Tufail Ahmad Rasheedi

Tufail Ahmad Rasheedi egucation

18/06/2024

حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب کا
یہ بیان ہر مسلمان کو سننا چاہیے

‏فتوی دینے کا ہمیں دستوری جواز حاصل ہےمفتی ابو القاسم نعمانی صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند
24/02/2024

‏فتوی دینے کا ہمیں دستوری جواز حاصل ہے
مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند

11/02/2024

‏🚨غزہ میں خاتون ڈاکٹر کی بہادری
اپنی جان کی پروا کئے بغیر گولیوں کی بوچھاڑ میں زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔

🔻اس ویڈیو میں آپ جس ناقابل یقین خاتون کو دیکھ رہے ہیں وہ ڈاکٹر ‎أميرة_العسولي ہیں۔

🔻جب غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہوئی تو ڈاکٹر امیرہ مصر میں تھیں لیکن وہ غزہ واپس آئیں کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ بطور ڈاکٹر ان کا فرض ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے وہاں موجود ہوں۔
🔻اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کی لیکن بہادر خاتون نے خدمت کا مشن جاری رکھا۔
‎Gaza

गाजा में एक महिला डॉक्टर की बहादुरी
अपनी जान की परवाह किये बिना उन्होंने गोलियों की बौछार में घायलों को चिकित्सा सहायता प्रदान की।

इस वीडियो में आप जिस अविश्वसनीय महिला को देख रहे हैं वह डॉ. हैं।

जब गाजा पर इजराइल का आक्रमण शुरू हुआ तब डॉ. अमीरा मिस्र में थीं, लेकिन वह गाजा लौट आईं क्योंकि उन्हें लगा कि एक डॉक्टर के रूप में अपने लोगों के लिए वहां रहना उनका कर्तव्य है।
इजराइल ने उनके घर पर बमबारी की लेकिन बहादुर महिला ने सेवा का अपना मिशन जारी रखा।
#गाजा

ये तस्वीर आज कल बहुत वायरल हो रही हैं जहां एक मुस्लिम शख्स नमाज़ पढ़ रहा होता हैं। उसी दौरान बारिश शुरू हो जाती है और एक...
04/02/2024

ये तस्वीर आज कल बहुत वायरल हो रही हैं जहां एक मुस्लिम शख्स नमाज़ पढ़ रहा होता हैं। उसी दौरान बारिश शुरू हो जाती है और एक सिख भाई छाता लगा कर खड़े हों जाते हैं।
हमने कुछ नफरती चिंटू को देखा है जो नमाज़ी को देख कर हनुमान चालीसा पढ़ने लग जाते हैं।
इस तस्वीर ने दिल खुश कर दिया

ہے خاک فلسطین پر یہودی کا اگر حقہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
11/11/2023

ہے خاک فلسطین پر یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا

‏اللہ اکبر ،غزہ کے باشندے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے ہدایات شائع کر رہے ہیں...
10/11/2023

‏اللہ اکبر ،غزہ کے باشندے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے ہدایات شائع کر رہے ہیں...

09/11/2023
Bombing kids is not self defence
04/11/2023

Bombing kids is not self defence

03/11/2023

ما شاء اللہ

‏ان دنوں منعقد ہونے والے ریاض فیسٹیول پر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا ہندوستان کے مشاہیر علماء کے نام مکتوب
02/11/2023

‏ان دنوں منعقد ہونے والے ریاض فیسٹیول پر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا ہندوستان کے مشاہیر علماء کے نام مکتوب

‏انڈیا تبلیغ کے امیر اور بزرگ حضرت جی مولانا احمد لاٹ صاحب اور بزرگ حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب انڈیا سے راۓ ونڈ مرکز...
02/11/2023

‏انڈیا تبلیغ کے امیر اور بزرگ حضرت جی مولانا احمد لاٹ صاحب
اور بزرگ حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب انڈیا سے
راۓ ونڈ مرکز خیر سے پہنچ گیۓ ہیں۔
آج سے شروع ہونے والے اجتماع میں بیانات ہوں گے.ان شاءاللہ العزیز۔
‎ #رائیونڈاجتماع2023

‏رائےونڈ سالانہ عالمی اجتماع کے پہلے حصے 5,4,3 نومبر 2023ء کی تقسیم اعمال کی ترتیب۔2 نومبر بروز جمعراتعصر کے بعد بیان۔حض...
02/11/2023

‏رائےونڈ سالانہ عالمی اجتماع کے پہلے حصے 5,4,3 نومبر 2023ء کی تقسیم اعمال کی ترتیب۔

2 نومبر بروز جمعرات

عصر کے بعد بیان۔

حضرت مولانا احمد بٹلہ صاحب رائےونڈ دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔

حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

3 نومبر بروز جمعۃالمبارک

فجر کے بعد بیان۔

حضرت مولانا مولانا عبدالرحمن صاحب بمبئی انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

جمعہ کی نماز کے بعد بیان۔

حضرت مولانا اسماعیل صاحب گودھرا انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

عصر کے بعد بیان۔

قاری زبیر صاحب بنگلہ دیش دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔

حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب انڈیا دامت برکاتہم العالیہ وشفاھم۔

4 نومبر بروز ہفتہ

فجر کے بعد بیان۔

حضرت مولانا ربیع الحق صاحب بنگلہ دیش دامت برکاتہم العالیہ۔

ظہر کے بعد بیان۔

محترم بھائی فاروق صاحب بنگلور انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

عصر کے بعد بیان۔

حضرت مولانا ظہیر الحسن صاحب نظام الدین انڈیا دامت برکاتہم العالیہ۔

مغرب کے بعد بیان۔

حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

5 نومبر بروز اتوار

فجر کے بعد ہدایات۔

حضرت مولانا عبیداللہ خورشید صاحب رائےونڈ دامت برکاتہم العالیہ۔

الدعاء ۔

حضرت مولانا ابراھیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ

10/10/2023

مسجد اقصیٰ کے بارے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ
ازمفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم

ایک پوسٹ میری نظر میں گذری جس میں مسجد اقصی اور قبۃ الصخرۃ کے بارے میں کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے، جس میں مسجد اقصی کو مسجد قبۃ الصخرۃ سے الگ دکھایا جا رہا یے، اصل بات یہ ہے کہ اکثر لوگوں کو اس بارے میں علم ہی نہیں ہوتا، کیونکہ انہوں نے کبھی مسجد اقصی کا سفر نہیں کیا، الحمدللہ، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اللہ تعالی نے مجھے کئی مرتبہ مسجد اقصی جانے کی سعادت بخشی ہے، اور تواتر کے ساتھ مسجد اقصی جاتا رہتا ہوں۔ وہاں پر جاکر جب ریسرچ کی، وہاں کے علماء، مقامی لوگوں، اور مسجد اقصی کی تاریخ کا علم رکھنے والوں سے دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ مسجد اقصی ایک کمپاؤنڈ کا نام ہے، الحمدللہ اس بات کو مینے بڑے اہتمام، وضاحت وشدت کے ساتھ پوری دنیا میں عام کیا، اور اس پروپیگنڈے کو بھی ختم کیا کہ مسجد اقصی صرف مسجد قبلی ہے، قبۃ الصخرۃ مسجد اقصی کا حصہ نہیں ہے، اصل میں اس سے یہودی یہ بیانیہ کیریئڈ کرنا چاہتا کہ آپ مسجد قبلی اپنے پاس رکھیں، اور مسجد قبۃ الصخرۃ جہاں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تھے اس سے آپ دستبردار ہو جائیں، اور اس سے آپکا کوئی لینا دینا نہیں، لہذا وہ مسجد اقصی کا حصہ نہیں اور وہ ہمارے حوالے کر دی جائے، ہم یہ حصہ رکھ لیتے ہیں اور آپ وہ حصہ رکھ لیں، لیکن مسلمان اس بات کے منکر ہیں، اور شدت سے اسکی نفی کرتے ہیں، کیونکہ مسجد اقصی ایک کمپاؤنڈ کا نام ہے، جس میں پانچ مسجدیں ہیں، مینے مسجد اقصی کی اپنی ڈاکومنٹری میں اس کی خوب نشاندھی اور وضاحت کی ہے، جو حضرات میری ڈاکومنٹریز دیکھتے رہتے ہیں ان کی نظروں سے یہ چیز ضرور گزری ہوئی ہو گی۔ اور بار بار میں اس چیز کی نشاندہی بھی کرتا ہوں، تاکہ مسلمانوں کو یہ بات ذہن نشین ہوجائے، ایک مفتی صاحب نے ایک پوسٹ میں مسجد اقصی اور مسجد قبۃ الصخرۃ کو الگ الگ دکھایا ہے جو انتہائی غلطی اور عدم معلومات کی نشاندھی کرتی ہے، اور مجھے یقین ہے کہ آج تک انہوں نے مسجد اقصی دیکھی بھی نہیں ہوگی، نا اس حوالے سے اس کی کوئی ریسرچ ہوگی، تو بغیر کسی تحقیق اور ریسرچ کے کسی چیز کو آگے نہیں پھیلانا چاہیے۔ اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم غلط بات کو عام کر رہے ہوں۔

ﷺ ❤️
07/09/2023

ﷺ ❤️

Allama Iqbal Rh
06/09/2023

Allama Iqbal Rh

Address

Saharanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tufail Ahmad Rasheedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share