Taunsa news

Taunsa news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taunsa news, Media/News Company, .

25/07/2023

ٹھٹھہ لغاری ڈراؤن ویڈیوز


Pliz like and follow me



Taunsa news

نکلو حرمت قرآن کی خاطر # Quran  # Taunsa news سویڈن ختم ہو جائے گا لیکن قرآن مجید مومنین کے دلوں میں ہمیشہ رہے گا
07/07/2023

نکلو حرمت قرآن کی خاطر
# Quran # Taunsa news
سویڈن ختم ہو جائے گا لیکن قرآن مجید مومنین کے دلوں میں ہمیشہ رہے گا

القرآن
06/07/2023

القرآن

سلام تیری بہادری کو شہزادے سوئیڈن میں جس نے قرآن مجید کو جلایا تھا اس  کو قتل کرکے جھنم واصل کردیا گیا یہ ہے وہ غازی جن ...
06/07/2023

سلام تیری بہادری کو شہزادے سوئیڈن میں جس نے قرآن مجید کو جلایا تھا اس کو قتل کرکے جھنم واصل کردیا گیا یہ ہے وہ غازی جن کو کو گرفتار کیا گیا ہے۔🥀سلام ان کی جُرت اور بہادری کو🙌

06/07/2023

🌦️🌥️⛅🌤️🌤️⛅🌥️🌦️

• پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے کوہِ سلیمان کے ندی نالوں میں تقریباً ہر وقت پانی بہہ رہا ہے؛

• گذشتہ سال سیلاب سے تباہ ہونے والے حفاظتی بند پُشتے کنارے تاحال ففٹی ففٹی پوزیشن میں ہیں کچھ جگہوں پہ سرکار نے مرمت کی ہے لیکن یہ نہ ہونے کے برابر ہے اکثر جگہوں پہ علماءِ کرام؛ مذہبی سیاسی جماعتیں؛ سماجی نمائندے؛ مقامی سردار زعماء؛ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہے ہیں لیکن ظاہر ہے کہ اِس طریقہ پہ کام مکمل کبھی نہیں ہوسکتا؛

• اوورآل سابقہ تمام متاثرہ علاقے رسکی پوزیشن میں ہیں لیکن اسپیشلی 'وھوا 'سوکڑ 'احمدانی 'جَلووالی 'منگڑوٹھہ 'لڑا 'کلروالا اور تونسہ سٹی سے ملحقہ سنگھڑ نالے کے آس پاس کی آبادیاں زیادہ خطرے میں ہیں؛

• متعلقہ محکمہ جات سے نیازمندی کے ساتھ دست بستہ درخواست ہے جہاں زیادہ ضرورت ہے کم از کم وہاں تعمیر و مرمت پہ فوری اور بھرپور توجہ دیں آپکی عین نوازش ہوگی!

درخواست گذار ۔ اھلیانِ تحصیل تونسہ تحصیل وھوا تحصیل کوہ سلیمان

06/07/2023

الحمدللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share