
03/02/2025
میری شادی میری بڑی بیوہ بھابھی سے کر دی گئی مگر میں نے اپنی بھابھی کو صاف بتا دیا تھا کہ وہ مجھ سے کسی بھی صورت امید نہ لگائے.
کچھ روز بعد ہی میں نے دوسری شادی کر لی۔ اب میری بھابھی ملازمہ بن کر گھر کے ایک کمرے میں پڑی رہتی تھی۔
اچانک ایک روز اس کا پیٹ بڑھنے لگا۔ مجھے اپنی بھابھی پر شک تھا۔ تبھی میں اس کو لے کر ڈاکٹر کے پاس گیا۔ معائنہ کروانے پر معلوم ہوا کہ بھابھی حاملہ ہیں۔
میں بھابھی کو طلاق دینے ہی والا تھا جب وہ میرے پیروں میں گر گئی اور اس نے ایک ایسا راز بتایا کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔۔ کیونکہ وہ بچہ میرا۔۔۔۔ آگے پڑھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں