Syed jafar abbas official

Syed jafar abbas official 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐡𝐚𝐰𝐳𝐚𝐡 𝐢𝐥𝐦𝐢𝐲𝐚𝐡 𝐞 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟

08/11/2024

Live from Imam Hussain As holy shrine Karbala

امیرالمومنین ع وَيْلٌ لِمَنْ جَهِلَ مَعْرِفَتِي
07/11/2024

امیرالمومنین ع

وَيْلٌ لِمَنْ جَهِلَ مَعْرِفَتِي

وتقر عينه غدا برؤيتكماللھم عجل لولیك الفرج
20/10/2024

وتقر عينه غدا برؤيتكم
اللھم عجل لولیك الفرج

مشہور تین روایات میں سے ایک کے مطابق جناب سیدہ سلام الله علیھا اپنے بابا رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم کی شھادت کے ...
11/10/2024

مشہور تین روایات میں سے ایک کے مطابق جناب سیدہ سلام الله علیھا اپنے بابا رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم کی شھادت کے بعد 40 دن اس دنیا میں زندہ رہیں

یہ چالیس دن جناب سیدہ سلام الله علیھا پر کیسے گزرے کہ جناب سیدہ کو کہنا پڑا

صُبَّتْ علَیَّ مصَائِبُ لَوْ أَنَّهَا
صُبَّتْ عَلَی الْأَیَّامِ صِرْنَ لَیَالِیَا

آیت الله وحید خراسانی حفظه الله فرماتے ہیں اپنے بابا رسول الله ص کی شہادت کے بعد جناب سیدہ سلام الله علیھا پر کیا مصیبت پڑی

مَا زَالَتْ بَعْدَ أَبِیهَا مُعَصَّبَةَ الرَّأْسِ نَاحِلَةَ الْجِسْمِ مُنْهَدَّةَ الرُّكْنِ بَاكِیَةَ الْعَیْنِ مُحْتَرِقَةَ الْقَلْبِ، ، یُغْشَى عَلَیْهَا سَاعَةً بَعْدَ سَاعَة💔😭
جس کا ترجمہ کرنا واقعا بہت سخت ہے اور کوئی اس مصیبت کو بیان نہیں کرسکتا

8 ربیع الآخر کو جناب سیدہ سلام الله علیھا کی شہادت واقع ہوئی جس کو نجف اشرف میں مشہور روایات میں سے شمار کیا جاتا ہے اور اس دن علماء و طلاب کرام مجالس برپا کرتے ہیں اور امام زمان عج کو انکی جدہ کا پرسہ پیش کرتے ہیں

ایام فاطمیه حد فاصل ہے حق اور باطل کے درمیان ہم سب کا فرض ہے ہم سب پر واجب ہے کہ ہم جناب سیدہ سلام الله علیھا کی مظلومانہ شہادت کو عام کریں اور انکے حق کا دفاع کریں

اللھم عجل لولیك الفرج

سید جعفر عباس


یا علی مدد
10/10/2024

یا علی مدد

مدرسة آية الله المحقق الشيخ حسين الحلي للعلوم الدينية - النجف الأشرف❤️‍🩹
10/10/2024

مدرسة آية الله المحقق الشيخ حسين الحلي للعلوم الدينية - النجف الأشرف❤️‍🩹

آپ کے وجود بابرکت کی وجہ سے آسمان رزق اور باران نازل کرتے ہیں آپ کی وجہ سے ہی الله بلائیں اور آفتیں دور کرتا ہے شب جمعہ ...
03/10/2024

آپ کے وجود بابرکت کی وجہ سے آسمان رزق اور باران نازل کرتے ہیں
آپ کی وجہ سے ہی الله بلائیں اور آفتیں دور کرتا ہے

شب جمعہ تمام مومنین کی نیابت میں زیارت امام حسین علیه السلام (کربلا ) کا شرف حاصل ہوا پروردگار تمام مومنین کو امام کی زیارت نصیب فرمائے!

