اللہ سے ڈریں
HafizTanveer
#Muktsar #tilawat
#by #HafizTanveer
#Astaghfirullah
اس باپ نے اپنے بیٹے کی زندگی تباہ کر دی
اور ایسے شاگرد کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے
اس باپ نے اپنے بیٹے کی زندگی تباہ کر دی
اور ایسے شاگرد کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے
بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خصوصی دعوت نامه
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته
آپ کے دعاؤں کی برکت سے مدرسۃ العلوم الاسلامیہ رات دن ترقی کی جانب گامزن ہے اور خدمت دین میں ہمہ جہت مصروف ہے، انہی اہم مواقع میں سے اس مدرسہ کی دوسری منزل کی سلیب ڈالنے کا مرحلہ بھی ہے جو ہمارے
لئے باعث فرحت و شادمانی ہے اس فرحت و شادمانی کے موقع پر مدرسہ کے معاونین، متعلقین اور محبین کو یاد نہ کرنا بڑی ناشکری ہوگی
لہذا نہایت ہی محبت سے آپ حضرت کو ہماری اس خوشی میں شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ ضرور تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین،
سليب بتاريخ : 28 نومبر 2024 ء بروز جمعرات
چشم براه حافظ محفوظ احمد رحیمی 7780999394
بمقام مدرسة العلوم الاسلامیہ ڈانچی پورہ گوڑیدرمن تحصیل لارنو کو کر ناگ
مدرسة العلوم الاسلامیہ ڈانجی پوره گوژیدر من ۱۹۲۲۰۲
#Emotional_waqia😭 💔
Aik ladki ko Talaq kun Hova?
|| Hazrat Hafiz Aadil Siddique SB DB
HafizTanveer live Apne doston ke sath baten karte hue Thursday ke din
*آپ حضرات کو یہ جان کر مسرت ہوگی کہ ریاست جموں وکشمیر کی معروف ترین شخصیت مفسر قران حضرت مولانا مفتی فیض الوحید صاحب رحمتہ اللہ کی تفسیر فیض المنان جو گوجری زبان میں ہے اسکا اردو میں ترجمہ حضرت مولانا و ڈاکٹر اصغر محمود ندوی دامت برکاتہم نے کیا ہے مولانا ابھی دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اس کتاب کا کچھ روز قبل مفتی صاحب رحمتہ اللہ کے آبای گاوں راجوری میں اجرا کیا گیا اور آج 17 نومبر بروز اتوار اس کتاب کا اجرا پیر طریقت حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی مدظلہ العالی، حضرت مولانا فتح محمد صاحب، حضرت مفتی آصف صاحب،حضرت مفتی شفیق الرحمٰن صاحب اور مفتی صغیر احمد صاحب قاسمی کی موجودگی میں جامع مسجد مدرینہ ہلز بٹھنڈی میں کیا گیا
#Viralvideo
#انسان نے کہا: میں تھک چکا ہوں
#جواب آیا
#لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللهِ
#اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
#
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّينَ