Farooqiآفیشل

Farooqiآفیشل نفرتوں کےبازار میں رہنے کا بھی عجیب مزہ ہے
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
مظفرراھی 💖🥀💖❤️

27/12/2024
26/12/2024

حضرت مولانا مفتی جعفر حسین قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ قاضی گنڈ ٹنجلو

26/12/2024

ان شاءاللہ آج مغرب سے عشاء تک حضرت مولانا مفتی جعفر حسین قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا لائیو پروگرام اس پیج پر نشر کیا جاۓ گا
پیج کو فالو کریں ۔۔

25/12/2024

تیرے اعمال سے ہے تیرا پریشاں ہونا،
ور نہ مشکل نہیں مشکل کا آساں ہونا،
پورے عالم پہ حکومت ہو تیری ، اے مسلم !
تو سمجھ جائے اگر اپنا مسلماں ہونا

25/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان شاءاللہ آج 10 بجے اس پیج پر ایک لائیو پروگرام ہونے جارہا ہے
تمام حضرات اپنی حاضری لگوائیں

24/12/2024

مولا میرا قلم ہوۓ ؟
نعت ۔۔۔

انتہائی افسوس ناک خبر۔۔😭😭
21/12/2024

انتہائی افسوس ناک خبر۔۔😭😭

21/12/2024

حضرت مولانا مفتی جعفر حسین قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

زندگی بدلنے والے اقوال*ترقی کے لئے کپڑے اتارنے اور سوشل میڈیا پر اپنی نمائش کی ضرورت نہیں۔**حجاب میں ملبوس یہ خاتون  نین...
18/12/2024

زندگی بدلنے والے اقوال

*ترقی کے لئے کپڑے اتارنے اور سوشل میڈیا پر اپنی نمائش کی ضرورت نہیں۔*

*حجاب میں ملبوس یہ خاتون نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہے۔ ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے۔*

*سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے۔*

*نجلا الردادی ہماری بہنوں کے لئے ایک رول ماڈل ہے جو یہ بتانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ترقی کرنے کےلئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں، اور نا ہی اپنے آپ کو لوگوں میں لانے کی ضرورت ہے، آپ مغربی تہذیب میں ہو کر بھی اسلام کا دامن تھام سکتی ہیں*

17/12/2024

اقا جب نبوت کا معجزہ دکھاتے ہیں
چاند 🌙 ٹکڑے ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ 🌹🥰🥰
voice


17/12/2024

سر پے بیٹی کے جو ہے سایہ فگن
مفتی ارشد الحسینی صاحب ۔۔

16/12/2024

*صحافی راہی ریاض کے والد غریق رحمت۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ابھی ایک دلخراش خبر موصول ہوئی ہے کہ صحافی راہی ریاض ساکن ہرنہال کھڑی کے والد محترم انتقال کر چکے ہیں۔ نماز جنازہ۔ نماز عصر کے بعد ہی ادا ،کیا جاۓ گا اپنے آبائی گاؤں میں ۔ دُکھ کی اِس مشکل ترین گھڑی میں ہم سب ساتھی راہی ریاض کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ رب العزت ریاض صاحب کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائےاور جنت الفردوس میں اعلیٰ سےاعلیٰ مقام نصیب کرے۔ آمین*
مظفر حسین فاروقی ۔۔۔۔۔۔

14/12/2024

ایک یتیم بچے کا رولا دینے والا واقعہ 😭😭😭
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
حضرت مولانا نذیر احمد قاسمی صاحب دامت برکاتہ

13/12/2024

جمعہ خطاب
حضرت مولانا مفتی جمال الدین رحیمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔۔۔

Address

Jammu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqiآفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share