

12/03/2024

کوئی لڑکی یا عورت ،لڑکا جو بغیر کسی لالچ اور ڈیمانڈ کے رمضان کے مقدس مہینے میں سادگی سے نکاح کر کے اپنا گھر بسانا چاہے وہ رابطہ کرے۔

آغا سید مصطفی الموسوی الصفوی  (2 فروری 1918 - 21 اگست 2002) آغا صاحب کے نام سے مشہور ایک کشمیری شیعہ مسلم عالم دین، فقیہ...
08/03/2024

آغا سید مصطفی الموسوی الصفوی (2 فروری 1918 - 21 اگست 2002) آغا صاحب کے نام سے مشہور ایک کشمیری شیعہ مسلم عالم دین، فقیہ، اسلامی اسکالر، مخیر اور انجمن شرعی شیعیان جموں کے سابق صدر تھے۔ جموں و کشمیر میں ولایت فقیہ کا مرکزی کردار اور مدراس باب العلم کے سابق چیئرمین آغا سید مصطفی الموسوی الصفوی 2 فروری 1918 کو آیت اللہ آغا سید احمد کے ہاں پیدا ہوئے۔ وہ میر شمس الدین محمد عراقی کی نسل سے ہیں، جو 15ویں صدی میں ایک اسلامی سفیر کے طور پر کشمیر آئے تھے۔ آغا سید مصطفی نے چھوٹی عمر سے ہی قرآن اور دینی علوم کا مطالعہ شروع کیا اور ان کے دادا آغا سید محمد، ان کے والد آیت اللہ آغا سید احمد، ان کے چچا آغا سید یوسف اور دیگر افراد نے ان کی مذہبی تعلیم میں مدد کی۔ 22 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے والد آغا سید احمد الموسوی کو کھو دیا،بعد از لوگوں نے آغا سید مصطفیٰ کو آغا سید احمد کا جانشین منتخب کیا لیکن اغامصطفیٰ نے اس کردار کو قبول کرنے سے انکار کر دیا، کیونکہ وہ اسوقت اپنے چچا آغا سید یوسف کو اپنے والد کا جانشین بنانا چاہتے تھے۔انہوں نے خاندانی امور اپنے چچا کو سونپے جنہوں نے آغا خاندان کی طرف سے انجام دی جانے والی روایتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ آغا سید مصطفی حوزہ علمیہ نجف عراق گئے۔ کشمیر واپس آنے کے بعد آغا سید مصطفیٰ نے اپنے چچا کے نائب کے طور پر کام کیا اور مذہبی امور میں ان کی مدد کی۔ کشمیر میں انہوں نے 100 سال قبل آیت اللہ آغا سید مہدی سرکار کی قائم کردہ شرعی عدالت کی سربراہی کی۔ آغا سید یوسف اور آغا سید مصطفی نے کشمیر میں ولایت فقیہ کے تصور کو متعارف کرایا اور اسے فروغ دیا۔ 1980 میں آیت اللہ خامنہ ای کو آغا سید یوسف نے کشمیر مدعو کیا، آیت اللہ خامنہ ای نے تاریخی جامع مسجد سری نگر کے منبر سے کشمیری عوام سے خطاب کیا اور ان کی تقریر کا ترجمہ شہید آغا سید محمد حسین ابن اغا سید مصطفیٰ نے کیا۔ اگست 1982 میں آغا سید یوسف کی وفات کے بعد جانشینی کے معاملے میں تقسیم ہو گئی۔ ایرانی آیت اللہ روح اللہ خمینی، عظیم الشان آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور کئی دیگر مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ آغا سید مصطفیٰ کو صحیح جانشین قرار دیا۔ آغا سید مصطفیٰ نے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے ایک پہل کی جسے فرقہ قدیم اور فرقہ جدید کے نام سے جانا جاتا ہے، مسلمانوں کے درمیان یہ اختلاف حکومتوں اور اسلام دشمن عناصر نے قائم کیا تھا۔ مرحوم مولانا افتخار حسین انصاری صاحب اور شہید آغا سید محمد حسین اس تحریک کے سرپرست تھے۔ فروری 1984ء میں آیت اللہ آغا سید مصطفیٰ کے بڑے صاحبزادے حجت الاسلام آغا سید محمد حسین کو دشمنان اسلام نے زہر دے دیا۔ آغا سید محمد حسین کشمیر میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان اتحاد کے سرپرست تھے۔
1989 میں امام خمینی کی وفات کے بعد آغا سید مصطفیٰ نے آیت اللہ علی خامنہ ای کو کشمیری عوام کے سامنے ولی امر المسلمین کے طور پر متعارف کرایا۔ انہوں نے کہا: میں امام خمینی اور امام خامنہ ای دونوں کو ایک تسلیم کرتا ہوں۔ انہوں نے آیت اللہ عظمیٰ سید علی خامنہ ای کو "رہبرِ کبیر ثانی" کے لقب سے نوازا ( نومبر 2000 میں، آیت اللہ آغا سید مصطفیٰ کے ایک اور بیٹے شہید آغا سید مہدی کو ماگام میں مجلس حسینی میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے ایک بم کے ذریعے قتل کر دیا گیا۔ ۔اس واقعے کے بعد علی خامنہ ای نے آغا صاحب کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہمدردی اور تعزیت کے لیے مدعو کیا۔اپنے دو بیٹوں کی شہادت کے بعد آغا صاحب " ابو شہیدین" (شہداء کے والد)کے نام سے مشہور ہوئے۔ ، لوگوں میں۔
ابو شہیدین آغا سید مصطفی طویل علالت کے باعث 21 اگست 2002 کو انتقال کر گئے، سرکاری اطلاعات کے مطابق بڈگام میں نماز جنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم آغا سید مصطفیٰ بڈگام کشمیر میں آبائی مزار یا آغا صاحب مزار میں دفن ہیں
( سورہ فاتح)

Prime Minister of India interacted with achievers  of Ehsaas International during Viksit Bharat Viksit Jammu Kashmir Pro...
08/03/2024

Prime Minister of India interacted with achievers of Ehsaas International during Viksit Bharat Viksit Jammu Kashmir Program.

Ehsaas International stands as a beacon for women empowerment, exemplified by the transformative journey of Ahtisam Majeed, Farheena Bashir, Sakeena Nazir, and Syed Rafia. Emerging from modest backgrounds in various districts of Kashmir, these aspiring entrepreneurs, armed with diplomas in Food Technology from Govt. Polytechnic for Women Srinagar epitomize the potential unleashed through skill-based learning.
The organization's commitment to women empowerment is evident in its dedicated support for these young technocrats. Guided by a vision to cultivate self-sufficiency and livelihood opportunities, Ehsaas International played a pivotal role in assisting these women in establishing a high-tech bakery unit in Srinagar. This unit was established with active support from CHINAR International
The resilience demonstrated by these women is noteworthy. Despite encountering numerous challenges and barriers along their entrepreneurial journey, they refused to retreat. Instead, they actively sought solutions, showcasing a determination to overcome obstacles that often hinder the progress of women in business.
Their pursuit of skill-based learning extended beyond their academic backgrounds. These women engaged in Entrepreneurship Development Programs focusing on business management. This strategic emphasis on skill development not only enhanced their knowledge but also equipped them with the tools necessary for effective entrepreneurship.
The recognition bestowed upon them as successful women entrepreneurs by the Joint Secretary of the Ministry of Home Affairs and the Principal Secretary of Skill Development in Jammu & Kashmir is a testament to their remarkable achievements. Their story reached its pinnacle on October 12, 2023, when they were honored by Shri Dharmendra Pradhan, the Union Minister for Skill Development & Entrepreneurship, at Kaushal Deekshant Samaroh organized by NEISBUD in Delhi.
In less than a year, these resilient women have not only become successful entrepreneurs, earning approximately 2 lakhs per month but have also become powerful symbols of how women empowerment, coupled with skill-based learning, can pave the way for remarkable success in the entrepreneurial landscape. Their journey serves as an inspiration, highlighting the potential of fostering a supportive environment for women to thrive as skilled and successful entrepreneurs.

07/03/2024

Prime Minister Narendra Modi arrives in Bakshi Stadium Srinagar.

