سوچ کر ایسا لیڈر نہ چنیں جو جواب مانگنے پر یہ کہے
# power crisis #pdd # Distt Administration # Deputy commissionerpoonch #see the public issue
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انا للہ واناالیہ راجیعون
ایک ضروری اعلان
پیر سید افتاب حسین شاہ المعروف پیر تابا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کا آج رات رضآ الٰہی سے وصال ہو گیا ہے مرحومہ مائی کی نمازِ جنازہ دن کے ڈھائی بجے ادا کی جائے گی
عرس پاک کا ختم شریف اور دعا رات 10بجے ہو گئی تھی۔
جو حضرات نماز جنازہ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ وقت مقررہ پر پہنچ کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
آج ایک میٹنگ پنچایت گھر درابہ میں ہوئی جو بیک ٹو ولیج کی طرف سے تشکیل دی گئی
جسمیں بر وقت درابہ کے کچھ لوگوں نے شرکت کی جسکی پہلے سے کوئی خبر نہیں تھی
جس میٹنگ میں کافی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا
Protest against liquor at poon for liquor ban in poonch
Lead by sayed aqib hussain shah
گزرے دنوں تحصیل سرنکوٹ کے درابا گانوں میں شہید مشتاق احمد کی یادگار کو بنانے کے سلسلے میں کافی عم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا ان کے پریوار کی طرف سے
معاملہ ڈی سی پونچھ تک پہنچایا گیا جس کے بعد کاروائی کو عمل میں لایا گیا اور فیصلہ شہید کے پریوار پر چھوڑا گیا
جہاں وہ چاہیں سرکاری گایڈ لاین کی روشنی میں اسکول یا پانی کے جھرنے پر بنوا سکتے ہیں
جسکے بعد پریوار نے فیصلہ لیا وہ نزدیکی پرائمری سکول پڑو میں یادگار ستھل بنائیں گے
اور شہید کی یادگار سے آنے والی نسلوں کو وابستہ اور خبلوطنی کا جذبہ برقرار رہے گا
Bad condition of Draba surankote
کب تک چلاو گے خالات سدھارنے کے لیے