Mufti Gulam Jilani

Mufti Gulam Jilani Islamic scholar

18/03/2024
دینی قلعہ کو مضبوط کرنے کے لیے قدم بڑھائیں
15/03/2024

دینی قلعہ کو مضبوط کرنے کے لیے قدم بڑھائیں

15/03/2024

سچ کڑوا ہے
مگر فائدے بے شمار

13/03/2024

سن سن کے حال حشر کا تھرائے جاتے ہیں
اعمال اپنے دیکھ کے گھـــــبرائے جاتے ہیں

مرقد میں سوز دل سے پکارا جو یا رسول
منــکـر نکــیر بولے وہ خـــود آئے جاتے ہیں

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں علیہ الرحمۃ

12/03/2024

امیدیں کم کرلیں
زندگی آسان ہو جائے گی

12/03/2024

سردی کا وضو
گرمی کے روزے
جوانی کی توبہ
رب تعالیٰ کو بہت پسند ہے

11/03/2024

میرے تمام احباب کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو

مولٰی تعالٰی ہم سب کو اس ماہ میں خوب خوب نیکیوں کی توفیق بخشے

11/03/2024
🌹 تعطیل کلاں اور طلبہ کرام🌹از : غلام جیلانی اشرفی کاشف جامعیمدرسہ اشرفیہ مختار العلوم جموئی بہار            مدارس اسلامی...
25/02/2024

🌹 تعطیل کلاں اور طلبہ کرام🌹

از : غلام جیلانی اشرفی کاشف جامعی
مدرسہ اشرفیہ مختار العلوم جموئی بہار

مدارس اسلامیہ میں تقریبا دو ماہ کی تعطیل ہو چکی ہے سب اپنی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں جو حافظ ہیں وہ تراویح سنانے کی جگہ تلاش کر رہے ہیں ،جن کو جگہ مل چکی ہے وہ قرآن حکیم کو اپنے سینے میں پختہ طور سے محفوظ رکھنے کی کوششیں تیز کر چکے ہیں ، نظماء حضرات کی ذمہ داریاں بڑھ چکی ہیں ،سالانہ اخراجات کا حساب و کتاب،اشتہارات ورسیدات کی طباعت، اس کی تقسیم کا مسئلہ ، آئندہ سال کے اخراجات کے انتظام و انصرام کی فکر اور اس پر عملدرآمد ، درسی نظامی کے وہ طلبہ جو حافظ قرآن نہیں ہیں خاص طور پر ان سے میرا خطاب ہے کہ اے طالبان علوم دینیہ! اب آپ کچھ عرصہ کے لیے مدرسہ کے حدود سے باہر ہیں ،اساتذہ کی نگرانی سے آپ محروم ہیں،ترک نماز پر کوئی آپ سے پوچھ گچھ کرنے والا موجود نہیں،غلط کاموں پر تنبیہ کرنے والا موجود نہیں، مدرسہ کا علمی ماحول آپ سےچھوٹ چکا ہے، مگر اساتذہ کی نصیحتیں آپ کو یاد رکھنی ہیں،
وقت کی پابندی خود سے اپنے اوپر لازم کرنی ہے، غلط صحبتوں سے اپنے آپ کو دور رکھنا ہے، لا۔ یعنی کاموں سے دور ونفور رہنا ہے ،اک طالب علم ،اک مہمان رسول کا جو تشخص اور وقار ہوتا ہے اسے برقرار رکھنا ہے ‌
اپنے آپ کو مصروف رکھیں جو آپ نے اساتذہ سےسال بھر حاصل کیا اس میں سے جو کچھ آپ کے ذہن میں ہے اسےایک کاپی پر نوٹ کرنے کوشش کریں،سیرت اور تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں احادیث اور سورتوں کو یاد کریں اپنے والدین ،اپنے بزرگوں کا احترام کریں ،اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو اپنے ساتھ مسجد لے جانےکی کوشش کریں ،انہیں غلط باتوں سے روکنے کی کوشش کریں المختصر یہ کہ ذہن میں یہ خیال رچ بس جائے کہ "مجھے اپنی اور آس پاس کے لوگوں کے اصلاح کی کوشش کرنی ہے "۔
اے طلب مدارس! اساتذہ کرام نے سال بھر جو تمہاری اصلاح کے لیے محنتیں کی ہیں اسے فراموش نہ کرنا کیونکہ طلب علم کے لیے ضروری چھ چیزوں میں اساتذہ کی رہنمائی کو بڑا عمل دخل ہے۔
اساتذہ کے تعلق سے دل میں کوئی کجی نہ رکھنا ان کی سختیاں ،ان کا ڈانٹ ڈپٹ کرنا ،تنبیہ الغافلین کا استعمال کرنا سب آپ کی اصلاح کے لیے ہی تھا۔ آپ جانتے ہیں "جور استاد بِہ زمہر پدر" کہ استاذ کی سختی باپ کی محبت سے بہتر ہے ،اس لیے اپنے دل میں اپنے اساتذہ کا احترام باقی رکھیں ان کیلیے اور ساری امت کے لیے دعائیں کریں ۔
اپنی بات کو اس امید پر ختم کرتا ہوں کہ آپ حق سے قریب اور باطل سے دور رہیں گے ۔

