UNA News

UNA News *ہر خبر سے رکھیں ہم آپ کو با خبر*
(3)

ایمان کا اعلی ترین درجہ ۔۔۔ودود ساجدزیر نظر تصویر الجزیرہ کے جبالیہ کیمپ کے نمائندہ  مومن الشرافی کی ہے۔۔ وہ اپنے چینل ک...
08/12/2023

ایمان کا اعلی ترین درجہ ۔۔۔
ودود ساجد

زیر نظر تصویر الجزیرہ کے جبالیہ کیمپ کے نمائندہ مومن الشرافی کی ہے۔۔ وہ اپنے چینل کے لائیو پروگرام میں اپنے والد' اپنی والدہ' اپنی بیوی' اپنے بچوں' بہن بھائیوں اور دیگر قریب ترین اعزاء کی شہادت کی خبر بیان کرتے ہوئے روپڑے ۔۔۔ ایک سے زائد مواقع پر یوں لگا کہ وہ شدت غم سے نڈھال ہوکر بے ہوش ہوجائیں گے۔۔۔ ان کی زبان لڑکھڑائی بھی ۔۔۔ لیکن ان کی زبان پر "حسبی الله ونعم الوکیل" بھی کئی بار آیا۔۔ انہوں نے کم سے کم 20 منٹ تک لائیو پروگرام میں حصہ لیا۔۔ انہوں نے اپنی بات اس پر ختم کی کہ الله نے جو لکھا تھا وہ ہوگیا اور میں اس پر راضی ہوں ۔۔

ماشاءاللہ بہت خوب منظر ۔۔۔  #خانہکعبہ ۔۔۔ #مکہ
08/12/2023

ماشاءاللہ بہت خوب منظر ۔۔۔ #خانہکعبہ ۔۔۔ #مکہ

شب بسری کی کہانی محمد علم اللہ، نئی دہلی خود غرضی اور انا پرستی کے موجودہ ماحول میں عاجزی اور شائستگی کو فروغ دینے والی ...
08/12/2023