News Jammu kashmir..Traffic update NH-44 at 0930 hrsJammu Srinagar NHW is closed due damaged road at Panthyal. People ar...
03/03/2024

News Jammu kashmir..
Traffic update NH-44 at 0930 hrs
Jammu Srinagar NHW is closed due damaged road at Panthyal. People are advised to avoid journey on NH-44 till the road is clear. please ask TCU for latest update.
• Jammu (0191-2459048, 0191- 2740550, 9419147732, 103)
• Srinagar (0194-2450022, 2485396, 18001807091, 103)
• Ramban (9419993745, 1800-180-7043)
• Udhampur (8491928625)

02/03/2024

اطلاع ہے کشمیری ٹرک ڈرائیور حضرات کے لئے-ممبئی سے مجھے گھریلوں سامان لے آنا ہے اگر کوئی کشمیری ڈرائیور بھائی ممبئی میں اس وقت ہے تو برائے مہربانی وہ اس نمبر پر رابطہ کریں6005689410

Senior Journalist and Editor in Chief Subha Kashmir, Nazir Ahmad Wani Passes AwaySrinagar, Mar 02 : The journalistic com...
02/03/2024

Senior Journalist and Editor in Chief Subha Kashmir, Nazir Ahmad Wani Passes Away

Srinagar, Mar 02 : The journalistic community in Jammu and Kashmir mourns the loss of a stalwart, as Senior Journalist and Chief Editor of Subha Kashmir, Nazir Ahmad Wani, breathed his last on Saturday after battling a prolonged illness. Wani, a resident of Peerbagh Srinagar, had been suffering from a kidney ailment and passed away at SKIMS Soura.

Known for his philanthropic endeavors and his deep-rooted commitment to public service, Wani's demise has left a void in the hearts of many. His contributions to the field of journalism and his dedication to highlighting the issues faced by the people of Jammu and Kashmir will be remembered for years to come.

Meeting with the director of Hayat Tayiba Group, my dear brother Wali Mohammad Nejd, in the shrine of Imam Reza (peace b...
02/03/2024

Meeting with the director of Hayat Tayiba Group, my dear brother Wali Mohammad Nejd, in the shrine of Imam Reza (peace be upon him)

News kashmirZaffer Mir addresses important worker's gathering in ChadooraDenounces past unethical politics in Budgam; ra...
01/03/2024

News kashmir
Zaffer Mir addresses important worker's gathering in Chadoora

Denounces past unethical politics in Budgam; raises issues of agricultural schemes

Srinagar, February 29: Prominent politician Zaffer Mir (Lasjan) visited Magraypora and Noubugh villages in Chadoora, Budgam, as part of his extensive outreach to connect with party workers and the local populace.

Mir emphasized the importance of this engagement, stating that the Chadoora Assembly constituency has suffered immensely due to the "unethical politics" practiced by the NC and PDP-BJP alliance in the past.

"It is unfortunate to see the people of this constituency suffering despite tall claims by previous regimes," remarked Mir while addressing the workers.

"There is no space for emotional politics hereafter, and I fervently call on the youth to volunteer and politically fight the rhetoric of NC and other parties who do not care for their well-being. Their sole purpose is to hold the reins of power once again and leave the people to the mercy of heavens," he added.

Mir cautioned people that their vote was the only power through which they have to shape the fate of society and the region.

Commenting on inflation, he also urged the LG administration to intervene and control the rising prices of essential commodities impacting the common people, especially the underprivileged sections of society who are facing economic challenges.

Mir urged the Budgam district agriculture department to conduct village-level workshops to raise awareness about the central sponsored schemes among farmers.

"The farmers should capitalize on central schemes for horticulture and agriculture, and it remains a pivotal duty of the concerned department to guide them in order to earn a dignified livelihood while benefitting from Central Sponsored Schemes," he demanded.

In his address, Zaffer Mir also exchanged ideas about a prospective roadmap for the upcoming elections while reiterating that power rests with the common people to choose their destiny.

"It's time to move beyond emotional politics and empower ourselves and future generations to shape a prospective future that has opportunities and accountability," he stressed

Everyone The Rising Kashmir Zaffer Mir Zaffer Mir

فاتحہ خوانیحجتہ اسلام والمسلمین آقائے سید عباس موسوی  قبلہ دامت و برکاتہ جو چند روز قبل انتقال کرگے ان کے ایصال ثواب کے ...
23/02/2024

فاتحہ خوانی
حجتہ اسلام والمسلمین آقائے سید عباس موسوی قبلہ دامت و برکاتہ جو چند روز قبل انتقال کرگے ان کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک مجلس کا انعقاد کیا جارہا جو کہ بروز سوموار صبح آٹھ بجے ادارہ زہرا س میں منعقد کی جارہی ہے الہذا مومنین سے استدعا ہے کہ وہ وقت کے پابند رہیں
منجانب : انتظامیہ ادارہ زہرا س شالینہ تحصیل بے کے پورہ کشمر

News Kashmir....Former SSP Mohmmad Shafi Mir who Shot Dead By Militants In Barmulla
24/12/2023

News Kashmir....
Former SSP Mohmmad Shafi Mir who Shot Dead By Militants In Barmulla

Security breach in Lok Sabha on Parliament attack anniversary, 2 held.Further details awaited...
13/12/2023

Security breach in Lok Sabha on Parliament attack anniversary, 2 held.

