خبردار

خبردار بالاخرہ خبریں! آپ کی دی گئی تازہ ترین خبروں کا خصوصی خصوصیہ ہے، جہاں آپ کو ملے گی سب سے تازہ اور دلچس

05/04/2024

ये देश तुम्हारे बाप का नही है उतना ही तुम्हारा है जितना हमारा है।किसी के बाप का नही खाते अपनी महनंत का खाते हैं।
जब हम हमारे तैवहरों मैं आप को जबरदस्ती मांस नही खिलाते वैसे ही कोई क्यों हमें कोई क्यों जबरदस्ती रंग लगाय।
बीमार मानसिकता ,,

05/04/2024

بات کڑوی ہیے مگر سچی ہیے،،،

05/04/2024

RSS कार्यकर्ताओं के घर बम मिलने की खबरें लगातार आती रही हैं। लेकिन यह नया नहीं है। इस वीडियो में थोड़ा सा इतिहास खंगालने की कोशिश की है।

05/04/2024

اس میں سک و شبہ کی کوئ گنجائش نہیں! ایمان کو مظبوط رکھیں، استقامت پر قائم رہیں، اللہ کی مدد آکر رہے گی (آمین)

05/04/2024

کل رات اتفاق سے ایک space مین چلا گیا۔ایک سے بڑھ کے ایک تعلیم یافتہ ، پروقار اور دانشور قسم کے مقر ر تھے آپنی باتیں پر اثر انداذ میں رکھ رہے تھے۔ بات قرآن و حدیث کی روشنی میں ہو رہی تھی تو نہ منطق کی گنجائش،نہ جیت و ہار کی کوئ بات۔۔۔۔۔

05/04/2024

میری محبت’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘ بنا ردوبدل کے پڑھنے والی ہر جماعت سے ہیے

بریکنگ: چین کا COVID-19 الارم | پراسرار بچوں کی بیماری کی لہر کے درمیان نئی ویکسین چین نے 'پراسرار نمونیا' پھیلنے کے سائ...
08/12/2023

بریکنگ: چین کا COVID-19 الارم | پراسرار بچوں کی بیماری کی لہر کے درمیان نئی ویکسین چین نے 'پراسرار نمونیا' پھیلنے کے سائے میں پانچ نئی COVID-19 ویکسین لانچ کیں جو امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور ایشیا کے کچھ حصوں میں پھیل چکی ہیں۔ عالمی اضطراب کے درمیان، یہ ویکسین مافیا XBB Omicron ذیلی اقسام کو نشانہ بناتی ہیں۔ چین کے بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ قوم کو سانس کی بیماریوں میں حیران کن اضافے کا سامنا ہے۔ عالمی ماہرین صحت آگے ہیں: کیا اس وباء اور COVID-19 کے درمیان کوئی پوشیدہ ربط ہے؟ عالمی خوف میں اضافہ کرتے ہوئے، برطانیہ میں COVID-19 کی ایک نئی شکل سامنے آ رہی ہے۔ چین کی ویکسین تیار کرنے کی دوڑ ممکنہ نئے COVID خطرات کے بارے میں گہری تشویش کا اشارہ دیتی ہے۔ ماخذ: رائٹرز

خیردین ایک غریب آدمی تھا5 بچوں بیوی اور خد کا پیٹ وہ قبرستان میں قبروں کو کھود کر بھرتاتھاکچھ دنوں سے گھر میں بچھا کچا ر...
08/12/2023