#کربلا #کربلامعلی #امام

01/10/2024
خادم سیدتي و مولاتي زینب سلام الله علیھا💔 ح س ن ن ص ر الله #حسن  #نصر  #الله
29/09/2024

خادم سیدتي و مولاتي زینب سلام الله علیھا💔

ح س ن ن ص ر الله
#حسن #نصر #الله

تصویر میں موجود شخص جس سے 2018 میں اپنے برادر مولانا ضیغم الغروی صاحب کے ذریعہ مشھد المقدس میں ملاقات ہوئی جب سے لیکر آج...
21/06/2024

تصویر میں موجود شخص جس سے 2018 میں اپنے برادر مولانا ضیغم الغروی صاحب کے ذریعہ مشھد المقدس میں ملاقات ہوئی جب سے لیکر آج تک علمی اور سماجی زندگی میں رہنمائی فرماتے رہیں ہیں جب بھی برادر محترم کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملتا ہے تو ہمیشہ امام زمان عج کی طرف متوجہ کرتے ہیں اور ہمیشہ انکی یاد میں رہنے کی تاکید کرتے ہیں کچھ دن پہلے زیارات عتبات کے لیے تشریف لائےاور ساتھ میں نجف و کربلا میں خوبصورت لمحات گزارے

پروردگار سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ توفیق دے تاکہ ہم اھلبیت علیھم السلام کے مکتب کی علم وعمل کے ذریعہ سے خدمت کر سکیں

شب عرفه حرم حضرت باب الحوائج ع

شفیق و مہربان برادر جناب میثاقی مشھدی
اور ساتھ میں برادر محترم جناب کمیل عباس صاحب بھی موجود تھے

20/06/2024

رسول الله ص نے امیرالمومنین علی علیه السلام سے فرمایا

انت منی وانا منك
اے علی تم مجھ سے ہو میں تم سے ہوں

غدیر کی تبلیغ کرنا ہر شخص کے اوپر قیامت تک واجب ہے حتی امام زمان عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف کے قیام کے بعد بھی رسول اکر...
19/06/2024

غدیر کی تبلیغ کرنا ہر شخص کے اوپر قیامت تک واجب ہے حتی امام زمان عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف کے قیام کے بعد بھی

رسول اکرم ص فرماتے ہیں
حاضرین غائبین تک
والد اپنے بیٹوں تک
غدید کی تبلیغ قیامت تک کرتا رہے

#غدیر

غدیر خم میں حضرت عمر کا حضرت امیرالمومنین علی علیه السلام کو مبارکباد پیش کرنا! غدیر  خم میں لوگوں کا مبارکباد پیش کرنا ...
19/06/2024

غدیر خم میں حضرت عمر کا حضرت امیرالمومنین علی علیه السلام کو مبارکباد پیش کرنا!

غدیر خم میں لوگوں کا مبارکباد پیش کرنا بالخصوص عمر کا مبارکباد پیش کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ رسول خدا ص کے اس جملہ (من کنت مولاہ فعلی مولاہ) سے مراد ولایت و امامت حضرت امیرالمومنین سلام الله علیه تھی نہ فقط ان سے محبت و دوستی رکھنا تھی کیونکہ اگر فقط رسول خدا ص کےاس جملہ سے مراد دوستی اور محبت تھی تو پھر مبارکباد پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہ تھی

اسی کے ضمن میں عمر نے کہا ( آپ آج ہماری مولا ہوے)

نتیجہ

کوئی چارہ نہیں بچتا سوائے اس کے کہ اس کلام رسول خدا ص کا معنی اور مقصود امامت و خلافت لیا جائے

سید جعفر

غدیر
19/06/2024

غدیر

السلام عليكَ يا جواد الأئمةShab e shahadat e Imam e Mohammad taqi Aljawad As 💔😭
06/06/2024

السلام عليكَ يا جواد الأئمة

Shab e shahadat e Imam e Mohammad taqi Aljawad As 💔😭

SHAB E JUMA KARBALA ❤️
23/05/2024

SHAB E JUMA KARBALA ❤️

السلام علیك یا ابا عبدالله  #کربلا
13/05/2024

السلام علیك یا ابا عبدالله

#کربلا

Address

Uttamnagarnewdelhi
Delhi

Opening Hours

Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed jafar abbas official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed jafar abbas official:

Videos

Share

Nearby media companies