Further details awaited...

News Jammu Kashmir......SSP Shopian along with other senior Officers visited families of Police Martyrs who laid down th...
12/12/2023

News Jammu Kashmir......
SSP Shopian along with other senior Officers visited families of Police Martyrs who laid down their lives in the line of duty & expressed solidarity with their families & assured them that every possible support will be provided by J&K Police.

01/12/2023
انا للہ وانا الیہ الراجعون مظلوم کا ہمدرد اور سخاوت کا ایک اور باب اس دنیا سے چل بسے_غلام محمد میر ولد مرحوم علی محمد می...
30/11/2023

انا للہ وانا الیہ الراجعون
مظلوم کا ہمدرد اور سخاوت کا ایک اور باب اس دنیا سے چل بسے_

غلام محمد میر ولد مرحوم علی محمد میر ساکن پاندرٹھن سرینگر
کی ہر نصحت یاد رہے گی
مرحوم نے بچپن سے ہی مظلوم کی حمایت کی ہے اور مرحوم کی اگر سخاوت کو یاد کیا جائے تو بے شمار کتابوں کی شکل میں بھی پورا قلم بند بھی نہ کیا جاسکتا ہے ۔
مرحوم نے ہر وقت اپنے اہل وعیال کے ساتھ ساتھ ہمسائیوں اور یتیموں ،مسکینوں، محتاجوں کا خیال رکھا ہے ۔مرحوم کی نیکیوں کو ہر وقت یاد رکھا جائے گا ۔مرحوم نے سماج میں وہ کام کئے ہے جو کہ اللہ تعالٰی اور ایمہ معصومین ع کو خوش پسند آتا ہے انہوں نے ہر وہ نیکی کی ہے جو کہ اللہ تعالٰی کو پسند آتا تھا ۔۔
مرحوم نے ہر وقت اتحاد کا ساتھ دیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے ذات پات بالائے طاق رکھ کر سماج میں بدلا لایا ہے ۔
مرحوم کا لگاو مساجدوں کے ساتھ زیادہ تھا اور وہاں کے نمازیوں کو خیریت و عافیت کی دعاوں سے یاد کرتا تھا ۔
مرحوم کی زندگی اس شکل میں تھی جو کہ امام سجاد ع کے اقوال سے بیان کی جائے گی۔۔
📷 *افرادِ خانہ کے حقوق*

ہمارے معاشرے میں عورت کے ساتھ تحقیرانہ رویہ رکھا جاتا ہے اور ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔ کیا اہلبیتؑ نے گھرانے کے افراد کے لیے کوئی حقوق بیان کیے ہیں؟

جی ہاں، اہلِ بیت(ع) کی مقدس ہستیوں نے اس موضوع پر بھی ہماری رہنمائی فرمائی ہے مثلا رسالۃ الحقوق میں امام سجاد(ع) نے انفرادی اور اجتماعی حقوق سے آگاہ فرمایا ہے ان میں سے چند ایک یہ ہیں:

1️⃣ والد کا حق
تمہارے اوپر تمہارے باپ کا حق یہ ہے کہ تمہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ وہ تمہاری اصل و بنیاد ہے اور تم اس کی شاخ اور فرع۔ اگر وہ نہ ہوتا تو تمہارا وجود نہ تک ہوتا پس جب تم اپنے اندر کوئی ایسی چیز دیکھو کہ جو تمہیں خود پسندی میں مبتلا کردے تو اس وقت تم یہ خیال کرو کہ اس نعمت کا سبب تمہارا باپ ہے اور اس پر خدا کا شکر اور اس کی ثنا کرو۔ خدا کے علاوہ کوئی طاقت و قوت نہیں ہے۔

