Urdugyan Islamic

Urdugyan Islamic A relationship with " Allah " is the most important and sweet relationship you can have in your life
(8)

Allah Ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam Ne Irshad Farmaya :Yaqinan Sadqa Allah Rabbul Izzat Ke Ghazab Ko Thanda Karta...
12/06/2024

Allah Ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam Ne Irshad Farmaya :
Yaqinan Sadqa Allah Rabbul Izzat Ke Ghazab Ko Thanda Karta Hai Aur Buri Mout Ko Dur Karta Hai .....

( Jam E Tirmizi )

14/05/2024
💐💐💐💐💐
08/05/2024

💐💐💐💐💐

💐💐💐💐
05/05/2024

💐💐💐💐

🌹🌹🌹🌹🌹
04/05/2024

🌹🌹🌹🌹🌹

ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھکرتے ہیں مالا مال وہ ﷺ دامن بچھا کے دیکھ۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـ...
02/05/2024

ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ ﷺ دامن بچھا کے دیکھ۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
Best photo of the day








روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہواکس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی  بھیصلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ ...
12/04/2024

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھی
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♥️ ♥️











Eid Mubarak! May the day bring peace, happiness, and prosperity to all those who celebrate. 🌙✨
11/04/2024

Eid Mubarak! May the day bring peace, happiness, and prosperity to all those who celebrate. 🌙✨

🏵️Tamam Ahl E Islam Ko Eid Ka Chand Mubarak💐Eid Ki Khushiyan Jaror Manaye Magar Palestine Ke Mazlum Bhaiyon Ka bhi Khaya...
10/04/2024

🏵️Tamam Ahl E Islam Ko Eid Ka Chand Mubarak💐

Eid Ki Khushiyan Jaror Manaye Magar Palestine Ke Mazlum Bhaiyon Ka bhi Khayal Rakhe...

Dua Pe Apne Bhaiyon Ko Bhi Jaror Yaad Rakhe...

جب تلک سانس ہے ذکر کرتی رہےدم بدم یہ زباں مصطفیٰ مجتبیٰ صل اللہ علٰی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم Today's the be...
09/04/2024

جب تلک سانس ہے ذکر کرتی رہے
دم بدم یہ زباں مصطفیٰ مجتبیٰ
صل اللہ علٰی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful













































حضور ﷺ ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کے لئے حاضر غلام ہو جائے                                                 ...
08/04/2024

حضور ﷺ ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کے لئے حاضر غلام ہو جائے















‏میرے گھر کے سونے آنگن میں۔۔ تب نور کی بارش ہوتی ہے۔۔ہر سمت اجالا ہوتا ہے۔۔ جب نام مــــحمــــدﷺلیتا  ہوں۔۔*منہ میٹھا کی...
03/04/2024

‏میرے گھر کے سونے آنگن میں۔۔
تب نور کی بارش ہوتی ہے۔۔
ہر سمت اجالا ہوتا ہے۔۔
جب نام مــــحمــــدﷺلیتا ہوں۔۔

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day








🌹🌹Aaj Lailatul Qadr Ki Pahli Raat Hai .....
31/03/2024

🌹🌹Aaj Lailatul Qadr Ki Pahli Raat Hai .....

گل از رخت آموختہ نازک بدنی را😇گلاب نے آپ ﷺکے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے😍          ♥️صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم♥️۔۔۔۔۔اَللّٰھُ...
30/03/2024

گل از رخت آموختہ نازک بدنی را😇
گلاب نے آپ ﷺکے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے😍
♥️صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم♥️

۔
۔
۔
۔
۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.


♥لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ھیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محب...
26/03/2024

♥لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ھیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق نبی ﷺ سے منور کریں ۔

ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی

دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان نبی کریم ﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،

نبی ﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران با وضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی ۔💞۔۔۔

Address

Hugli
712222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdugyan Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdugyan Islamic:

Share

Nearby media companies


Other Gaming Video Creators in Hugli

Show All