Indian Islamic Song

Indian Islamic Song ----Assalamu_alaikum-----

Hamd-e-Bari.. Neat-e-Nabi.. Nazam.. Tarana.. Shayri.. Byaan.. Khitabat.. Taqreer.. Motivational_Speech..

Mukhtalif_Program_ki_video_ dekhne_keliye.. Hamare Channel ( INDIAN ISLAMIC SONG ) Ko Subscribe karen

11/12/2022

मुहब्बत किया है?
What is Mohabbat?

04/12/2022
04/12/2022

Apne Razon Ko Chhupaya Kijye |
Har Kisi Ko Na Batayaa Kijye |

25/11/2022

✨✨توجہ فرمائیں✨✨

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پیغام،:-
تمام عزیز مسلمان بھائیوں اور دوستوں اس میسج کو پڑھیں اور اپنے ایمان کیلیے سوچے۔
(1) انگلش میں ہرگز لفظ " GOD" نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ "ALLAH" ہی لکھیں کیونکہ لفظ GOD کا قرآن مجید میں کہی بھی ذکر نہیں۔(2) انگلش میں مسجد کو "Mosque"ہرگز نہ لکھیں بلکہ Masjid ہی لکھیں کیونکہ اسلامی تنظیم نے یہ ظاہر کیا ہے کہ Mosque کا مطلب ہے مچھر۔
(3) انگلش میں مکہ کو ہرگز "Mecca"نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ درست طور پر Makka ہی لکھیں کیونکہ Mecca کا مطلب ہے شراب خانہ۔
(4)انگلش میں محمد کو ہرگز مختصر "Mohd" نہ لکھیں بلکہ ہمیشہ مکمل طور پر Muhammad ہی لکھیں کیونکہ Mohd کا مطلب بڑے منہ والی کتے کی ہے۔
اس پیغام کو اپنے مسلمان دوستوں کو بھیجیں۔ کیونکہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر تم نے مجھے لوگوں کے سامنے رد/نظر انداز کیا تو میں تمہیں حشر/ قیامت کے دن نظر انداز کرونگا۔

25/11/2022

*قطر نے فٹ بال ورلڈکپ دوہزار بائیس کی تیاریوں کے سلسلے میں کچھ ایسے کام کیے ہیں جنھیں سراہا جانا چاہیے۔*

جگہ جگہ پر فرامینِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم انگریزی اور عربی میں آویزاں کیے گئے ہیں۔

ہوٹل کے کمروں میں بارکوڈ چسپاں کیے گئے ہیں۔ جنھیں موبائل فون سے سکین کرنے پر آپ کو اسلام کی تعلیمات،قران و سنت کی بنیادی معلومات سے آگہی ملے گی

سٹیڈیمز کے قریب جتنی مساجد ہیں ان میں انتہائی خوبصورت لہجے والے موذنین کو مقرر کیا گیا ہے۔اذان کی آواز سٹیڈیم میں سنانے کے لیے مائیکروفون لگائے گئے ہیں۔

مرکز ضیوف قطر (Qatar Guest Center) نے 2000 سے زائد مبلغین اسلام کو تیار کیا ہے جو مختلف مقامات پر احسن انداز سے اسلام کی تبلیغ کریں گے۔اس مقصد کے لیے 10 بڑی گاڑیاں اور 10 بڑے خیمے بھی مختلف مقامات پر مہیا کیے گئے ہیں۔

کسی ورلڈکپ میں پہلی بار سٹیڈیم میں نماز پڑھنے اور وضو کرنے کی جگہیں مختص کی گئی ہیں

قطر نے اسلامی ثقافتی نمائش کا اہتمام بھی کیا ہے۔ جس میں مساجد،اسلامی اقدار،ایمان وغیرہ کا تعارف دنیا کی کئی زبانوں میں کروایا جائے گا


ہم جنسوں کے جھنڈے لہرانے پر پابندی، نامناسب لباس پر پابندی،سٹیڈیم کے اندر شراب کی فروخت پر پابندی،تلاوت کے ساتھ سٹیڈیم کی افتتاحی تقریبات اور اپنی اسلامی ثقافت کی ترویج قابل تعریف کام ہیں۔

25/11/2022

*وقت چلا، لیکن کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*زندگی کی، آپا دھاپی میں،*
*کب نکلی عمر ہماری، یارو*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کندھے پر چڑھنے والے بچے،*
*کب کندھے تک آ گئے؟*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کراۓ کےگھر سے،*
*شروع ہوا تھا، سفر اپنا*
*کب اپنے گھر تک آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*ساٸیکل کے پیڈل مارتے،*
*ھانپتے تھے ہم، اس وقت*
*کب سے ہم، کاروں میں آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے*
*کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اک دور تھا، جب دن میں،*
*بیخبر سو جاتے تھے*
*کب راتوں کی ، اڑ گٸ نیند*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*جن کالے گھنے بالوں پر،*
*اِتراتے تھے کبھی ہم*
*کب سفید ہونا شروع ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر*
*کب ریٹاٸر ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں*
*اتنے مشغول ہوئے ہم*
*کب بچے ہوئے ہم سے دور*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اب سوچ رہے تھے،*
*اپنے لیے بھی، کچھ کریں*
*پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*وقت چلا، پر کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا *

15/11/2022

Ishq Ke Rang Men Rang Ja Mere Yaar | Asad Aazmi | Naat e Nabi | Jalsa Darul Uloom Balasath Bihar
______________

Noor Jiska sab se pahle paida kya khuda ne ,Bazm e jahan me aakhir men sab se aaya,                                     ...
14/11/2022

Noor Jiska sab se pahle paida kya khuda ne ,
Bazm e jahan me aakhir men sab se aaya,

12/11/2022

Tableegi Jamaat Ek Naye Andaz Ke Sath

Address

Khangura Dih
Muzaffarpur

Telephone

+18434934183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indian Islamic Song posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indian Islamic Song:

Videos

Share

Category