2️⃣ والدہ کا حق
ماں کا حق یہ ہے کہ اس نے اپنا خون جگر تمہیں پلایا جبکہ اس طرح کوئی بھی فداکاری نہیں کرتا لہذا ان زحمتوں کی قدر کرتے ہوئے اپنی ماں کا شکر ادا کرو۔ تمہاری ماں خود بھوکی رہی مگر تمہیں شکم سیر کیا، اس کے پاس کپڑے نہیں تھے مگر تمہیں گرمی و سردی سے محفوظ رکھا، خود پیاسی رہی مگر تمہیں سیراب کیا اور خود دھوپ میں جلتی رہی مگر تمہیں سائے میں رکھا پس ان زحمتوں کی قدر کرتے ہوئے اپنی ماں کا شکر ادا کرو البتہ یہ شکر اور قدردانی خدا کی مدد اور توفیق کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

3️⃣ زوجہ کا حق
تمہیں یہ جان لینا چاہیے کہ زوجہ کو خدا نے تمہارے لیے باعثِ سکون و آرام، مونس و انیس اور نگہبان قرار دیا ہے۔ میاں بیوی پر فرض ہے کہ اپنے شریک حیات کے وجود پر خدا کا شکر ادا کریں اور یہ جان لیں کہ یہ خدا کی نعمت ہے جو اس نے انہیں عطا کی ہے۔

شوہر کے لیے ضروری ہے کہ وہ خدا کی اس نعمت کی قدر کرے اور اس کے ساتھ نرمی سے پیش آئے اگرچہ اپنی بیوی پر تمہارا حق زیادہ ہے لیکن اس کے ساتھ مہربانی سے پیش آؤ اور اس کے لیے نان و نفقہ کا انتظام کرو۔ اگر وہ نادانی میں کوئی غلطی سرانجام دے تو اس سے درگزر کرو۔

4️⃣ فرزند کا حق
تمہارے اوپر فرزند کا حق یہ ہے کہ تم یہ جان لو کہ وہ تمہارا ہی ہے۔ دنیا میں تم ہی سے وابستہ ہے اور اس کا خیرو شر بھی تمہاری ہی طرف منسوب ہوتا ہے۔ یہ ذمہ داری تمہاری ہے کہ اسے ادب سکھاؤ، اس کے پروردگا کی طرف اس کی راہنمائی کرو اور خدا کی اطاعت میں اس کی مدد کرو۔ اگر تم اس ذمہ داری کو پورا کرو گے تو ثواب اور اگر اس کی انجام دہی میں کوتاہی کرو گے تو سزا پاؤ گے۔

5️⃣ بھائی کا حق
تمہارے بھائی کا حق، تمہارے اوپر یہ ہے کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ وہ تمہارا بازو اور پشت پناہ ہے۔ اسے خدا کی معصیت و نافرمانی کا ذریعہ نہ بناؤ اور اس کے وسیلے سے خدا کی مخلوق پر ظلم نہ کرو۔ تم اس کے حق میں اس کی مدد کرو اور اس کے دشمن کے خلاف اپنے بھائی کی نصرت کرو۔ تمہارے نزدیک خدا کو اولویت حاصل ہونی چاہیے اور اسے تمہارے لیے عظیم ہونا چاہیے۔

6️⃣ رشتہ داروں کا حق
تمہارے اوپر عزیزوں اور رشتہ داروں کے حقوق بہت زیادہ ہیں جو ایک دوسرے سے اتنے ہی متصل ہیں جتنا تمہارے اور ان کے درمیان قربت کا رشتہ ہے۔ تمہارے اوپر تمہاری والدہ کا واجب ترین حق ہے پھر تمہارے باپ کا حق ہے اس کے بعد اولاد کا حق ہے اور پھر تمہارے بھائی کا حق ہے یعنی جو جتنا قریب ہے اس کا اتنا ہی حق ہے۔

*امام سجاد (ع) ||رسالۃ الحقوق سے اقتباس*

Famous religious Scholar, Zakir-E-Ahlbayt, Mirwaiz of Kargil town, member of Ulema IKMT & former councillor LAHDC Kargil...
29/11/2023

Famous religious Scholar, Zakir-E-Ahlbayt, Mirwaiz of Kargil town, member of Ulema IKMT & former councillor LAHDC Kargil town Aga Syed Hussain Al-Mousavi passed away after a long illness.May the Almighty grant him high place in Jannah & patience to the bereaved family.

