Jamia Nabvia Rampur official
خانقاہ قادری راہ سلوک شکری مدھوبنی
مفتی فیروزالقادری مصباحی
جامعہ نبویہ رام پور
جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم دینی، مذہبی، پاکیزہ اور بابرکت جلوس ہے -
جس میں شرکت و شمولیت محبوبان، خاصان ومقربان خدا اور حقیقی عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ ہے -
لیکن آج ہندونیپال پاکستان بنگلہ دیش جیسے ملکوں میں امت مسلمہ کی حرماں نصیبی ہے کہ تقریباً تمام دینی امور مراکز دینیہ کی باگ ڈور جاھل، فساق وفجار کے ساتھ عالم نما یونیفارم کے ہاتھوں میں ہے جس کا نتیجہ ہے کہ دین کا ہر شعبہ داغدار ہورہا ہے اور اپنے ھوائے نفس کے مطابق دینی معاملات کو انجام دے کر اصل دین کو مسخ کیا جارہا ہے -جس کے مضر اثرات جو مرتب ہوئے ہیں ان سے صاحبان درد دل خوب واقف ہیں کہ آنے والی نسلوں کو اصل دین کی ہوا بھی نہ لگے گی - اللہ تعالیٰ خیر فرمائے -
انھیں میں ایک جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی ہے - جلوس محمدی کے عنوان سے قبلہ استاذ گرامی حضرت مولانا الحاج قاری محمد نسیم احمد قادری صاحب قبلہ مرکزی دارالقرات لوہنہ جنکپور نیپال کا درد دل بشکل تبصرہ سنا وہ ہزار فیصد درست وصحيح ہے ایک بار سن کر محاسبہ ضرور کرنا چاہئے -گرچہ انداز تلخ ہے اور ایسے لوگوں کو تلخ کہنے کا حق ہے کیونکہ معمولات اہل سنت کے دفاع میں نونہالان اسلام کو سینچنے میں جو محنتیں ان بزرگوں نے کی ہیں اس کی مثال ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے -
اللہ تعا
مفتی ریاض الدین اعظمی مدھوبنی
جشن تکمیل حفظ قرآن کریم
جامعہ نبویہ - رام پور
دینی خدمات انجام دینے والوں کو ضرور سننا چاہئے
#jamia_nabvia_Rampur
قاری نیاز احمد نورانی صاحب قبلہ - عرس شیر بہار مقصود پور
دس روزہ ذکر شہدائے کربلا 2024 ||جامعہ نبویہ رام پور || الفلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ رامپور || حافظ غلام معین الدین || متعلم - جامعہ نبویہ