خیردین ایک غریب آدمی تھا
5 بچوں بیوی اور خد کا پیٹ وہ قبرستان میں قبروں کو کھود کر بھرتاتھا
کچھ دنوں سے گھر میں بچھا کچا راشن بھی ختم ہوا
اس کا اور کوئی ذریعہ معاش نہیں تھا
بس قبرستان میں بیٹھ کر مین گیٹ کے طرف دیکھ دیکھ کر انتظار کرنے لگا
کہ کب میت آئیگی
وہ دفن کرونگا
کچھ پیسے ملینگے
اور گھر کے لئیے روزی روٹی لےکر جاؤں گا
شام ہوگئی
پر کوئی نہیں آیا
خالی ہاتھ گھر گیا تو بچے ہاتھوں کو حسرت سے ٹٹولنے لگے
دینو نے بچوں سے وعدہ کیا کہ کل گرم گرم روٹیاں لے کے آؤنگا
بچے ایک اور امید کے ساتھ سونے کی کوشش کر نے لگے
صبح ہوگئی دینو پھرقبرستان میں بیٹھ کر مین گیٹ کی طرف دیکھ کر انتظار کرنے لگا
پھر شام ہوگئی کوئی بھی نہیں آیا
دینو سوچنےلگا کے پھر خالی ہاتھ گھر کیسے جاونگا
وہ جان بوجھ کر دیر سے گھر چلا گیا
بیوی بھی انتظار میں بیٹھی تھی
دینو نے پوچھا۔۔۔ بچوں نے کچھ کہا تھا کہ نہیں؟
بیوی: چھوٹے بچے تو ایسے ہی سؤ گئے
جبکہ شبو اور کامران نے کہا تھا کہ ابا آئنگے تو ہمیں جگا دینا
دینو خاموش ہوا کچھ دیر بعد کہا کل میں تب تک نہیں آؤنگا جب تک کھانے کا بندوبست ناکر دوں
اگلی صبح دینو منہ چپا کر سویرے ہی گھر سے نکلا
دوپہر تک انتظار کرتا رہا پر کوئی بھی نہیں آیا
دینو سوچنے لگا
یہاں تو دوسرا قبرستان بھی نہیں ہے پھر کیوں لوگ یہاں نہیں آتے
کیا موت کو بھی موت آگئی ہے؟
کاش بہت سارے لوگ مرگئے ہو اور سب کے سب ابھی یہاں لائے جائے
اور میں ڈھیر سارے کھانے گھر لے جاؤں
پھر سوچنے لگا اگر اج بھی کوئی نہیں مرا تو گھر کیسے جاونگا
میں نے تو وعدہ کیا ہے
اچانک اسے جھاڑیوں میں کوئی ہلچل محسوس ہوئی
جھاڑی قبرستان کے جھالیوں والی دیواروں کے باہر تھے
دینو نے کچھ سوچا پھر جلدی سے اٹھا اور چپکے چپکے ایک بڑا پتھر اٹھا کر وہاں پھینک دیا
پھر جلدی سے واپس آکر اپنی جگہ پر بیٹھ گیا
اور سوچنے لگا کہ بچے آج کتنے خوش ہونگے
کامران کو بہت زیادہ بھوک لگتی ہے وہ ذیادہ خوش ہوگا
اور انتظار کرنے لگا
3،4 گھنٹے بعد ایک جنازہ مین گیٹ میں نظر آیا
دینو بہت خوش ہوا
اسکے کانوں میں اپنے بچوں کی ہنسنے کی آوازیں آنے لگی
جنازہ رکھ دیا گیا
دینو نے قبر کھود دی
کوئی کہہ رہاتھا حالات بہت خراب ہوگئے ہیں
تو کوئی کہہ رہا تھا کافی پیارا بچہ ہے
لگتا ہے لاوارس ہے
دینو سب کی باتیں سنتا رہا
دینو نے جب میت قبرمیں رکھ دی تو میت کو دیکھنے کی آرزو جاگ اٹھی
اس نے ہلکا سا کفن ہٹایا تو اس پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی
یہ تو کامران ہے
کیا میں نے کامران کو مار دیا؟
بس اس کے دل میں اک انجان سا درد اٹھا
اس کا دماغ کام نہیں کر رہاتھا
بس ہاتھ خدبخد میت کو دفنا رہا تھا
اور آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ برس رہے تھے
میت دفنانے کے بعد کسی نے دینو کے ہاتھ میں کچھ روپیہ تھمادی
اور چلے گئے
قبرستان خالی ہوگئی تو دینو نے زور سے چیخ ماری اور قبر پر گر کر بیہوش ہوگیا
پتہ نہیں کتنی دیر بیہوش تھا
جب آنکھ کھلی تو پھر پاگلو کی طرح چیخنے لگا
کافی دیر رونے کے بے جب آنکھیں خشک ہوگئی تو بھوجل قدموں سے گھر کی راہ پکڑ لی
گھر پہنچا تو بچے روٹی پکوڑو پر جپٹ پڑے
بیوی مسکرائے پھر پوچھا۔۔۔
کامران کو بہت بھوک لگی تھی اس نے کہا تھا ابا کے پاس جاتا ہوں اس نے سب کچھ لیا ہوگا
دینو کی آنکھیں پھر بھر آئ
بیوی نے ڈرتے ہوئے پوچھا۔۔۔
کہا ہے میرا کامران؟
دینو نے اپنی بند مٹھی کھولی جس میں کچھ پیسے بچ گئے تھے۔۔۔