غسلے میت نہ کہنا میرے غسل کو۔ اجلے ملبوس کو مت کفن نام دو۔۔ میں چلا ھو علی ؀ سے ملاقات کو۔۔ جسکی تھی آرزوں وہ گھڈی آگیی۔...
28/11/2023

غسلے میت نہ کہنا میرے غسل کو۔
اجلے ملبوس کو مت کفن نام دو۔۔
میں چلا ھو علی ؀ سے ملاقات کو۔۔
جسکی تھی آرزوں وہ گھڈی آگیی۔۔۔۔
موت انکے محبوں کو آتی نہیں۔۔۔۔
آبی جایے تو پھر بچکے جاتی نہیں۔۔
موت سے کیا ختر موت سے کیا حزر ۔۔۔۔
اسے بچنا بھی کیا آگی آگی۔۔۔۔
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
یہ خبر انتہائی دکھ کے عالم میں دی جاتی ہے کہ *حاجی غلام محمد میر* پاندریٹھن (مظفر حسین میر اور عنایت حسین میر کے والد بزرگوار) اس فانی دنیا سے انتقال کرگئے ہیں ۔ مرحوم شریف النفس اور صوم و الصلاۃ کے کافی پابند تھے، مسجد کے ساتھ بے حد مانوس تھے نیز عاشقِ اھل بیتؑ بھی تھے؛ خداوندکریم انھیں کروٹ کروٹ بھشت نصیب فرمائے ، اور محمد و آل محمد علیہم السلام کے جوار میں جگہ مرحمت فرمائے۔ تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نماز فجر کے بعد مرحوم کے *خاکسپاری مراسم* میں شرکت فرمائیں

یہ خبر بہت ہی دکھ دے گئی کہ ایک جوان سال ہردلعزیز صوم و صلات کے پاپند ارشد احمد بیگ ولد بشیر احمد بیگ ساکنہ نسیم  آباد ک...
21/11/2023

یہ خبر بہت ہی دکھ دے گئی کہ ایک جوان سال ہردلعزیز صوم و صلات کے پاپند ارشد احمد بیگ ولد بشیر احمد بیگ ساکنہ نسیم آباد کانیتار سرینگر نزدیک لیجنڈ اسکول انیس نومبر تاریج ۲۰۲۳ کو اس دارلفانی کو الوداع کہہ گئے
مرحوم کا چہارم فاتح خوانی ۲۲ نومبر کو ۱۱ بجے انکے قبرستان نزدیک مسجد سید صدر بل انجام دیا جائے گا۔۔
بزریہ
سوگواران

19/11/2023

“I am from Australia…” World Cup Pitch invader with ‘Free Palestine’ shirt brought to Ahmedabad PS

Israel-Hamas War Day 43Israeli airstrikes on the central Gaza Strip have claimed the life of two journalists Sari Mansou...
19/11/2023

Israel-Hamas War Day 43

Israeli airstrikes on the central Gaza Strip have claimed the life of two journalists Sari Mansour director of the Quds News Network and Hassouna Salim.

▪Furthermore, An official of the Hamas-run health ministry in the Gaza Strip said more than 80 people were killed on Saturday in double Israeli strikes on the Jabalia refugee camp.

Mumbai | Mukesh Ambani and Nita Ambani with their grandchildren Aadiya And Krishna. The twins of Isha Ambani-Anand Piram...
19/11/2023

Mumbai | Mukesh Ambani and Nita Ambani with their grandchildren Aadiya And Krishna. The twins of Isha Ambani-Anand Piramal are celebrating their first birthday today.

Inabat Khaliq, first Kashmiri woman (DAG) Deputy Accountant General of UT of Jammu & Kashmir.
17/11/2023

Inabat Khaliq, first Kashmiri woman (DAG) Deputy Accountant General of UT of Jammu & Kashmir.

17/11/2023

Jammu kashmir news ....
5 LeT militants killed in South Kashmir’s Kulgam encounter

Jammu kashmir news....Five Militants killed in Kulgam1.Owais wani (Chawalgam Kulgam)2...Danish, (chakoora shopian)3.Yasi...
17/11/2023

Jammu kashmir news....
Five Militants killed in Kulgam

1.Owais wani (Chawalgam Kulgam)

2...Danish, (chakoora shopian)

3.Yasir bilal of wanpoh kulgam

4.Ubaid (chakoora shopian)

5.Hanzullaha(Rawalpora shopian)

Address

Srinagar
Srinagar

Telephone

+919906597750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Point Of India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Point Of India:

Videos

Share

Nearby media companies