Indian Naat Studio

Indian Naat Studio Indian Naat Studio 🎙 YouTube Channel 100k+Yt family
(1)

22/07/2023

17/07/2023

مرثیہ مناظر اسلام حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی رحمۃاللہ علیہ
۔ از قلم حضرت مولانا شمیم احمد حنفی قاسمی دامت برکاتہم
آواز قاری شبیر احمد قاسمی مظفر پوری

پیشکش ۔ احباب وفاء دارالعلوم دیوبند انڈیا

Indian Naat Studio : YouTube Channel

24/05/2023

نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم Coming soon inshaallah ❤️                  .  جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللع...
15/03/2023

نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

Coming soon inshaallah ❤️

.

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


06/03/2023
25/02/2023

Beautiful Naat Sharif 2023 ❤️

خوبصورت نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

Indian Naat Studio

12/02/2023

मैंने धर्म गुरु से पूछा जब कोई नहीं था,न श्री राम,न ब्रह्म,तब मनु किसे पूजते थे? :Syed Arshad Madani

اگر جینی دھرم گرو، استاذ محترم حضرت مولانا سید ارشد صاحب دامت برکاتہم کی توحید آمیز تقریر پر پاجامہ سے باہر ہوگیا اور اسٹیج ہی پر بدتمیزی کی تو کوئی حیرت کی بات نہیں ہے..
معبودان باطلہ کی پرستش کرنے والوں کی یہی تاریخ رہی ہے کہ وہ توحید کی باتوں سے چراغ پا ہوجاتے ہیں.
اور پھر اپنی معاندانہ حرکتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں اور تکلیف دہ باتیں کہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں
ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے اور آئندہ بھی ایسا ہوتا رہیگا جب جب ببانگ دہل توحید کا نعرہ بلند کیا جائے گا مشرکین سے برداشت نہیں ہوگا اور وہ اپنی دشمنی کا ثبوت پیش کرتے رہیں گے
قرآن نے بہت پہلے مسلمانوں کو اس حقیقت سے روشناس کرایا ہے
*لتسمعن من الذین اوتواالکتاب من قبلکم و من الذین اشرکوا اذیً کثیرا*
*تم ضرور بالضرور اہل کتاب اور مشرکین سے بہت زیادہ تکلیف دہ باتیں سنوگے*
اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ اور مضبوطی کیساتھ توحید کے پیغام کو برسرعام، عام کرنے کی ضرورت ہے..
*شب گریزاں ہوگی آخر جلوہ خورشید سے*
*یہ چمن معمور ہوگا نغمہ توحید سے*
ان شاء اللہ

شیخ محمد خالد اعظمی

09/02/2023

باپ تو باپ ہوتا ہے سانس چھوڑ دی لیکن بیٹے کا ساتھ اسکا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ خدا کی قدرت تو دیکھئے اک ہی ملبہ میں باپ بھی اور بچہ بھی ہے باپ خدا کو پیارا ہوا بیٹے کو نئی زندگی مل گئی۔۔ رب ذوالجلال ان معصوم بچوں کی بدولت ان آفات سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیے۔ آمین۔

#زلزال

*مدرسہ بیت العلوم میں دوروزہ اجلاس کا آغاز* *ختم بخاری شریف کا آغاز 8فروری 2023ءبروز بدھ بوقت صبح7بجے  ہوگاجس میں مہمان ...
07/02/2023

*مدرسہ بیت العلوم میں دوروزہ اجلاس کا آغاز*

*ختم بخاری شریف کا آغاز 8فروری 2023ءبروز بدھ بوقت صبح7بجے ہوگاجس میں مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی استاذ حدیث،نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند تشریف لارہے ہیں،
دوسری نشست پروگرام برائے خواتین اسلام بوقت صبح 9بجے سے 2بجے اختتام پذیر ہوگی،*

اختتامی پروگرام انجمن محسن اللسان طالبات صفۃ الصالحات کا یہ پروگرام پہلے جلسئہ سالانہ کے ساتھ ہوتا تھا لیکن صفۃ الصالحات کے قیام کے بعد مجلس شوری کے مشورہ سے اس پروگرام کو بچیوں کی انجمن کے ساتھ کرنے کیلئے ملتوی کردیا گیا تھا،اب انتظار کی گھڑی ختم ہوئی،پروگرام کی تاریخ آن پڑی،تمام حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اپنے گھر کی مستورات کو اس پروگرام کیلئے اپنے ساتھ لیکر آئیں اور شرعی پردہ و دینی مصالح کا مکمل خیال رکھیں، باربار نصیحت کرنا مؤمنوں کو نفع پہنچاتا ہے اس لئے دینی واصلاحی مجالس منعقد کی جاتی ہیں خواتین اسلام کو دینی تعلیم دینا انتہائی ضروری ہے جس پر اکابرین نے ہمیشہ توجہ دیا ہے ماں کی گود بچوں کی ابتدائی درسگاہ وتعلیم گاہ ہے۔ماں کی گود میں سیکھا ہواسبق ذہن اورقلب پر نقش ہوتا ہے،
مستورات کا معنی پردہ نشین عورتیں،جلسہ میں آنے کا مقصد وعظ ونصیحت اور ازواج مطہرات کی زندگی سن کراپنی زندگی میں عملی جامہ پہنائیں،آج بے پردگی کی آگ عام ہوتی جارہی ہے اللہ کی ہرنافرمانی مثل آگ ہے،بچوں کو اچھی تربیت دینے کی ضرورت ہے،تربیت کی کمی کی وجہ سے بچے خراب اور بے راہ ہوتے جارہے ہیں
انقلاب قلب کی صفت ہے زبان کی نہیں،دل کو بدلنے کی صفت اہل دل میں ہوتی ہے،اسلام عزت و حرمت کی پاسداری سکھاتا ہے،لیکن آج اسلام سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
اعمال صالحہ سے زندگی خوشگوار ہوتی ہے،آج ہماری مائیں وبہنیں اعمال صالحہ سے غافل ہیں،اگر عورت دیندار بن جائے تو پورا گھر دیندار بن سکتا ہے،اچھا ماحول اور دینی ماحول بنانے میں عورتوں کا کردار اہم ہے،
تیسری نشست تکمیل حفظ قرآن کریم 9فروری بوقت صبح 8بجے منعقد ہوگی،چوتھی نشست بعد نماز ظہر انجمن صیانۃ اللسان اور پانچویں نشست بعد نماز عشاء انجمن طلبہ کا پروگرام اختتام پذیر ہوگا

Indian Naat Studio Madarasa Baitul Uloom M***i Ahmadullah phoolpuri M***i Ajwadullah Phoolpuri

07/02/2023

21/01/2023

06/01/2023

شیخ محترم حضرت الشاہ مفتی محمد احمد اللہ صاحب پھولپوری دامت برکاتہم خلیفہ حضرت محسن الامت شاہ مفتی محمد عبداللہ صاحب پھولپوری رحمہ اللہ ناظم اعلی و شیخ الحدیث مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ یوپی انڈیا

New Naat coming soon inshaallah
03/01/2023

New Naat coming soon inshaallah

Address

Muzaffarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indian Naat Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indian Naat Studio:

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffarpur

Show All