شب بسری کی کہانی

محمد علم اللہ، نئی دہلی

خود غرضی اور انا پرستی کے موجودہ ماحول میں عاجزی اور شائستگی کو فروغ دینے والی سرگرمیاں ناگزیر ہیں۔ اس طرح کے اقدامات ضروری نہیں کہ وسیع وسائل کا مطالبہ کریں۔ ایک وینچر شروع کرنے میں اخلاص ’حل ‘کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ ذرا تصور کریں کہ ہمارے محلوں میں جہاں لوگ اکثر اوقات تفریح کے لیے گلیوں کے نکڑ، چوکوں چوراہوں دیگر اجتماعی جگہوں پر اکٹھے ہوتے ہیں، ایسے حلقوں میں باقاعدہ تعلیمی، ثقافتی اور یہاں تک کہ علمی سرگرمیاں کیوں نہیں شروع کی جاتیں؟ یہ تبدیلی زیادہ باخبر، مربوط، اور روشن خیال کمیونٹی کی پرورش کی جانب ایک بامعنی قدم ہو سکتی ہے۔
گذشتہ دنوں ابوالفضل جامعہ نگر اوکھلا دہلی میں مسجد اشاعت اسلام میں ایسے ہی ایک پروگرام میں شرکت کا موقع ملا، جس کا نام تزکیہ نائٹ تھا، آج کل ہماری اٹھک بیٹھک جس ماحول میں ہوتی ہے ایسی چیزیں بھی عجیب معلوم ہوتی ہیں، لیکن عشاء کی نماز کے بعد اس محفل میں شریک ہوا تو دیکھا کہ بہت سے نوجوان اس میں شریک تھے، قرآن پاک کی تلاوت اور اس پر غور و خوض سے پروگرام کی ابتدا ہوئی، سوال وجواب کا سیشن چلا، چائے پانی کے بعد پھر نفس کی پاکیزگی کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور ایک بزرگ نے اخیر میں مختصر وعظ کے بعد نوجوانوں کو اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسجد میں ہی اجتماعی تہجد کا اہتمام کریں گے سب کو سونے کے لیے بھیج دیا۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں ڈیجیٹل تعاملات اکثر ہمارے سماجی منظرنامے پر حاوی ہوتے ہیں، اس طرح کے روایتی اجتماع کا تجربہ جسمانی اجتماعات کی پائیدار ی اور اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ تزکیہ محفل خاص طور پر روحانی ترقی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حصول میں حقیقی دنیا کے روابط کی پائیدار قدر کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہے۔
مجھے اپنے بچپن کا زمانہ یاد آتا ہے جب دادا دادی، نا نا نانی کے ساتھ گھر کے تمام بچے اکٹھا ہوکر بیٹھا کرتے اور بڑے کوئی نہ کوئی نبیوں، صحابیوں یا پھر بزرگوں کے قصے اور واقعات سنایا کرتے تھے، کچھ نہیں ہوتا تو دن بھر کی روداد ہی پوچھی جاتی کہ وقت کیسے گذارا؟ کیا اچھا کیا اور کیا نہیں وغیرہ۔ بعض گھروں میں’ تبلیغی نصاب‘(فضائل اعمال) اور’ تفہیم القرآن‘ وغیرہ کے پڑھنے کا بھی اہتمام ہوتا تھا، لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب یہ چیزیں بھی محض قصے کہانیوں کی طرح بیان کرنے کے لیے رہ گئی ہیں اور ان کا وجود کہیں کھو گیا ہے۔
ابھی زیادہ دن نہیں گذرے جب ہمارے آس پاس شعر و شاعری اور نثری محفلیں منعقد کی جاتی تھیں، جہاں لوگ اپنا کلام اور تخلیق پیش کرتے اور اس پر نقد و تبصرہ کیا جاتا تھا، افسوس اب اس طرح کی محفلیں بھی خال خال ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔

اسرائیل سے متعلق قائداعظم کے اعلان سے پاکستان پیچھے نہیں ہٹ سکتا: مفتی تقی عثمانی
06/12/2023

اسرائیل سے متعلق قائداعظم کے اعلان سے پاکستان پیچھے نہیں ہٹ سکتا: مفتی تقی عثمانی

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

06/12/2023

جونپور: کھیتا سرائے میں گزشتہ 28نومبر کو ہوئے دہرے قتل کیس کے متاثرہ اہل خانہ سے ملنے پہنچے راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا #عامر رشادی ،

نوجوان عالم دین ہر دلعزیز دوست مفتی محمود قاسمی صاحب کا اچانک انتقالاللہ رب العزت مغفرت فرمائے متعلقین کو صبر جمیل عطا ف...
06/12/2023

نوجوان عالم دین ہر دلعزیز دوست مفتی محمود قاسمی صاحب کا اچانک انتقال
اللہ رب العزت مغفرت فرمائے متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اعلیٰ علیین میں مقام کریم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

نگاہوں میں بہت محمود یہ محمود لگتے تھے
رفیقوں میں ہمیشہ وہ نظر ممتاز آتے تھے۔۔
مگر افسوس ان ۔۔۔۔۔ کا وقت جدائی ہے
جدائی کے الم سے دل ولی کا توڑ جاتے ہیں۔۔
از: ولی اللہ ولی قاسمی بستوی نور اللہ مرقدہ

تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد کانگریس کے پہلے وزیر اعلیٰ کی  تقریب حلف برداری کل
06/12/2023

تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد کانگریس کے پہلے وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کل

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

جلسہ اصلاح معاشرہ ۔۔۔۔
05/12/2023

جلسہ اصلاح معاشرہ ۔۔۔۔

05/12/2023

जौनपुर ब्रेकिंग

शाही अटाला मस्जिद के पास शिया कॉलेज रोड पर शॉट सर्किट से लगी घर में आग,जानी कोई नुकसान नहीं मौके पर पुलिस और दमकल मौजूद

05/12/2023

LIVE : -Al-Hytham Islamic School

आज़मगढ़ के सरायमीर क्षेत्र में हुए इस आयोजन की जमकर तारीफ़ें हो रही हैं।दरअसल यह कार्यक्रम उन बच्चों की हौसला अफजाई के लिए ...
05/12/2023

आज़मगढ़ के सरायमीर क्षेत्र में हुए इस आयोजन की जमकर तारीफ़ें हो रही हैं।

दरअसल यह कार्यक्रम उन बच्चों की हौसला अफजाई के लिए किया गया जिसमे उन बच्चों को इनाम के तौर पर साईकल देकर सम्मानित किया गया जो 40 दिनों तक 5 वक्त की नमाज़ तय वक़्त पर पढ़े हैं।

धर्म के नाम पर कट्टरता नही आस्था का भाव और समर्पण होना चाहिए जो कि इस कार्यक्रम का मकसद भी प्रतीत होता है।

05/12/2023

جوئے سٹے کی دکان پر مولوی نما شخص ذکر واذکار میں مشغول ۔۔۔۔۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاشہر مالیگاوں کے سابق ایم ایل اے غریب پرور مزدوروں او...
05/12/2023

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
شہر مالیگاوں کے سابق ایم ایل اے غریب پرور مزدوروں اور بنکروں کے مسیحا شیخ رشید صاحب کے انتقال پر ہم غمگین ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم شیخ رشید صاحب کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
دعاگو
الحاج عبدالعزیز مقادم
ڈاکٹر منظور حسن ایوبی
رشید سیٹھ. مالک سیٹھ بکرا. ڈاکٹر شفیق احمد انصاری. ربانی ماسٹر. اسحاق چودھری. خلیل موٹو
اراکین تعمیری محاز. پاورلوم ایکشن کمیٹی. بورڈ آف ڈائریکٹر جنتا بینک. اسپننگ مل اور انڈسٹریل سوسائٹی

*سرائے میر اعظم گڑھ،**شاہ عبداللہ حفظ+جونیر ہائی اسکول میں تکمیل حفظ قرآن کریم کی نورانی مجلس کا انعقاد*مشرقی یوپی کا قد...
04/12/2023

*سرائے میر اعظم گڑھ،*

*شاہ عبداللہ حفظ+جونیر ہائی اسکول میں تکمیل حفظ قرآن کریم کی نورانی مجلس کا انعقاد*

