दारूल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया

  • Home
  • India
  • Hanumangarh
  • दारूल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया

दारूल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया दारुल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया के पेज पर आपका स्वागत है।

25/12/2024

عرس صدیقی ۔
افضل البشر بعد الانبیاء صاحب صدق و وفا ، صاحب سفر مصطفی ﷺ، صاحب تصدیق معراج مصطفیٰ ﷺ، صاحب ہجرت مصطفٰی ﷺ، حضرت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔

18/12/2024
ان شاءاللہ عزوجل ۔
17/12/2024

ان شاءاللہ عزوجل ۔

28/11/2024

الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین ﷺ

02/11/2024

میں نے مدینہ منورہ کے ایک جلسے میں اہلِ مدینہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مدینہ والوں تمہیں کیا خبر کہ مدینہ کیا ہے یہ تو ہم مہجوروں سے پوچھو سات آٹھ سال تک قرعہ میں نام نہیں نکلتا،جب خدا خدا کرکے نام نکلتا ہے تو ہم لوگوں کی عید ہوجاتی ہے پھر ہزاروں روپیہ خرچ کرکے مدینہ منورہ پہنچتے ہیں،صرف آٹھ دس دن کے بعد نکلنے کا حکم مل جاتا ہے تو تمہارا منہ تکتے ہوئے چلے جاتے ہیں،اس پر لوگ چیخیں مار کر رونے لگے۔ہمارا قصیدہ وداعیہ پڑھو
دور سے آئے تھے پردیسی غلام عرض کرنے کو غلامانہ سلام
آستانہ سے وداع ہوتے ہیں اب یہ تو فرماؤ کہ بلواؤ گے کب
چشم رحمت سے نہ تم کریو جدا رکھیو اپنے سایہ میں ہم کو سدا۔
علامہ مفتی احمد یار خاں صاحب نعیمی اشرفی خلیفۂ حضور اشرفی میاں کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہما ۔
مراۃ المناجیح جلد 8 ۔

د
22/10/2024

د

صوفیاء فرماتے ہیں کہ عالم ارواح میں حضور سارے نبیوں کے نبی تھے،آپ ان کی روحوں کو تعلیم و تربیت دیتے تھے،سارے نبی حضور ک...
22/10/2024

صوفیاء فرماتے ہیں کہ عالم ارواح میں حضور سارے نبیوں کے نبی تھے،آپ ان کی روحوں کو تعلیم و تربیت دیتے تھے،سارے نبی حضور کے مدرسہ میں تعلیم حاصل کرکے دنیا میں تشریف لائے اور حضور سے سیکھے ہوئے علوم مخلوق کو سکھائے۔
مراۃ المناجیح جلد 8

17/10/2024
شان مصطفیٰ کانفرنس ، گاؤں: فتحپور تحصیل سنگریہ ضلع ہنومان گڑھ راجستھان ۔فاتح راجستھان مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا حاف...
11/10/2024

شان مصطفیٰ کانفرنس ، گاؤں: فتحپور تحصیل سنگریہ ضلع ہنومان گڑھ راجستھان ۔
فاتح راجستھان مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری ابو الفتح صاحب قبلہ نعیمی اشرفی خلیفۂ حضور سرکار کلاں بانی و مہتمم دارلعلوم اہلسنت اسلامیہ حنفیہ پرانی سبزی منڈی ہنومان گڑھ ٹاؤن راجستھان ۔

Address

Hanumangarh Town
Hanumangarh
335513

Telephone

+919928085635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when दारूल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to दारूल उलूम अहले सुन्नत इस्लामिया हनफिया:

Videos

Share