Ashraf Warsi M

Ashraf Warsi M اے جہانگیر پیر اے مخدوم
نہ رود از درت کسے محروم
بہر اولاد خویش اے اشرف
حاکمِ وقت را بکن محکوم Ashraf Warsi M is an official Page.
(2)

Here you will get to watch, listen and learn Islamic information, speeches, Naat and Manqabat, Urdu poetry, Islamic wonderful information, worldly information, Islamic events, WhatsApp status, recitation of Qur'an and many more.

20/10/2024
18/02/2024

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

👑آپ تمام لوگوں کو عرس سلطان الہند پیشوائے مشائخ ہند نائب رسول فی الہند حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی حسن سنجری اج...
18/01/2024

👑آپ تمام لوگوں کو عرس سلطان الہند پیشوائے مشائخ ہند نائب رسول فی الہند حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی حسن سنجری اجمیری مبارک ھو ۔۔۔👑

13/11/2023

I do not and will never allow Facebook to share my privacy and any kind of photos, videos, documents etc.
So Facebook should never share anything from my account at its discretion. Facebook Facebook

Labbaik Yaa Rasoolallah ﷺ
29/09/2023

Labbaik Yaa Rasoolallah ﷺ

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
12/09/2023

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

✨✨✨✨🌹یومِ آزادی مبارک🌹✨✨✨✨          💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳          💈⬜⬜🌐⬜⬜          💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳          💈      🌹🍁          💈🍂 🍃 🍂 ...
14/08/2023

✨✨✨✨🌹یومِ آزادی مبارک🌹✨✨✨✨
💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈⬜⬜🌐⬜⬜
💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈 🌹🍁
💈🍂 🍃 🍂
💈 🌺
💈 🌸🌻
🏨🏫🌷
🏨🏢🏫
گہوارۂ ِ اماں ہو ہر آشیاں ہمارا
یا رب ! رہیے سلامت یہ گلستاں ہمارا

ہر صبح ، مُشکبو ہو ، ہر شام ، عطر آگیں
ہر گز نہ کچھ بگاڑے دورِ خزاں ہمارا

علم و عمل کی طلعت سے مالا مال کردے
ہر سو چراغِ ہستی ہو ضو فشاں ہمارا

انصاف کی ترازو سیدھی رکھیں سدا ہم
توفیق ِ عدل پائے ہر حکمراں ہمارا

سینچا ھے اِس چمن کو اسلاف نے لہو سے
اِس کی رگوں میں شامل ، خونِ جواں ہمارا

تاریخِ حُرّیت کے اوراق کوئی دیکھے
ہر سو چمک رہا ہے نام و نشاں ہمارا

خاکِ وطن ، ہمارے خاکی وجود میں ھے
ہند و ستا ن کے ہم ، ہند و ستا ں ہمارا

ہم جو ہیں خیرِ امّت پیچھے نہیں کسی سے
ہر کارواں سے آگے ھے کارواں ہمارا

کردار کے قلم سے لکھنا ہے آج ہم کو
یہ زندگی ہماری ھے امتحاں ہمارا

آئے ہیں دور سے ہم ، جانا ھے دور ہم کو
دنیا میں ہیں مسافر ، خلد آشیاں ہمارا

اسلام کیا ھے دینِ امن و سلامتی ھے
ہم اُس کے پاسباں ہیں ، وہ پاسباں ہمارا

اُن پر درود جن کی رحمت ہیے عام سب پر
اُن پر سلام جن سے آرامِ جاں ہمارا

ایمان والے ہیں ہم کیا پوچھتے ہو سیفی
یہ بھی جہاں ہمارا ، وہ بھی جہاں ہمارا

وقارِ دین مصطفیٰ کی پختگی حسین ہیںرہے جو وعدے اٹل پہ وہ متقی حسین ہیںمرے رسول پاک جن کو سونگھتے تھے پیار سے علی و فاطمہ ...
29/07/2023

وقارِ دین مصطفیٰ کی پختگی حسین ہیں
رہے جو وعدے اٹل پہ وہ متقی حسین ہیں

مرے رسول پاک جن کو سونگھتے تھے پیار سے
علی و فاطمہ کے گھر کی وہ کلی حسین ہیں

ہے پنجتن کے نام کا وظیفہ جس میں ہیں یہ پانچ
حسن ہیں ، مصطفیٰ ہیں ، فاطمہ ، علی ، حسین ہیں

یزید ڈر گیا تھا اس لئے نہ آیا سامنے
*پکارتی ہے کربلا بہت جری حسین ہیں*

لٹا کے اپنی آل کو کٹا کے اپنے لال کو
نبی کا دیں بچانے والے منقی حسین ہیں

شہ امم کی نعت سے ہوئی ہے ابتدا مری
ہیں میرا قافیہ علی تو شاعری حسین ہیں

١٠ محرم الحرام ١٤٤٥
29 جولائی 2023

19/07/2023

For

Address

Saharsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Warsi M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashraf Warsi M:

Videos

Share