Twitter pe follow karen
25/11/2023

Twitter pe follow karen

13/11/2023

آرڈر کردہ فون بدل گیا!
تھانے: مہاراشٹر کے تھانے سے ایک 25 سالہ شخص نے آن لائن خریداری کر کے ایک انڈروئیڈ فون کا آرڈر دیا جس کی قیمت 46,000 روپے تھی، لیکن پولیس نے مندرجہ ذیل دنوں کے دوران اسے ملنے والے پارسل میں الزاماً تین صابن بارز ملے، ایک اہلکار نے پیر کو بتایا۔

شکایت کے مطابق، فراڈ کرنے والے نے پارسل کو ڈیلیوری کے دوران تنظیم دی ہوئی تھی اور متاثرہ شخص کو دھونے کے لئے استعمال ہونے والے تین صابن بارز کا سامان بھیجا۔ یہ موقع پر کام کرنے والے ایک فوٹوکاپی دکان میں ملازم شخص ہیں جنہوں نے 46,000 روپے کے قیمتی آئی فون کا آرڈر دیا تھا۔

پولیس نے شنیوار کو نامعلوم ملزم کے خلاف بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن 420 (فراڈ) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، اہلکار نے بتایا۔

06/11/2023

"یہ ویڈیو 30 اکتوبر (دہلی) کا ہے۔ یہ شخص مسلمانوں کے خلاف زاہر اگل راہا ہیے
۔"

06/11/2023

"ایک وائرل ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ یونین وزیر نریندر سنگ ٹومر کے بیٹے دیویندر ٹومر نے کروڑوں روپے کی لین دین کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، کانگریس کے رہنما سوپریا شریناتے نے کہا ہے، "ویڈیو میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دیویندر ٹومر کو ایک مین، جسے دارمیانی شخص مانا جاتا ہے، کے ساتھ کروڑوں کی منتقلی کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے سنا گیا ہے۔ اس میں وہ کروڑوں روپے کی لین دین کے لئے ملکرازی کے کئی بینک اکاؤنٹس کھولنے کی بات کر رہا ہے۔"

05/11/2023

4800 بچے اور 2550 خواتین شہید اب تک۔ یہ جنگ نہیں ہے۔ یہ جینوسائیڈ ہے معصوم لوگوں کی۔۔۔

وزراتِ داخلہ فلسطین

یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ دُنیا کی حکومتیں خاموش ہوں اس بربرئیت ہر ؟ بینقاب ہوگئے سب کے انسانی حقوق کے دعوے۔ بینقاب ہوگئیں ان کی سوچیں۔ بینقاب ہوگیا ان کا کردار۔

اور سب سے زیادہ بینقاب ہُوۓ ہیں مُسلمان لیڈر۔ سب سے زیادہ

05/11/2023

لوجی۔ اسرائیل جان بوجھ کر جنگ بڑھانا چاہتا ہے

رُوسی صحافی کی گاڑی پر ڈرون سے بم مار دیا۔ تین بچے ہلاک اور ایک مرد۔

رُوس سے بلاواسطہ بدلا اسرائیل کی مُخالفت پر۔

05/11/2023

اسرائیل اپنے فوجی لبنان بھیج رہا تھا۔۔۔۔۔۔حزب اللہ مُجاھدین نے جہنم بھیج دیا۔۔۔

اسرائیل آپنی عوام کو یہ  نہیں دکھا رہا ٹینک کے پاس جانا، اس میں راکٹ لگانا اور واپس لوٹناعجیب س پھیرے ہیں ہماس والے، موت...
05/11/2023