مشرقی یوپی کا قدیم دینی ادارہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کریم کی دعائیہ تقریب مفتی محمد احمداللہ پھول پوری ناظم اعلیٰ وشیخ الحدیث مدرسہ ہذا کی زیر اہتمام منعقد ہوئی جس میں شعبہ ہذا کے تین ہونہار، محنتی اور جفاکش طلباء عزیزم محمد سرمد بن عبدالرحمن کھنڈواری ،اور عزیزم محمد حمدان بن حافظ نوشاد سرائے میر دونوں بچوں نے ایک سال ایک ماہ اور عزیزم محمد حارث بن محمد ظفر بیناپارہ نے ایک سال پانچ ماہ کی قلیل مدت میں حفظ کی سعادت حاصل کی۔محمد سرمد اور محمد حمدان کلاس 7 میں زیرتعلیم ہیں،اور محمد حارث کلاس 8 کا طالب علم ہے،واضح ہو کہ یہ شعبہ 16/ رجب المرجب 1442ھ مطابق یکم مارچ2021ء بروز دوشنبہ عمل میں آیا، فی الحال اس شعبہ میں 17 طلباء زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں جہاں یہ طلباء حفظ قرآن کریم کی تعلیم میں رواں دواں ہیں وہیں یوپی بورڈ سے جونیر ہائی اسکول کا نصاب بھی خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کررہے ہیں ۔
صدرمجلس نے اپنے مختصر خطاب میں ان بچوں کو سراہتے ہوئے فرمایا آپ کو رب تعالیٰ نے ایک عظیم دولت سے سرفراز فرمایا ہے اور آپ اس شعبے کے سب سے پہلے کامیاب طالب علم ہیں۔ اس کے بعد آپ زندگی کے جس شعبے میں قدم رکھیں اپنی اخلاق وعادات اور اعمال وکردار سے دوسرے حضرات کے لیے نمونہ بنیں اور قوم وملت کے لیے بہترین خادم بنیں چونکہ آئے دن نت نئے چیلنجز ہمارے سامنے آرہے ہیں اس حال میں ہمیں دونوں چیزوں کو ساتھ میں لے کر چلنا ہے مگر دین کو مقدم رکھنا ہے دین کو چھوڑ کر دنیوی ضروریات کو حاصل کرنا اور اس کے پیچھے اپنے آپ کو لگادینا تھکادینا یہ سمجھداری والی بات نہیں ہے سمجھداری والی بات تب ہوگی جب ہم دینی شعائر کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دنیاوی ضروریات حاصل کریں۔ہمیں قوی امید ہے کہ ہمارے اس شعبے سے نکلنے والا ہر ایک طالب علم اپنی ذات وصفات سے دوسرے حضرات کو متاثر کرے گا اور قوم وملت کا بہترین خادم بنے گا کیوں کہ ایمانداری، امانت داری، خوش اخلاقی ہرڈگری کا جوہر ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے وفادار بندوں میں شامل فرمائے اور ہماری نسلوں کو کار خیر کے لیے قبول فرمائے ۔۔آمین،اس مجلس کی نظامت مولانا عبدالعظیم نائب صدر شعبہ پرائمری نے کی،
اس نورانی محفل میں مفتی محمد اجوداللہ نائب ناظم مدرسہ ہذا، مولانا نبی حسن صدر شعبہ ہذا، مولانا شاہد القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء اعظم گڑھ،قاری کلیم اللہ نگراں شعبہ حفظ ،مفتی عبدالحلیم کھنڈواری رکن شوری مدرسہ ہذا، کے ساتھ اساتذہ طلباء اور قرب وجوار کے لوگ شریک رہے۔

Orations Tooth Powderखरीदने के लिए आप   +91 70688 06706 पर contact करें
04/12/2023

Orations Tooth Powder

खरीदने के लिए आप +91 70688 06706 पर contact करें

جنگ پسند ٹولہ
04/12/2023

جنگ پسند ٹولہ

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

Maulana Tariq Jameel Sahab Ki Ebitlew Se Mulaqat.
04/12/2023

Maulana Tariq Jameel Sahab Ki Ebitlew Se Mulaqat.

بہنوں کا حق۔۔۔
03/12/2023

بہنوں کا حق۔۔۔

تلنگانہ میں حکومت سازی کے لئے کانگریس  قائدین کی گورنرتملاسائی سندرا راجن  سے ملاقات ۔۔۔
03/12/2023

تلنگانہ میں حکومت سازی کے لئے کانگریس قائدین کی گورنرتملاسائی سندرا راجن سے ملاقات ۔۔۔

03/12/2023

تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنے والے سبھی مسلم امیدوار اپنا اپنا چناؤ ہار گئے ۔۔۔۔

*حفظ پلس مدرسہ بیت العلوم کے 3بچوں کےتکمیل حفظ قرآن کریم کی دعائیہ تقریب کل*۔۔۔۔۔۔۔۔*مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائ...
03/12/2023

*حفظ پلس مدرسہ بیت العلوم کے 3بچوں کےتکمیل حفظ قرآن کریم کی دعائیہ تقریب کل*۔۔۔۔۔۔۔۔

*مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ میں شاہ عبداللہ حفظ پلس جونیر ہائی اسکول کے تین بچوں
1=محمد حارث بن جناب محمد ظفر صاحب بینا پارہ
2= محمد سرمد بن جناب عبد الرحمن صاحب کھنڈواری،
3=محمد حمدان بن جناب حافظ نوشاد احمد صاحب سرائمیرکی دعائیہ تقریب بتاریخ 4دسمبر 2023ء بروز دوشنبہ بوقت صبح 8/30 بجے زیر اہتمام ناظم اعلیٰ Ahmadullah Phoolpuri وشیخ الحدیث حضرت اقدس الحاج مولانا شاہ مفتی محمد احمداللہ صاحب M***i Ahmadullah phoolpuri دامت برکاتہم العالیہ ان شاءاللہ منعقد ہوگی۔جس میں ان شاءاللہ یہ بچے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کریں گے،واضح ہو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے 16/رجب 1442ھ مطابق یکم مارچ 2021ءبروز دوشنبہ شاہ عبداللہ حفظ پلس جونیر ہائی اسکول کاآغاز ہوا،اس شعبہ میں ذہین بچوں کا داخلہ لیا جاتا ہے چونکہ حفظ قرآن کریم کے ساتھ جونیر ہائی اسکول کا بھی نصاب مکمل کیا جاتاہے ،جس کی وجہ سے ایک ہی وقت میں بچےدینی وعصری دونوں علوم سے آراستہ ہوجاتے ہیں،
تکمیل حفظ کے موقع پر دعاء کی قبولیت کا وعدہ ہےایک حدیث سے مروی ہے۔کہ ختم قرآن کے وقت جو قرآن پڑھ کر دعاءکرے اس کی دعاءپر چالیس ھزار فرشتے آمین کہتے ہیں۔ نیز ختم قرآن کے وقت ایک مقبول دعاء ملتی ہے اور ایک جنتی درخت ملتا ہے۔ختم قرآن کا موقع قبولیت دعاء کا ہے*
*اسی طرح حضرت انس رض عنہ سے مروی ہے کہ جب قرآن ختم کرتے تو اپنے اہل خانہ کو جمع کرتےاور دعاء کرتے تھے۔اسی طرح تحفہ حفاظ‌میں لکھا ہے کہ جو ختم قرآن کی مجلس میں حاضر ہواگویا اموال غنیمت کی تقسیم کے وقت حاضر ہوا۔ ۔اس موقع پر جمع ہونا مستحب طریقہ ہے۔*

*لہذا قرب و جوار والوں سے خصوصی شرکت کی درخواست ھے۔کہ اپنے اور اہل خانہ اور تمام امت مسلمہ کے حق میں دعاء کریں۔اور حضرت کے بیان سے مستفید ہوں۔اللہ تعالی فہم سلیم عطا فرمائے۔آمین*

03/12/2023

THUNDER SPORTS CLUB (BTSC)
بحرین تھنڈر کلب کے زیر اہتمام منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں محرق رائلس نے لہرایا فتح کا پرچم

بحرین تھنڈر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں محرق رائلس نے لہرایا فتح کا پرچم
02/12/2023

بحرین تھنڈر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں محرق رائلس نے لہرایا فتح کا پرچم

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

INDIAN SCHOOL ELECTION 2023  :PROGRESSIVE PARNETS ALLIANCE
02/12/2023

INDIAN SCHOOL ELECTION 2023

:PROGRESSIVE PARNETS ALLIANCE

What culture allows this?
02/12/2023

What culture allows this?

