Islam For Humanity

Islam For Humanity 𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐫𝐩𝐨𝐬𝐞 𝐎𝐟 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐬 𝐓𝐨 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐓𝐡𝐞 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌 𝐈𝐧 𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐨𝐬𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐨𝐧 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞, 𝐢.𝐞. 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 (𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞) & 𝐢𝐧 𝐔𝐫𝐝𝐮/𝐇𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐚𝐬 𝐰𝐞𝐥𝐥. .

Description
This Page DOES NOT belong to any political or any particular sect or denomination. The main aim of this PAGE is to spread the true message of Islam to all the Human Beings. To know more read the info section. Mission:

■ To earn the eternal pleasure of Allah
■ Increase the Islamic knowledge of the Muslims and make them practicing.

■ Unite the Muslim Ummah under the shade of Tawheed.

■ To make the word of ALLAH supreme.

■ Remove Shirk and Biddah from the Muslim Ummah.

■ Remove all the Misconception about Islam.

■ Remind people of the purpose of their existence.

■ Help people to live "a Good life" through the Principles of faitheology and good deeds.

■ Educate Muslims of the proper Islamic theology and methodology which serve as bulwark against terrorism, extremism, misconception and antipathy.

■ Share Islamic truths with the people so they know Islam as it is, not as the ignorant forces portray it.

■ Call to the path of Allah with wisdom and good advice.

■ Build bridges of communication and understanding with other faiths.

■ Provide services and products that Muslims need.

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 8´ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے یہ حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بابت حنظلہ بن ابی سفیان ...
26/12/2024

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 8

´ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے یہ حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بابت حنظلہ بن ابی سفیان نے خبر دی۔ انہوں نے عکرمہ بن خالد سے روایت کی انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 02ہم کو عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، ان کو مالک نے ہشام بن عروہ کی روایت سے خبر دی، انہوں نے ...
25/12/2024

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 02

ہم کو عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، ان کو مالک نے ہشام بن عروہ کی روایت سے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے نقل کی، انہوں نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی آپ نے فرمایا کہ` ایک شخص حارث بن ہشام نامی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا کہ یا رسول اللہ! آپ پر وحی کیسے نازل ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وحی نازل ہوتے وقت کبھی مجھ کو گھنٹی کی سی آواز محسوس ہوتی ہے اور وحی کی یہ کیفیت مجھ پر بہت شاق گذرتی ہے۔ جب یہ کیفیت ختم ہوتی ہے تو میرے دل و دماغ پر اس (فرشتے) کے ذریعہ نازل شدہ وحی محفوظ ہو جاتی ہے اور کسی وقت ایسا ہوتا ہے کہ فرشتہ بشکل انسان میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے کلام کرتا ہے۔ پس میں اس کا کہا ہوا یاد رکھ لیتا ہوں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے سخت کڑاکے کی سردی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوئی اور جب اس کا سلسلہ موقوف ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پسینے سے شرابور تھی۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shahidsyed Syed, Kamran Sayed, Zeeshan, ...
24/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shahidsyed Syed, Kamran Sayed, Zeeshan, Aumi Afiyatou, Khawaja Yasir Iqbal, Fanah Sayth, S Khan, M Faraz Waris, Shaik Imran, Syed Azam Hussain

22/12/2024

𝐍𝐚𝐦𝐚𝐳 𝐓𝐚𝐡𝐚𝐣𝐣𝐮𝐝 𝐊𝐢 𝐊𝐢𝐭𝐧𝐢 𝐑𝐚𝐚𝐤𝐚𝐭 𝐇𝐚𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐫 𝐈𝐬 𝐊𝐞 𝐀𝐝𝐚 𝐊𝐚𝐫𝐧𝐞 𝐊𝐚 𝐖𝐚𝐪𝐭 𝐊𝐲𝐚 𝐇𝐚𝐢 ?
نمازِ تہجد کی کتنی رکعات ہیں اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟

तहज्जुद की नमाज़ की कितनी रकात हैं, और इस नमाज़ को अदा करने का सही समय क्या है ?
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

تنہائی میں پڑھی جانے والی یہ نماز اللہ تعالیٰ سے مناجات اور ملاقات کا دروازہ ہے۔ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔

نمازِ تہجد کی کم از کم دو رکعات ہیں اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعات ہیں۔ بعد نمازِ عشاء بسترِ خواب پر لیٹ جائیں اور سو کر رات کے کسی بھی وقت اٹھ کر نمازِ تہجد پڑھ لیں، بہتر وقت نصف شب اور آخر شب ہے۔ تہجد کے لیے اٹھنے کا یقین ہو تو آپ عشاء کے وتر چھوڑ سکتے ہیں اس صورت میں وتر کو نماز تہجد کے ساتھ آخر میں پڑھیں یوں بشمول آٹھ نوافلِ تہجد کل گیارہ رکعات بن جائیں گی۔

رات کا اٹھنا یقینی نہ ہو تو وتر نماز عشاء کے ساتھ پڑھ لینا بہتر ہے۔
اُمّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا روایت کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیشہ رات کو گیارہ رکعات پڑھتے تھے :

’’ایک رکعت کے ساتھ تمام رکعات کو طاق بنا لیتے، نماز سے فارغ ہونے کے بعد دائیں کروٹ لیٹ جاتے حتی کہ آپ کے پاس مؤذن آتا پھر آپ دو رکعت (سنت فجر) مختصرًا پڑھتے۔
تنہائی میں پڑھی جانے والی یہ نماز اللہ تعالیٰ سے مناجات اور ملاقات کا دروازہ ہے۔ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔ ’’حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کو تمام نفل نمازوں میں سب سے زیادہ محبوب نماز، صلاۃِ داؤد علیہ السلام ہے۔ وہ آدھی رات سوتے (پھر اٹھ کر) تہائی رات عبادت کرتے اور پھر چھٹے حصے میں سو جاتے۔‘‘

