Anas Bukhari

Anas Bukhari ۔

عمران خان یوتھیوں کے سامنے بڑی بڑی خوشیاں مارتا ہے وکلاء کے ذریعے باہر کہلواتا ہے کہ اس جیسا کوئی بہادر نہیں ہے مگر حقیق...
04/01/2025

عمران خان یوتھیوں کے سامنے بڑی بڑی خوشیاں مارتا ہے وکلاء کے ذریعے باہر کہلواتا ہے کہ اس جیسا کوئی بہادر نہیں ہے مگر حقیقت اسکے برعکس ہے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد اب عمران منتوں اور ترلوں پر آچکا ہے۔

عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں جو تماشہ لگایا وہ تاریخ کے اوراق پر ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ خود کو ساد...
04/01/2025

عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں جو تماشہ لگایا وہ تاریخ کے اوراق پر ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ خود کو سادگی اور کفایت شعاری کا نمونہ پیش کرنے والا یہ شخص درحقیقت پاکستان کے عوام پر سب سے بھاری بوجھ ثابت ہوا
صرف بنی گالہ سے دفتر آنے جانے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر پر 1579.8 گھنٹے اڑان بھری گئی اور قوم کے خون پسینے کی کمائی سے 43 کروڑ 44 لاکھ روپے اڑا دیے گئے لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی جب دیکھ بھال اور مرمت کے اخراجات جوڑے گئے تو یہ رقم 98 کروڑ روپے تک جا پہنچی صرف چند کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے پر 1 ارب کا ٹیکہ قوم کو لگا کر یہ شخص ہمیں ہالینڈ کے وزیراعظم کی سائیکل کی مثالیں دیتا رہا
جب عوام اور اپوزیشن نے اس فضول خرچی کا حساب مانگا تو بجائے جواب دہی کے عمران خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل پاس کروا کر ہر قسم کی تفتیش رکوا دی. ایک ایسا وزیراعظم جس کا پورا طرزِ حکومت جھوٹ، دھوکہ دہی اور فریب پر مبنی تھا آج جیل میں رہ کر بھی قوم کے لیے ناقابل برداشت بوجھ بنا ہوا ہے
یہ شخص آج بھی اپنی منافقت، نااہلی اور جھوٹے نعروں کے باوجود یوتھیوں کو بے وقوف بنا رہا ہے۔ عمران خان نہ صرف پاکستان کا سب سے مہنگا بلکہ سب سے زیادہ منافق اور خطرناک وزیراعظم ثابت ہوا اب وقت آگیا ہے کہ عوام خوابوں کی دنیا سے باہر نکلے اور حقیقی مجرموں کو پہچانے

04/01/2025

یہ تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب 9 مئی کو تحریک انتشار نے قومی اداروں کو نشانہ بنا کر ملکی سلامتی کے خلاف کھلی جنگ چھیڑنے کی کوشش کی۔ ملک کے دفاع کی ضامن افواج کے خلاف بغاوت کی ترغیب دینا کسی دشمن ایجنٹ کا کام ہو سکتا ہے نہ کہ ایک سیاستدان کا
یہ وہی پاک فوج ہے جو سرحدوں پر اپنی جانیں دے کر اس ملک کو بچاتی ہے پاک فوج نے دشمن کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پکڑ کر عالمی سطح پر دشمن کی سازشوں کو بے نقاب کیا لیکن افسوس یہاں داخلی دشمنوں نے دشمن سے بھی بڑا وار کرنے کی کوشش کی
آج اگر آرمی چیف نے درگزر کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کی معافی کی اپیلیں قبول کی ہیں تو یہ ان کا بڑا پن ہے لیکن قوم کے اصل مجرموں کو پاک فوج ہزگز معاف نہیں کرے گی کسی صورت بھی
عمران خان اور فیض حمید جیسے لوگوں کو سخت سے سخت سزائیں ملینگی جنہوں نے 9 مئی کو ملک کو انتشار کی آگ میں جھونکنے کی کوشش کی