اسرائیل آپنی عوام کو یہ نہیں دکھا رہا ٹینک کے پاس جانا، اس میں راکٹ لگانا اور واپس لوٹنا
عجیب س پھیرے ہیں ہماس والے، موت کا کوئی ڈر نہیں انہیں فلسطینی مجاہد گریلا وار کر رہے ہیں جو ٹک ٹاک پر ناچنے والی اسرائیلی فوج کے بس کا نہیں

پتھروں سے فوجی مارتے ہیں۔ لائیٹروں سے بکتربند گاڑیاں جلاتے ہیں۔ پائیپوں سے راکٹ بناتے ہیں۔ سُرنگوں سے دُشمن تک پہنچتے ہی...
05/11/2023

پتھروں سے فوجی مارتے ہیں۔ لائیٹروں سے بکتربند گاڑیاں جلاتے ہیں۔ پائیپوں سے راکٹ بناتے ہیں۔ سُرنگوں سے دُشمن تک پہنچتے ہیں۔ ہاتھوں سے ٹینک پر بم رکھ کر تباہ کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور پھر دُنیا پوچھتی ہے یہ جنگ کیسے جیتیں گے ؟

سلام فلسطینیوں۔ سلام تُم پر۔

آہ! عبد الرحمن صدیقیانا للہ وانا الیہ راجعونعبد الرحمن صدیقی، ایک معروف اردو صحافی، 45 سال پہلے 'روزنامہ ہندوستان' سے اپ...
01/09/2023

آہ!
عبد الرحمن صدیقی
انا للہ وانا الیہ راجعون

عبد الرحمن صدیقی، ایک معروف اردو صحافی، 45 سال پہلے 'روزنامہ ہندوستان' سے اپنے صحافت کی سفر کی شروعات کرتے ہیں۔ ان کا سفر ممبئی کے چھوٹے اور بڑے اخباروں میں کام کرکے شروع ہوا۔ پھر، کسی ذاتی وجہ سے، انہوں نے اپنے آبائی وطن لوٹنے کا فیصلہ کیا۔ وہاں بھی وہ صحافت سے منسلک رہے اور کانپور اور دہلی کے اخباروں کے لیے کام کرتے رہے۔

2000-2001 میں، وہ دوبارہ ممبئی لوٹ آئے، اور ممبئی کے ہو کر رہے گیے۔ مشہور روز نامہ اردو ٹائمز سے منسلک ہوگئے۔ اس وقت وہ ایک کالم "ص۔ ع۔ ر" نام سےلکھتے تھے جو بہت دلچسپ ہوتا تھا۔ اردو ٹائمز کی تقسیم کے بعد، عبد الرحمن صدیقی ممبئی اردو نیوز سے منسلک ہوگیے
، نیوز ایڈیٹر کے طور پر اپنے فرائض کو بخوبی انجام دیا۔ ان کا گہرا مطالعہ تحریروں , میں نظر آتا -انداز گفتگو سننے والوں کو حیرانی میں ڈال دیتا تھا۔

انہوں نے اپنی باتوں کو کم الفاظ میں کہنے کا انتخاب کیا، جبکہ ان کی گہری سوچ الفاظ میں محسوس ہوتی تھی۔ کتابوں سے ان کا گہرا تعلق تھا، اور وہ اتوار کے روز دفتر کی تعطیل ہوتی ۔صبح صبح کراس ورڈز کا رخ کرتے اور اپنی پسندیدہ کتابوں کی مطالعہ کرنے میں مصروف رہتے تھے۔ اکثر ریلوے اسٹیشنوں پر کتابوں کے مطالعہ میں وقت گزارتے نظر آتے تھے۔

یہ ایک دکھ کی بات ہے کہ عبد الرحمن صدیقی کو ممبئی اردو صحافت میں وہ مقام نہیں ملا، جس کے وہ حقدار تھے۔۔

آج ہی کے دن وہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔
اللہ مرحوم کی مغفر ت فرمایے

Address

Mumbai
400078

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبردار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خبردار:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Mumbai

Show All