Bazm e Fizza

Bazm e Fizza اسلام علیکم !
دل کو خوش کرنے والی شاعری کے اس پیج کو فالو کریں،شاعری اچھی لگے تو پوسٹ کو لائک کریں۔
(1)

میں رنگوں میں ڈھلی لڑکی🥰جھکائے اپنی پلکوں کو 😌کبھی جو مسکراتی ہوں😏 تو محسوس ہوتا ہے😍 دنیا بہت خوبصورت ہے "__🙊🙈😋💖💖
09/12/2023

میں رنگوں میں ڈھلی لڑکی🥰
جھکائے اپنی پلکوں کو 😌
کبھی جو مسکراتی ہوں😏
تو محسوس ہوتا ہے😍
دنیا بہت خوبصورت ہے "__🙊🙈😋
💖💖

میں جو مل جاتی ہوں آ سانی سے🙂لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں💯Follow                                 ❤😇
04/12/2023

میں جو مل جاتی ہوں آ سانی سے🙂
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں💯
Follow


❤😇

29/11/2023
جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں, وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے - !  💔🥀                                        ...
20/11/2023

جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں, وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے - ! 💔🥀















02/11/2023

اگر یہ جرم ہے تو یہ جرم بار بار کروں ،کہ جب تلک میں جیوں تیرا انتظار کروں ۔۔🖤🥺✨

اگر آپ ایک ہی انسان کو بار بار یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے ؟ تو شاید آپ بھول چکے ہیں کہ "آپ کی کیا اہمیت ...
21/10/2023

اگر آپ ایک ہی انسان کو بار بار یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے ؟ تو شاید آپ بھول چکے ہیں کہ
"آپ کی کیا اہمیت ہے....؟"🖤🥺

11/10/2023
وہ عشق کر بیٹھا ھے مُجھ سےاُسے بتاؤ کہ بہت سر پھری ھوں میں 🙂
11/10/2023

وہ عشق کر بیٹھا ھے مُجھ سے

اُسے بتاؤ کہ بہت سر پھری ھوں میں 🙂

لا تھوڑی دیر کو ہی تیرا ہاتھ تھام لوںمٹھی میں بند کرلوں کائنات کو...
04/10/2023

لا تھوڑی دیر کو ہی تیرا ہاتھ تھام لوں

مٹھی میں بند کرلوں کائنات کو...

سلکی بال،، گورے گال گلابی ہونٹ،آج مجھے ایک لڑکی نے پھر سوچنے پہ مجبور کیا.. ❤
03/10/2023

سلکی بال،، گورے گال گلابی ہونٹ،
آج مجھے ایک لڑکی نے پھر سوچنے پہ مجبور کیا..


Alhamdulillah ☺️
27/09/2023

Alhamdulillah ☺️

Ameen
27/09/2023

Ameen

اللّٰه تمہیں ایسے شخص کی محبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہاری ذہنی صحت تباہ کر دے۔۔۔!🍂           ...
26/09/2023

اللّٰه تمہیں
ایسے شخص کی محبت سے بچائے
جو تمہاری روح کو
گھائل دل کو بیمار
اور تمہاری ذہنی صحت تباہ کر دے۔۔۔!🍂

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے.. ゚viral  ...
26/09/2023

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے..

゚viral

‏محبت چار لفظوں اور دو احمقوں پر مشتمل ہوتی ہے🤭
26/09/2023

‏محبت چار لفظوں اور دو
احمقوں پر مشتمل ہوتی ہے🤭

ہم بھی تمہارے منانے کا انداز دیکھنا چاہتے ہیں جاؤ ناراض ہیں ہم تُم سے . . . . . . .
25/09/2023

ہم بھی تمہارے منانے کا انداز دیکھنا چاہتے ہیں

جاؤ ناراض ہیں ہم تُم سے . . . . . . .

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے محبوب کے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the d...
24/09/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے محبوب کے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

بےشک ❤️
22/09/2023

بےشک ❤️

🥀❤️🥀❤️🥀
17/09/2023

🥀❤️🥀❤️🥀




تڑپو گے بہت ہم سے بِچھڑ کر مان لو ساگر ❤‍🩹یہ چاہت کے سجدے ہیں ذرا سوچ کے قضا کرنا 🍂🖤                             ゚      ...
15/09/2023

تڑپو گے بہت ہم سے بِچھڑ کر مان لو ساگر ❤‍🩹
یہ چاہت کے سجدے ہیں ذرا سوچ کے قضا کرنا 🍂🖤

15/09/2023

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺       𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀_جمعہ مبارک ❤️🌸سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہتم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑامہ...
08/09/2023

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا ❤️

08/09/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤صَــلَّـ...
08/09/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




‏بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیںکبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی...
06/09/2023

‏بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں
کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی...

یہ ایک عراقی "ڈاکٹر_مہدی" ہےاس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی م...
01/09/2023

یہ ایک عراقی "ڈاکٹر_مہدی" ہے
اس کی کہانی یہ ہے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا(میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود نہیں کرسکتے ہیں)
‏اور ماں ان کی نظروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوئی یہ شخص صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ذہنی توازن کھو بیٹھا
اس واقعے کو برسوں بیت گیے ہیں،
بغداد کے بچے اسے دیکھتے ہوئے بڑے ہوچکے ہیں،کسی نے ان کی زبان سے آج تک ایک جملے سے زیادہ نہیں سنا وہ جملہ ہے
"ماں مجھے معاف کرنا "

Respect
26/08/2023

Respect















کسی کی تعریف کےمحتاج نہیں ہے ہم ☺️جس نے کرنی ہے کرے نئ تے پرا مرے🤗🤗
20/08/2023

کسی کی تعریف کےمحتاج نہیں ہے ہم ☺️
جس نے کرنی ہے کرے نئ تے پرا مرے🤗🤗

20/08/2023

پولیس والے کی اصل ویڈیو آگئی

حقیقت ہے چہرے پر مسکراہٹ منہ میں تیلی 🙂
20/08/2023

حقیقت ہے چہرے پر مسکراہٹ منہ میں تیلی 🙂

عشق سے زیادہ بھی ایک چیز تڑپاتی ہے اور وہ ہے خارش 😀💯😀🤣😀🤣😀
19/08/2023

عشق سے زیادہ بھی
ایک چیز تڑپاتی ہے اور وہ ہے خارش 😀💯

😀🤣😀🤣😀



💕 پیار اتنا کرنا کے حد نہ رہے ✨ مگر یقین بھی اتنا کرنا کہ شک نہ رہے 🔥 وفا اتنی نبھانا کہ بے وفائی نہ رہے ❣️✨ اور دعا اتن...
16/08/2023

💕 پیار اتنا کرنا کے حد نہ رہے
✨ مگر یقین بھی اتنا کرنا کہ شک نہ رہے
🔥 وفا اتنی نبھانا کہ بے وفائی نہ رہے ❣️
✨ اور دعا اتنی کرنا کہ جدائی نہ رہے !🌹❣️

14/08/2023

Happy independence day 🎉

11/08/2023

وہ جیل بھی جائے تو زندہ باد کے نعرے
کوئی خانہ کعبہ بھی جائے تو چور چور کے نعرے
بے شک عزت اور ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے❤✌

❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯
11/08/2023

❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

Address

Shivpuri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Fizza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Shivpuri

Show All