26/01/2025
جب لوگ قوم مغضوب پر قنوت نازلہ پڑھ رہے تھے، میرے ایک دوست کہہ رہے تھے کہ اگر میں امام ہوتا تو سعودیوں پر قنوت نازلہ پڑھتا. (وہ دوست پکے والے سنی ہیں)
جنگ بندی کے بعد سے ریالیوں اور ریال خوروں کے بیچ جو آگ لگی ہوئی ہے، بلکہ مرچی لگی ہوئی ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ دوست کہیں صحیح تو نہیں کہہ رہے تھے.
میں بس یہی کہتا ہوں کہ غداری خون میں ہوتی ہے جو نسلا بعد نسل منتقل ہو رہی ہوتی ہے. جس نے عثمانی خلافت سے بغاوت کرکے ملت کا شیرازہ بکھیر دیا، ان کی نسل سے کسی خیر کی امید، ببول کے درخت سے آم کی امید کرنے کے مترادف ہے.
اہل غزہ اپنی تمام تر شہادتوں کے باوصف ان پر گل باری کر رہے ہیں، انھوں نے اپنے دو دو عظیم قائد اور کمانڈر کو کھو دیا. ان کا ایک کمانڈر عین مدان کارزار میں شہید ہوا، جس کی شہادت کی گواہ پوری دنیا بنی.
انھیں آل سعود وہی طعنہ دیتے ہیں جو آل یہود طعنہ دیتے ہیں.
احمد فراز نے سچ کہا تھا اور کیا خوب کہا تھا:
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں لکھوں کیا فراز
کعبہ کی کمائی سے پیتے ہیں جو شراب
Copy paste