Abdul Qaiyoom Kaifi

Abdul Qaiyoom Kaifi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Qaiyoom Kaifi, Digital creator, ward no. 5 gandhi nagar, Domariaganj.

14/12/2023

میں کسی کے لئے بدعا نہیں کرتا۔۔۔
اللہ سے یہی دعا کرتا ہوں جس نے مجھے جو دیا ہے اسے دوگنا کر کے دے
🥀🥀🥀

12/12/2023

آگ لگانے والوں کو کیا خبر۔۔
رخ ہواؤں نے بدلا تو
خاک وہ بھی ہونگے۔۔۔💯
🥀🥀🥀

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
05/12/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

03/12/2023

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہوجاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے💯

03/12/2023

جب وقت آپ کا ہو تو غلطی بھی مذاق لگتی ہے۔
اور جب آپ وقت خراب چل رہا ہو تو مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے۔۔۔💯
🥀🥀🥀

26/11/2023

خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی 💯🔥

24/11/2023

کچھ رشتے کرایہ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔
جتنا مرضی چمکا لو سجا لو خیال رکھو۔
لیکن وہ کبھی آپ کے نہیں ہوتے
🥀🥀🥀💔💔

24/11/2023

جو جتنا تمھارا ہے تم بھی اس کے اتنے رہو۔۔
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہوجاتی ہے۔۔۔
🥀🥀🥀🥀

21/11/2023

طاقت کے زور پہ عزت ملتی تو فِرعون دُنیا کا سب سے عِزت دار شخص ہوتا 💯

21/11/2023

اگر دولت پاس ہو تو
انسان عقلمند اور خوبصورت دونوں لگنے لگتا ہے۔۔۔۔
🥀🥀🥀

21/11/2023

آج کل پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے۔
جس کے پاس نہیں ہے وہ رشتہ دار ی کے لئے نا اہل ہے۔۔۔۔۔۔
💔💔🥀🥀🥀🥀

20/11/2023

بیوقوف بنے رہو تو رشتے اور بھی مضبوط ہوتے رہینگے۔
اور جس دن غلط کے خلاف آواز اٹھا دو گے۔
یقین مانو پراے کر دیےجاؤ گے

20/11/2023

رشتہ سب سے رکھو۔
پر امید صرف اللہ سے رکھو۔

सोचा भी नहीं था ऐसा होगा।हम टीम इंडिया के साथ हैं।
19/11/2023

सोचा भी नहीं था ऐसा होगा।
हम टीम इंडिया के साथ हैं।

18/11/2023

مسلمانوں کے ہر فرقے نے ایک دوسرے کو کافر کہا
اک کافر ہی ہے جس نے ہم سب کو مسلمان کہا
💔

18/11/2023

اتنی دور جا کر حاجی بن سکتے ہیں۔تو ایک دوسرے کے قریب رہ کر اچھے انسان کیوں نہیں بن سکتے۔
کسی کی زندگی میں اس کے لئے آسانیاں پیدا کرنا اس کے مرنے پر آنسو بہانے سے بہتر ہے

14/11/2023

وقت کا پاسا کبھی بھی پلٹ سکتا ہے۔۔۔۔
اس لئے دوسروں کے ساتھ وہی سلوک کیا کرو۔۔۔۔
جو خود بھی برداشت کر سکو۔۔۔۔

13/11/2023

یہاں کی باتیں وہاں بتانے والے۔
خوش رہتے ہیں آج کل آگ لگانے والے۔
سچ پر یقین کوئی نہیں کرتا۔
جھوٹ پر تالی بجاتے ہیں زمانے والے۔

10/11/2023

ہم جن کی عزت کرتے ہیں۔ وہ ہمیں مجبور سمجھتے ہیں۔
اور ہم جن سے بہت پیار کرتے ہیں۔
وہ ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں۔

09/11/2023

ہم جو ہر بار تیری بات میں آجاتے ہیں
گھوم پھر کر اسی اوقات میں آجاتے ہیں
جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری
درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
04/11/2023

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

04/11/2023

دنیا کا سب سے مہنگا،،لیکوڈ،، آنسو ہوتے ہیں_جن میں صرف 1%پانی ہوتا ہے اور باقی 99%جزبات اور احساسات ہوتے ہیں،

زلزلہ قیامت کی نشانی ہےزلزلہ کے وقت کیا کریں
04/11/2023

زلزلہ قیامت کی نشانی ہے
زلزلہ کے وقت کیا کریں

03/11/2023

I gained 50 followers, created 66 posts and received 659 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

03/11/2023

I got 3 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

01/11/2023

اگر والدین کی محنت سے بچے ڈاکٹر انجینیر بن سکتے ہیں،تونیک،نمازی کیوں نہیں بن سکتے
والدین متوجہ ہوں اور اپنے بچوں کی فکر کریں 💯

01/11/2023

سیلف رسپکٹ سب سے پہلے ہے،
قدر ان کی کرو جو تمھاری کریں زیادہ غلامی کرنے سے بھی عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے

31/10/2023
30/10/2023

شراب کو ڈرنک،زنا کو ڈیٹ،سود کو انٹرسٹ،بے پردگی کو فیشن،مفادپرستی کو پولیٹکس کا نام دے کر ہم سب ذلیل ہو رہے ہیں🤐🤐🥀🥀🥀

30/10/2023

غریب سے اکڑ کر ملنا
‏ اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے.

28/10/2023

نکاح کے سلسلہ میں آپ نصیب کے محتاج ہیں آپ کی امیری ، ذہانت ، چالاکیاں اور حسن سب بےبس ہیں 💯

26/10/2023

پڑوسی کا بچہ بھوکا ہے یہ کسی کو نہیں معلوم٭٭٭٭
مگر پڑوسی کی بہن بیٹی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ٭٭٭٭

24/10/2023

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں

21/10/2023

اچھا انسان بننے کے لیے آپ کو کوشش کرنی پڑتی ہے،
جب کہ برا بننے کے لیے معاشرے کی تمام قوتیں آپ کا ساتھ دیتی ہیں،

21/10/2023

آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا
جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہا دیتے ہیں 😢💔💯

19/10/2023

" قرآنِ پاک نے " شِرک " کے بعد سب سے بڑا گُناہ " جُھوٹی قسمیں " اُٹھانے کو کہا ہے مگر ہائے رے افسوس! ۔

18/10/2023

امیر آدمی جب کسی جرم میں پھنستا ہے تو جج کر لیتا ہے۔۔۔
اور جب گناہ میں پھنستا ہے تو حج کر لیتا ہے۔۔۔

17/10/2023

اگر برائی ڈھونڈ نے کا شوق ہے نا تو آئینہ سے کام لیجیے
دوربین سے نہیں

Address

Ward No. 5 Gandhi Nagar
Domariaganj
272189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qaiyoom Kaifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Domariaganj

Show All

You may also like