المختار پبلی کیشنز

المختار پبلی کیشنز مسودہ لائیے کتاب لے جائیے
کتابوں کی معیاری، کمپوزنگ پر?

عرس رضوی تا ماہ میلاد 2024ء خصوصی رعایتی اسکیم المختار پبلی کیشنز، مالیگاؤں
29/08/2024

عرس رضوی تا ماہ میلاد 2024ء
خصوصی رعایتی اسکیم
المختار پبلی کیشنز، مالیگاؤں

گستاخ جماعت دیابنہ کے باطل نظریے کے رد میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کا مدلل، مبرہن، رسالہ " سدالمشارع فی الرد علی من...
26/08/2024

گستاخ جماعت دیابنہ کے باطل نظریے کے رد میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کا مدلل، مبرہن، رسالہ " سدالمشارع فی الرد علی من یقول ان الدین یستغنی عن الشارع" کا سلیس اردو ترجمہ بنام
کیا دین کو شارع کی ضرورت نہیں؟
ترجمہ و تخریج: مولانا معراج علی مرکزی صاحب (ممبئی)

ان شاء اللہ عرس رضوی ١٤٤٦ھ / 2024ء کے موقع سے منظر عام پر.....

گستاخ جماعت کی گستاخیوں کا تعاقب کرتی دو اہم کتاب ۱-جوامع الاحکام در رد تعلیم الاسلام از: حضرت سید محمد یعقوب الہٰ آباد...
18/08/2024

گستاخ جماعت کی گستاخیوں کا تعاقب کرتی دو اہم کتاب
۱-جوامع الاحکام در رد تعلیم الاسلام
از: حضرت سید محمد یعقوب الہٰ آبادی علیہ الرحمہ
تخریج، حواشی، مقدمہ: میثم عباس قادری رضوی

۲-حضرت یوسف علیہ السلام کی شان میں مولوی طارق جمیل کی گستاخی کا علمی محاسبہ
مؤلف: میثم عباس قادری رضوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان شاء اللہ عرس رضوی کی مناسبت سے جلد منظر عام پر۔۔۔۔۔۔۔۔

سنہری سیریز کی نئی کتابیں ان شاء اللہ اگست کے آخر تک منظر عام پر.....
14/08/2024

سنہری سیریز کی نئی کتابیں ان شاء اللہ اگست کے آخر تک منظر عام پر.....

Coming Soon..........ان شاء اللہ
17/07/2024

Coming Soon..........
ان شاء اللہ

کتاب کا نام:اربعینِ امام باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرتب: حضرت مولانا معراج علی مرکزی (ممبئی)پی ڈی ایف کے لیے رابطہ کریں:w...
17/07/2024

کتاب کا نام:
اربعینِ امام باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مرتب: حضرت مولانا معراج علی مرکزی (ممبئی)

پی ڈی ایف کے لیے رابطہ کریں:
wa.me/+919096957863

تازہ ترین.....
30/05/2024

تازہ ترین.....

المختار پبلی کیشنز  مالیگاؤں کی معرفت چار نئی کتابیں منظر عام پر.....
15/02/2024

المختار پبلی کیشنز مالیگاؤں کی معرفت چار نئی کتابیں منظر عام پر.....

06/01/2024

خاتم النبیین کا نیا معنی بیان کرنا گمراہی کا دروازہ کھولنا ہے. (مصباحی صاحب)

جیلانی مشن کے ماہانہ اجتماع میں عقیدۂ ختم نبوت کے موضوع پر مدلل خطاب

(مالیگاؤں) حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پر اللہ نے نبوت کا سلسلہ منقطع کردیا. حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خاتمیت ذاتی و مکانی باعث رفعتِ شان و فضیلت بھی ہے. حضور کے بعد کسی زمین یا دور میں کسی اور نبی کے پیدا ہونے کو جائز ماننا در اصل عقیدۂ ختمِ نبوت پر شب خوب مارنا ہے اور گمراہی کا دروازہ کھولنا ہے. ان خیالات کا اظہار 5- جنوری بروز جمعہ بعد نماز عشاء فوراً مدینہ مسجد مالیگاؤں میں جیلانی مشن مالیگاؤں کے ماہانہ مرکزی اجتماع میں خلیفۂ حضور قائد ملت علامہ مفتی محمد نورالحسن مصباحی نے کیا. آپ نے قرآن مجید کی آیات اور متعدد احادیث کے حوالے سے عقیدۂ ختم نبوت کو واضح کیا. آپ نے ساتویں صدی ہجری کے عظیم مفسر امام ابوبکر قرطبی متوفی 671ھ کے حوالے سے بتایا کہ آپ فرماتے ہیں کہ خاتم النبیین کا نیا معنی بیان کرنا ملحدین کا طریقہ ہے جس سے گمراہی کا دروازہ کھلتا ہے. مصباحی صاحب نے عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر خلیفۂ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے کارناموں کو خراج عقیدت پیش کیا. نیز امام اہل سنت امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ نے عقیدۂ ختم نبوت کے نئے معنی بیان کرنے پر تحذیر الناس کے معتقدین کی جو گرفت فرمائی ہے اس پر تفصیلی روشنی ڈالی. اس حوالے سے حسام الحرمین کی اہمیت کو واضح کیا اور عربی گرامر صرف و نحو کی روشنی میں متنازعہ عبارات کے دفاع کرنے والوں کو سمجھانے کی علمی کوشش کی. آپ نے قادیانیوں کی ویب سائٹ کے پیچ کی پرنٹ دکھا کر بتایا کہ قادیانی اپنے دفاع میں تحذیر الناس کی عبارت پیش کرتے ہیں. حافظ خالد رضا نے تلاوت کلام پاک سے اجتماع کا آغاز کیا. مداح رسول مدثر رضا قادری نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور منقبت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا نذرانہ پیش کیا. بعدہٗ ماسٹر شعیب حسین اشرفی نے سیدالانصار حضرت سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی خدمات پر تعارفی نوٹس پیش کیا. صلوٰۃ و سلام اور دعا کے بعد اضافی وقت پر حافظ ندیم اختر رضوی نے سر کے مسح کے تعلق سے عملی تربیت کی. خلیفۂ حضور قائد ملت الحاج عتیق الرحمن رضوی نے نظامت کے فرائض انجام دیے. ایسی تحریری رپورٹ محمد صدیق رضوی نے ارسال کی.

Address

Malegaon
423203

Telephone

+919373724282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المختار پبلی کیشنز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to المختار پبلی کیشنز:

Videos

Share

Category