Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP

Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP Jamia Hazrat Shaikhul Hind

اعلان داخلہ
22/04/2024

اعلان داخلہ

19/12/2023
Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP
16/12/2023

Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP

दुनिया में एहतराम के क़ाबिल हैं जितने लोग,मैं सबको मानता हूँ मगर मुस्तफ़ाﷺ के बाद !
15/12/2023

दुनिया में एहतराम के क़ाबिल हैं जितने लोग,
मैं सबको मानता हूँ मगर मुस्तफ़ाﷺ के बाद !

ماشاءاللہ جامعہ حضرت شیخ الہند رامگاؤں بہرائچ کےاس ننھے سے طالب علم نے 11 سال کی عمر میں محض 5 مہینے 7 دن میں حفظ قرآن ک...
15/12/2023

ماشاءاللہ
جامعہ حضرت شیخ الہند رامگاؤں بہرائچ کےاس ننھے سے طالب علم نے 11 سال کی عمر میں محض 5 مہینے 7 دن میں حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی ہے
اللہ ربّ العزّت اس بچےکے سینے میں قرآن مجید کو محفوظ فرمائے اور قرآنی تعلیمات پر عمل اور اس کی تبلیغ کی توفیق عطاء فرمائے

اے پی جے عبدالکلام کا خواب اسرو کے سائنسدانوں نے شرمندہ تعبیر کردیا۔ چندریان ۳ کی کامیاب سافٹ لینںڈگ پر مبارک باد۔۔۔!
23/08/2023

اے پی جے عبدالکلام کا خواب اسرو کے سائنسدانوں نے شرمندہ تعبیر کردیا۔ چندریان ۳ کی کامیاب سافٹ لینںڈگ پر مبارک باد۔۔۔!

हिन्दुस्तान की आज़ादी की पुरखुलूस मुबारकबाद ! Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP
15/08/2023

हिन्दुस्तान की आज़ादी की पुरखुलूस मुबारकबाद !
Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP

*ضروری اعلان*        مشرقی اترپردیش کےمشہور و معروف دینی تعلیمی و تربیتی ادارہ **جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں ضلع بہرائ...
07/05/2023

*ضروری اعلان*

مشرقی اترپردیش کےمشہور و معروف دینی تعلیمی و تربیتی ادارہ **جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں ضلع بہرائچ** میں حفظ ، ناظرہ ، شعبہ تجوید و قرأت اور فارسی اول تا عربی دوم میں دارالعلوم دیوبند کے نصاب تعلیم کے مطابق داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔

شائقین طلبۂ عزیز جلد از جلد داخلے کی کاروائی مکمل کرالیں ۔ تعداد محدود ہیں مطلوبہ تعداد مکمل ہونے پر داخلہ موقوف کردیا جائے گا ۔

خصوصیات

👈 دارالعلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق درس نظامی کی تعلیم
👈 دینی تعلیم کے ساتھ انٹر تک عصری تعلیم
👈 درس نظامی کے ساتھ کمپیوٹر و انگلش کی تعلیم
👈 تعلیم کے ساتھ عمدہ تربیتی نظام
👈 دینیات کے طلبہ کی دعاؤں کے ساتھ نماز کی عملی مشق

فقط والسلام

از دفتر تعلیمات
جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں ، بہرائچ

10/02/2023

جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں بہرائچ کے طالب علم محمد ثاقب نانپاروی کی خوبصورت آواز میں نعت پاک ؛

26/01/2023

ترانہ ہندی
بمقام جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں بہرائچ
متعلم محمد ھارون رامپوری

Address

Jamia Hazrat Shaikhul Hind Ramgaon
Bahraich
231825

Telephone

+919984076980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh. Ram Gaoun Bahraich UP:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Bahraich

Show All