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی
یہاں کی خاک سے انسان بنائےجاتے ہیں

جشن دستار عالمیت و حفظدعاؤں کی گذارش
28/01/2024

جشن دستار عالمیت و حفظ
دعاؤں کی گذارش

27/01/2024

ٹھنڈ کے موسم میں پانی پینے میں کمی نہ کریں
ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

I've just reached 11K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
23/01/2024

I've just reached 11K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ

کرم ہے میرے کـــریــم تیرا اسیر مخــــتار ہو گیا ہوںہزاروں آزاد رشک میں ہیں میں وہ گرفتار ہو گیا ہوں تـری انـا میں فــنا...
21/01/2024

کرم ہے میرے کـــریــم تیرا اسیر مخــــتار ہو گیا ہوں
ہزاروں آزاد رشک میں ہیں میں وہ گرفتار ہو گیا ہوں

تـری انـا میں فــنا سے پہلے مری انا کی بساط کیا تھی
مگر اب اپنے کو دیکھتا ہوں تو ایک سنسار ہو گیا ہوں

حضور ایسی فنا عطا ہو ملے بقائے دوام جس سے
زمانہ دیکھے تو بول اٹھے تمہارا اظہار ہو گیا ہوں

21/01/2024

منقبت حضور سرکار کلاں علیہ الرحمۃ
کلام حضور شیخ الاسلام مد ظلہ العالی

#منقبت

17/01/2024

عرس غریب نواز مبارک ہو
منقبت خواجہ غریب نواز ناچیز کی زبانی سماعت کریں
#منقبت #چھٹی

14/01/2024

خوبصورت انداز میں کلام اعلی حضرت

ٹھنڈ میں احتیاط ضروری ہےآپ کے یہاں رجب کے چاند 🌙 کی کوئی خبر ؟؟
12/01/2024

ٹھنڈ میں احتیاط ضروری ہے

آپ کے یہاں رجب کے چاند 🌙 کی کوئی خبر ؟؟

10/01/2024

موت آئے تو در پاک نبی پر سید
ورنہ تھوڑی سی جا ہو شہ سمناں کے قریب

محدث اعظم ہند

09/01/2024

اسلام کی نعمت دنیا میں سب سے بڑی نعمت
کسی بھی صورت میں اسے کھونا سب سے بڑا خسارہ

غریبم یا رسول اللہ غریبــمندارم درجہاں جز تو حبیبم مرض دارم زعصیاں لادوائے مگر الطاف تو باشد طبــیبم بریں نازم کہ ہستـــ...
08/01/2024

غریبم یا رسول اللہ غریبــم
ندارم درجہاں جز تو حبیبم

مرض دارم زعصیاں لادوائے
مگر الطاف تو باشد طبــیبم

بریں نازم کہ ہستـــم امت تو
گنہگارم ولیکن خوش نصیبم

07/01/2024

بعد نماز فجر سورہ یاسین کی تلاوت کریں

05/01/2024

حکایت
حضرت عبدااللہ مبارک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں "میں اک باغ میں گیا اس وقت میرا عین شباب اور میرے ہمجولے ساتھ ساتھ تھے ،خوب کھایا پیا،مجھے بانسری بجانے کا شوق تھا رات کو بانسری بجانے کے لیے اٹھائی تو وہ بول پڑی "ألم يأن للذين الخ"میں نے فوراً بانسری زمین پر دے ماری اوراسے توڑ پھوڑ دیا"

04/01/2024

"حیا" ایمان کا اک اہم حصہ

اپنے اہل خانہ کو حیادار بنائیں

02/01/2024

وہ دنیا (کوئی شے) جو اللہ تعالی کا قرب پیدا کرے اور عبادت میں مدد دے وہ ممدوح ہے حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا کو گالی مت دو کیوں کہ یہ مومن کی بہترین سواری ہے

کس کس کو یہ سزا ملی ؟؟
01/01/2024

کس کس کو یہ سزا ملی ؟؟

01/01/2024

حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "کہ تم دوزخ میں ایسے گرنا چاہتے ہو جیسے پتنگہ آگ پر ،میں نے تمہاری پیشانیوں سے تمہیں پکڑ رکھا ہے

30/03/2023

اِک بار تو دِکھا دو رَمَضان میں مدینہ
بیشک بنالو آقا ﷺ مہمان دو گھڑی کا

29/03/2023

اک وہی تو ہے جس کا ذکر قلب کو سکون دیتا ہے

Address

Jamui

Telephone

+917033219485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Gulam Jilani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Jamui

Show All