21/12/2024

❤𝙃𝙖𝙙𝙚𝙚𝙨 𝙀 𝙉𝙖𝙗𝙫𝙞 ﷺ❤
हदीस नबवी ﷺ ❤
حدیثِ نبوی ﷺ❤

21/12/2024

𝐉𝐮𝐝𝐚𝐢 𝐊𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐦𝐚
جُدائی کا صدمہ
۔

جدائی کا صدمہ - تحریر نمبر 3544

جب پختہ منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیار ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے تو خشک کھجور کے تنے سے یہ صدمہ جدائی برداشت نہ ہوا

ہفتہ 19 فروری 2022

منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بننے سے پہلے حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خشک کھجور کے تنے سے ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے۔
جب پختہ منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیار ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے تو خشک کھجور کے تنے سے یہ صدمہ جدائی برداشت نہ ہوا۔اس نے اس طرح رونا شروع کیا جس طرح چھوٹا بچہ ماں کی جدائی سے روتے ہوئے سسکیاں لیتا ہے۔
مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں،خشک کھجور کا تنا جس کا نام استونِ حنانہ تھا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی سے نالہ کر رہا تھا۔ مثل اربابِ عقول کے یعنی جیسے کہ وہ کوئی انسان ہو۔اس آوازِ گریہ سے ․․․اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تعجب میں پڑ گئے کہ یہ ستون اپنے پورے حجم طول و عرض سے کس طرح رو رہا ہے۔
(جاری ہے)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا”اے ستون تجھے کیا ہوا ہے؟“اس نے عرض کیا”یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی کا صدمہ مجھ سے برداشت نہیں ہوا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی سے میری جان اندر ہی اندر جل رہی ہے۔اس آتشِ غم کے ہوتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فراق میں کیوں نہ آہ و فغاں کروں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی تو جانِ کائنات ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے مجھ سے ٹیک لگاتے تھے اب مجھ سے الگ ہو گئے ہیں اور میری جگہ دوسرا منبر پسند فرما لیا ہے“۔

حضورِ انور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
”ارے مبارک ستون اگر تُو چاہتا ہے تو تیرے لئے دعا کروں کہ تو سر سبز اور ثمر آور درخت ہو جائے اور تیرے پھلوں سے ہر شرقی و غربی مستفید ہو اور کیا تُو ہمیشہ کے لئے ترو تازہ ہونا چاہتا ہے،یا تُو پھر عالمِ آخرت میں کچھ چاہتا ہے۔“استون حنانہ نے کہا”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!میں تو دائمی اور ابدی نعمت چاہتا ہوں“۔

مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:اے غافل!تمہیں اس لکڑی سے سبق لینا چاہیے کہ تم انسان ہو کر دنیائے فانی پر گرویدہ اور آخرت سے رُو گرداں ہو رہے ہو جبکہ استون حنانہ نعمتِ دائمی کو نعمتِ فانی پر ترجیح دے رہا ہے۔
ترجمہ:
(پھر اس ستونِ حنانہ کو زمین میں دفن کر دیا گیا تاکہ مثل انسانوں کے روزِ جزا اس کا حشر ہو۔)
Courtesy: Urdu Point
۔

𝐍𝐚𝐦𝐚𝐳 𝐌𝐞𝐢𝐧 𝐒𝐮𝐬𝐭𝐢 𝐊𝐚 𝐀𝐧𝐣𝐚𝐚𝐦نماز میں سستی کا انجامनमाज़ में सुस्ती का अंजाम                                               ...
21/12/2024

𝐍𝐚𝐦𝐚𝐳 𝐌𝐞𝐢𝐧 𝐒𝐮𝐬𝐭𝐢 𝐊𝐚 𝐀𝐧𝐣𝐚𝐚𝐦
نماز میں سستی کا انجام
नमाज़ में सुस्ती का अंजाम

21/12/2024

𝙍𝙖𝙨𝙤𝙤𝙡 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 ﷺ 𝙉𝙚 𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖𝙮𝙖 🥀🍁❤

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان 🥀🍁❤️

20/12/2024

❤ آج کی آیت کریمہ ❤

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
بلکہ ان کو تم اور لوگوں سے زندگی کے کہیں حریص دیکھو گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی۔ ان میں سے ہر ایک یہی خواہش کرتا ہے کہ کاش وہ ہزار برس جیتا رہے، مگر اتنی لمبی عمر اس کو مل بھی جائے تو اسے عذاب سے تو نہیں چھڑا سکتی۔ اور جو کام یہ کرتے ہیں، خدا ان کو دیکھ رہا ہے۔ کہہ دو کہ جو شخص جبرئیل کا دشمن ہو (اس کو غصے میں مر جانا چاہیئے) اس نے تو (یہ کتاب) خدا کے حکم سے تمہارے دل پر نازل کی ہے جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے۔ جو شخص خدا کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے پیغمبروں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا خدا دشمن ہے۔(سورة البقرة۔آیت نمبر۔96۔97۔98)
, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

𝙍𝙖𝙨𝙤𝙤𝙡 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 ﷺ 𝙉𝙚 𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖𝙮𝙖 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
20/12/2024

𝙍𝙖𝙨𝙤𝙤𝙡 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 ﷺ 𝙉𝙚 𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖𝙮𝙖
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 1419
20/12/2024

𝐇𝐚𝐝𝐞𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐡 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐢 : 1419

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam For Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share