04/01/2025

عمران خان جیل کی قید سے جان چھڑانے کےلئے سب سے پہلے تڑیاں لگاتا رہا پھر اسلام آباد چڑھائی کی ،پھر ملک میں انتشار پھیلایا جب یہ بھی کامیاب نا ہوا تو سول نافرمانی کی مِس کال دی وہ بھی بری طرح ناکام ہوئی۔ جب ہر طرف سے لعنتیں وصول ہوئیں تو عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے مزاکرات کے ذریعے منتیں ترلے شروع کر دئے کہ مجھے معاف کر دو اگر مجھے رہائی نہیں دینی تو کم از کم مجھے اڈیالہ سے بنی گالہ ہی شفٹ کردو مگر حکومت کا یہی مؤقف ہے کہ جو فیصلہ عدالت نے کر دیا ہے ہم اسکے متضاد کوئی کام نہیں کرینگے

میں سوچ رہا ہوں مرشد بھاگ گیا تو دھوبی کے کتے گھر کے رہیں گے نہ گھاٹ کے
03/01/2025

میں سوچ رہا ہوں مرشد بھاگ گیا تو دھوبی کے کتے گھر کے رہیں گے نہ گھاٹ کے

عمران خان تو دن میں کوئی ہزار بار معافیاں مانگتا ہے مگر اگلے مان نہیں رہے
03/01/2025

عمران خان تو دن میں کوئی ہزار بار معافیاں مانگتا ہے مگر اگلے مان نہیں رہے

فرقہ عمرانیہ کے یوتھیے اپنی زندگی کی ہر ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈال کر خود کو مظلوم سمجھنے کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہی...
03/01/2025

فرقہ عمرانیہ کے یوتھیے اپنی زندگی کی ہر ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈال کر خود کو مظلوم سمجھنے کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ یہ وہی نکمے ہیں جو والدین کے سامنے بدتمیزی کرتے ہیں مگر پاکٹ منی کے لیے انہی سے ہاتھ پھیلاتے ہیں۔ یہ خود کوئی کام کرنے کے قابل نہیں سارا دن سوشل میڈیا پر بیٹھ کر گالم گلوچ کرتے ہیں اور رات کو خواب دیکھتے ہیں کہ خان آئے گا اور انہیں بادشاہ بنا دے گا
خان تو خود اس ملک کے لیے ایک عذاب بن کر آیا تھا جس نے اپنی نالائقی سے معیشت کا بیڑہ غرق کیا عالمی سطح پر رسوائی دلائی اور اپنے ذاتی مفادات کے لیے قوم کو تقسیم کر کے رکھ دیا۔ 2018 سے 2022 تک کی بربادی ان کے لیے شاید ایک کامیابی کا دور تھا کیونکہ انہیں شعور نہیں صرف اندھی تقلید آتی ہے
یہ نالائق ریاست کے دشمن بن کر سڑکوں پر نکلے نو مئی جیسے شرمناک دن کو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دھبہ بنا دیا اور اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے جلاؤ گھیراؤ کا کھیل کھیلا۔ مگر عوام نے ان کی حقیقت پہچان لی ان کی نام نہاد تحریک کو مسترد کر دیا اور آج یہ اپنے ہی زوال کا تماشا دیکھنے پر مجبور ہیں
فرقہ عمرانیہ کے بگڑے ہوئے یہ بچے جنہوں نے اپنے والدین کو عزت دینا نہیں سیکھا اب اپنے لیڈروں سے بھی لڑنے لگے ہیں۔ آخر جس فتنے کی بنیاد جھوٹ اور گالی پر ہو وہ کب تک چل سکتا ہے؟ اب ان کے پاس صرف مایوسی، نفرت اور شکست کے آنسو باقی ہیں

03/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان اس وقت بدترین بدامنی کا شکار ہے جہاں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ رپورٹس کے مطابق علاقے کے 30 فیصد حصے پر دہشتگردوں کا مکمل کنٹرول ہے جبکہ پولیس اور مقامی حکومت صورتحال کو قابو میں لانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہیں۔ شمالی اور جنوبی وزیرستان جیسے قبائلی علاقوں میں امن قائم رکھنے کے لیے فوج موجود ہے لیکن ڈیرہ اسماعیل خان میں سول حکومت کے زیرِ انتظام حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں۔ ایک مہینے میں دہشتگردی کے 73 واقعات ہونا حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ رات کے وقت پولیس تھانوں کو خالی کر کے بھاگ جاتی ہے جس سے دہشتگرد کھل کر کارروائیاں کرتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صوبے کی قیادت، اپوزیشن، اور پولیس کے اعلیٰ افسران سب کا تعلق اسی ضلعے سے ہے پھر بھی وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام ہیں۔ گزشتہ برس پی ٹی آئی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ فوج کے بغیر وہ علاقے میں امن بحال کر لے گی مگر عملی طور پر یہ صرف دعوے ہی ثابت ہوئے۔ پاڑاچنار کی سڑکوں کی بندش اور معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونا بھی حکومتی ترجیحات پر سوالیہ نشان ہے۔ حکومت اور اپوزیشن اپنی سیاسی جنگ میں مصروف ہیں جبکہ عوام دہشتگردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اگر موجودہ قیادت اپنے ضلع میں امن قائم نہیں کر سکتی تو پورے صوبے میں ان سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ عوام اب بھی امن اور تحفظ کی منتظر ہیں لیکن ان کے مسائل سننے والا کوئی نظر نہیں آتا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ حکمران سیاسی کھیل چھوڑ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کریں اگر اب بھی کچھ نہ کیا گیا تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں

عمران خان کے بیانیے کا تضاد خود اس کے اقدامات سے واضح ہو چکا ہے جیل میں رہ کر سیاست کو زندہ رکھنے اور مظلومیت کا بیانیہ ...
03/01/2025

عمران خان کے بیانیے کا تضاد خود اس کے اقدامات سے واضح ہو چکا ہے جیل میں رہ کر سیاست کو زندہ رکھنے اور مظلومیت کا بیانیہ گھڑنے کی کوشش خوب کر رہا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر دوسرے دن اس کی رہائی کے لیے درخواستیں دائر ہو رہی ہیں، سوشل میڈیا پر کمپینز چلائی جا رہی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر ہمدردیاں حاصل کرنے کےلئے ڈیوڈ فینٹن کی مدد لے رکھی ہے
اگر عمران خان واقعی جیل میں رہ کر سیاست کرنے کا اتنا ہی خواہشمند ہے تو پھر رہائی کے مطالبات کیوں؟ کیا یہ محض ایک چال ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر انگور کھٹے ہیں کو اپنی حکمت عملی بنا لیا ہے

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ساتھ پوری قوم کا بھی یہی مؤقف ہے کہ جس چ کو افغانستان پاکستان سے زیادہ پیارا لگتا ہے وہ اپنی گ...
03/01/2025

مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ساتھ پوری قوم کا بھی یہی مؤقف ہے کہ جس چ کو افغانستان پاکستان سے زیادہ پیارا لگتا ہے وہ اپنی گ جا کر افغانستان میں مروائے

03/01/2025

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف یوتھیوں کی نیکسٹ لیول چھترول کرتے ہوئے 🔥

اس سے بڑی اعلیٰ ظرفی کیا ہوگی کہ 19 انتشاری مجرمان جنکو ملٹری کورٹس سے سزائیں مل چکی تھیں اور وہ ملٹری تنصیبات پر حملوں ...
02/01/2025

اس سے بڑی اعلیٰ ظرفی کیا ہوگی کہ 19 انتشاری مجرمان جنکو ملٹری کورٹس سے سزائیں مل چکی تھیں اور وہ ملٹری تنصیبات پر حملوں میں براہ راست ملوث تھے انہوں نے رحم کی اپیل کی تو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے انہیں معاف کر دیا

