Arman Siddharth Nagari

Arman Siddharth Nagari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arman Siddharth Nagari, Video Creator, SIDDHARTH NAGAR, Chakia.

07/11/2024
07/11/2024

03/11/2024

M
D
D
In se bach ke rhiye

  At
02/11/2024

At

31/10/2024

*سوشل میڈیا: مواقع اور ذمہ داریاں*

(مشعل راہ ۔ 13)

آج کے ڈیجیٹل دور میں، سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے معلومات، خیالات، اور جذبات کو پھیلانا بےحد آسان کر دیا ہے۔ صرف چند کلکس کے فاصلے پر، ہم اپنی بات دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔ یہ بلاشبہ ایک نعمت ہے، مگر ساتھ ہی ایک بڑی ذمہ داری بھی۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم اس پلیٹ فارم کا کس انداز میں استعمال کر رہے ہیں _____ کیا ہمارے الفاظ ہماری شخصیت، ہمارے علم اور ہمارے اخلاق کی صحیح ترجمانی کر رہے ہیں؟

آج ہر فرد کو آزادی ہے کہ وہ اپنی بات کہے، لیکن کیا ہم اس آزادی کو عاقلانہ اور مثبت طریقے سے استعمال کر رہے ہیں؟ کئی بار ہم سوشل میڈیا پر ایسی زبان استعمال کرتے ہیں جو ہماری علمی اور اخلاقی قدر کو کم کرتی ہے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے فرمایا: "علم کی اصل پہچان اچھے اخلاق ہیں"۔ یعنی ہمارے الفاظ میں شائستگی، نرمی، اور حکمت ہونی چاہیے۔

ایک تعلیم یافتہ شخص کی پہچان اس کے خیالات اور رویے سے ہوتی ہے، نہ کہ صرف اس کی معلومات سے۔ جدید دور کے تعلیم یافتہ نوجوان کبھی کبھار ایسی شدت اور غصے کے ساتھ بات کرتے ہیں جو نہ صرف ان کی شخصیت کو مجروح کرتا ہے بلکہ علم کے وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری آن لائن شخصیت بھی ہماری حقیقی شخصیت کی نمائندہ ہے۔

قرآن کہتا ہے: "اور (اے نبی!) میرے بندوں سے کہہ دو کہ ہمیشہ ایسی بات کیا کریں جو بہترین ہو" (الاسراء 17:53)۔ یہ اصول صرف روزمرہ زندگی کے لیے نہیں، بلکہ سوشل میڈیا پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ ہمیں اپنے الفاظ اور رویے میں تحمل، برداشت اور دانش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سوچیں ____ ہمارے الفاظ لوگوں کو دین کی طرف مائل کر رہے ہیں یا دور کر رہے ہیں؟

سوشل میڈیا ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے علم کو بہترین انداز میں دوسروں تک پہنچائیں۔ اگر ہم نرمی اور سمجھداری سے اپنے خیالات پیش کریں تو یہ نہ صرف ہمارے علم اور شخصیت کو سنوارتا ہے بلکہ سماج پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے۔ یاد رکھیں، آپ کے الفاظ آپ کا تعارف ہیں، اور یہی الفاظ سماج میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔

تحریر: عامر کلامؔ
مدرسہ نور الہدیٰ
مچھیلا کیلاباڑی، ارریہ، بہار
31 اکتوبر 2024

27/10/2024

Sunke Machal He jayenge

انہوں نے ارادہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں لیکن وہ زندہ رہے۰ اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا تاکہ ان...
26/10/2024

انہوں نے ارادہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں لیکن وہ زندہ رہے۰
اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا تاکہ انہیں غلام بنالیں لیکن وہ مصر کے بادشاہ بن گئے۰
تو تم مطمئن رہو کیونکہ اللہ کا فیصلہ سب پر غالب ہے۰

24/10/2024

English Taqreer

جب ذاتی مفاد عوامی مفادات پر غالب آجاتا ہے تو نتائج تباہ کن ہوتے ہیں اور سب کچھ برباد ہو جاتا ہے۔ ياسين ❤️‎إِیَّاکَ نَعْ...
18/10/2024

جب ذاتی مفاد عوامی مفادات پر غالب آجاتا ہے تو نتائج تباہ کن ہوتے ہیں اور سب کچھ برباد ہو جاتا ہے۔
ياسين ❤️‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


@ Babar Azam Shahid Afridi Muhammad Rizwan Muhammad Rizwan Afridi Babar Azam Shahid Afridi Muhammad Rizwan Afridi Imran Khan Imran Khan Imtiaz Chandio Imran Khan Pakistan Cricket Team is

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی ...
18/10/2024

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا

لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

Address

SIDDHARTH NAGAR
Chakia
272203

Telephone

+919935374325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arman Siddharth Nagari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arman Siddharth Nagari:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Chakia

Show All