28/03/2024
ضروری اطلاع
آجکل ہیکرز آپ کے فیس بک اکاؤنٹ میں داخل ہو کر آپ کے نام کا استعمال کرتے ہوئے فحش ویڈیوز آپ کے جاننے کے بغیر آپ کے ایف بی دوستوں کو بھیجتے ہیں. اور آپ اسے نہیں دیکھ پاتے لیکن دوسرے اس کو دیکھ سکتے ہیں لہٰذہ اگر آپ کو میرے نام سے یا میرے اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی پوسٹ ملے تو وہ میں نہیں ہونگا۔ اور نہ ہی میں اس طرح کی کوئی چیز شئیر کرتا ہوں۔
اپنی حفاظت اور آگاہی کیلئے یہ پیغام آپ بھی اپنے تمام دوستوں کو بھیج دیں تاکہ مستقبل میں غیر اخلاقی چیزیں آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ منسوب نہ کی جائیں۔ اور تمام دوست اس سے محفوظ رہیں۔ والسلام.