پی ٹی ویں دو سال سے نو مئی کے واقعات کے ذمہ داری سے لاتعلقی کا ڈرامہ چلاتی رہی ہر بار یہی دعویٰ ہوا کہ وہ لوگ ہمارے نہیں...
02/01/2025

پی ٹی ویں دو سال سے نو مئی کے واقعات کے ذمہ داری سے لاتعلقی کا ڈرامہ چلاتی رہی ہر بار یہی دعویٰ ہوا کہ وہ لوگ ہمارے نہیں ویڈیوز آئیں ثبوت سامنے آئے پھر بھی انکار جاری رہا سزائیں ہوئیں تو خاموشی کا لبادہ اوڑھ لیا
لیکن آج جب انیس افراد کو رحم کی اپیلوں کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حکم پر رہا کیا گیا تو جو جشن منایا گیا اس نے ہر شک کو یقین میں بدل دیا۔ شرپسندوں کا استقبال ایسے ہوا جیسے کوئی مقدس فریضہ انجام دے کر لوٹے ہوں۔ علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنما ایسے پیش آئے جیسے یہی لوگ ان کے اصلی ہیرو ہوں
وکلاء جنہوں نے اربوں روپے ہڑپ کر کے ان افراد کے لیے کچھ نہیں کیا آج شہیدوں کی صف میں کھڑے ہونے کی کوشش میں ہیں۔ یہ مناظر اس تلخ حقیقت کو واضح کرتے ہیں کہ نو مئی محض ایک حادثہ نہیں تھا بلکہ ایک منصوبہ بند کارروائی تھی جس کے پیچھے تحریک انتشار کا ایک منظم گروہ کھڑا ہے

02/01/2025

جھوٹے اور بڑے بھائی نے واقعی مشکل سوال پوچھ لیا ہے کیونکہ ان میں کوئی ایک نہیں سب ہی بیوقوف ہیں ساتھ میں گ بھی ہیں

02/01/2025

خیبر پختونخوا حکومت پاکستان تاریخ کی سب سے نکمی ، نااہل اور کرپٹ ترین حکومت ہے جس نے صوبے میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دنگے فسادوں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ مجال ہے جو عوامی اور فلاحی کاموں پر توجہ دی ہو
کرم پارا چنار کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے بچے ادویات کی عدم دستیابی کی وجہ سے مر رہے ہیں مگر گنڈاپور کو دھرنے کرنے ہیں

امریکہ کا رچرڈ گرینل اور عالمی جریدوں کے ذریعے عمران خان کی حمایت کرنے کا مقصد پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو غیر فعال ک...
02/01/2025

امریکہ کا رچرڈ گرینل اور عالمی جریدوں کے ذریعے عمران خان کی حمایت کرنے کا مقصد پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو غیر فعال کر کہ ختم کرنا ہے مگر پاک فوج چٹان کی طرح قوی ہے اور اس رستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جو اس منصوبے کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیگی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی میں ملوث 19 مجرمان کو سزاؤں کی معافی کی...
02/01/2025

آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی میں ملوث 19 مجرمان کو سزاؤں کی معافی کی درخواست پر معاف کر دیا❤️
یہ کوئی سیاسی ڈیل کا نتیجہ نہیں بلکہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کیا گیا فیصلہ ہے

رؤف کلاسرہ صاحب کے اس بیان کے بعد یوتھڑ پارٹی نے انکے پیچھے اپنے ڈیجیٹل دہشتگردوں کا پتا کھول دیا جو اپنی باجیاں کمنٹس م...
02/01/2025

رؤف کلاسرہ صاحب کے اس بیان کے بعد یوتھڑ پارٹی نے انکے پیچھے اپنے ڈیجیٹل دہشتگردوں کا پتا کھول دیا جو اپنی باجیاں کمنٹس میں پیش کرنے پہنچ گئے

Address

Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share