Islamic studies

Islamic studies Follow me for Islamic videos and lectures
You can learn on my page Quran, Tafseer, Hadees etc..

20/01/2024

ایمان با الغیب پر زبردست بیان 💙💚








#ڈاکٹراسراراحمد
#بیان
#قران
#اسلاميات

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Basheer Shaikh
20/01/2024

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Basheer Shaikh

23/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohd Nadeem Mansoori, Mohammed Laraib Bin Zain, Shabeena Adeeb☺️💐🌺

Thanka ☺️

22/12/2023


قرآن کریم سورۃ یٰس شریف 🥀🌺🌹💐 #اسلام #قرآن #اللہ #اسلامک ...

22/05/2023

مشرقی مسلمانوں نے اسلام کو شخصیت پرستی سے تعبیر کیا کیونکہ اس سے مولویوں کا دھندا اچھا چلتا ہے

22/05/2023

میرے خیال میں جس نے اسلام پر کسی گھٹیا غیر اسلام کو فوقیت دی اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور اس کو اسلام سے منسوب کرنا جرم عظیم ہے

فاتح غازی

08/04/2023

تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نا بھر جائیں میرے
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر تو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
تیری آواز ہی سب کچھ مجھے مونس جاں تھی
کیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا مجھکو جیت جائے گا کسی روز تیرا غم مجھ سے
شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی
یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی
وہ ہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہے
تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا چلی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سے
یہی ہوتا ہے ، یہی ہوگا ، یہی ہونا تھا
آنکھ پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری آنسو بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا پر میرے تیر ترازو بھی میں نہیں ہوتے تھے کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سے پھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تیری دنیا میں جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگہ دی جس دل میں "
میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا۔

Address

Lucknow
226007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic studies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic studies:

Videos

Share

Nearby media companies