01/12/2023

وارانسی ریلوے اسٹیشن ۔۔۔۔۔ابھی ابھی ۔۔۔۔۔

ریاست آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں ریاستی کارکنان کے پروگرام میں آئے ہوئے سبھی لوگوں کو راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر م...
01/12/2023

ریاست آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں ریاستی کارکنان کے پروگرام میں آئے ہوئے سبھی لوگوں کو راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی نے خطاب کیا۔اور 2024۔ کے عام انتخابات کو لیکر پارٹی کے سینئر لیڈران سے گفتگو کی ۔۔۔

01/12/2023

INDIAN SCHOOL ELECTION 2023

:PROGRESSIVE PARNETS ALLIANCE

دبئی میں وزیراعظم نریندر مودی کا زوردار استقبال،COP-28 کے سیشن میں آج کرینگے شرکت۔۔۔
01/12/2023

دبئی میں وزیراعظم نریندر مودی کا زوردار استقبال،COP-28 کے سیشن میں آج کرینگے شرکت۔۔۔

01/12/2023

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

تلنگانہ میں جاری ووٹنگ نے  یہ ثابت کردیا ہیکہ ،کانگریس نے دیگر ریاستوں میں بی جے پی کا صفایا کردیا ہے : آفتاب خان
30/11/2023

تلنگانہ میں جاری ووٹنگ نے یہ ثابت کردیا ہیکہ ،کانگریس نے دیگر ریاستوں میں بی جے پی کا صفایا کردیا ہے : آفتاب خان

Breaking News,national news, international, sports, business, travel, gadget, entertainment, lifestyle, etc.

‏القسام بریگیڈز نے 17 سالہ اسرائیلی لڑکی کو اس کے پالتو کتے کے ہمراہ رہا کیا۔رہا ہونے والے اسرائیلی مغوی مسلسل القسام بر...
29/11/2023

‏القسام بریگیڈز نے 17 سالہ اسرائیلی لڑکی کو اس کے پالتو کتے کے ہمراہ رہا کیا۔
رہا ہونے والے اسرائیلی مغوی مسلسل القسام بریگیڈز کے مجاہدین کے حسن اخلاق اور برتاؤ کی تعریف کر رہے ہیں ۔ اسرائیلی حکومت نے اپنے ہی ان شہریوں پر انٹرویوز کی پابندی لگا رکھی اور انہیں میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہیں۔ بشکریہ ترکیہ اُردو

جب مسلمانوں کی غیرت زندہ تھی۔۔۔۔اس خط کی عمر 991 سال ہے.اس خط میں شاہ انگلستان، اندلس میں مسلمانوں کے خلیفہ سے درخواست ک...
29/11/2023

جب مسلمانوں کی غیرت زندہ تھی۔۔۔۔
اس خط کی عمر 991 سال ہے.
اس خط میں شاہ انگلستان، اندلس میں مسلمانوں کے خلیفہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ برطانوی طلبہ کو اندلس کی یونیورسٹیوں میں داخلہ ديا جائے۔ خط عربی زبان میں ہے اور خط کے آخری الفاظ یہ ہیں آپ کا تابعدار جارج ثانی شاہ انگلستان، جب مسلمانوں کی غیرت زندہ تھی

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی کا بہار کے ارریا ضلع میں کئی جگہوں پر عوام نے شاندار استقبال کیا جسکی ...
28/11/2023

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی کا بہار کے ارریا ضلع میں کئی جگہوں پر عوام نے شاندار استقبال کیا جسکی چند تصویری جھلکیاں ۔۔۔

Rashtriya Ulama Council Maulana Aamir Rashadi Madni

 #گمشدہ کی تلاش اترپردیش جونپور ۔۔۔۔ #गुमशुदा_की_तलाश 🙏ये बच्ची जौनपुर शाहगंज पड़ाव पानी टंकी के बगल में  एवन आटो वाले क...
28/11/2023

#گمشدہ کی تلاش اترپردیش جونپور ۔۔۔۔
#गुमशुदा_की_तलाश 🙏
ये बच्ची जौनपुर शाहगंज पड़ाव पानी टंकी के बगल में एवन आटो वाले के घर की है जिसका नाम लैबा उम्र 8 साल है कल तकरीबन 3 बजे से गायब है अभी तक नही मिली है घर वाले बहुत परेशान है जिसको भी मिले इस नंबर पर संपर्क करे 9670279245 8112681009
ज्यादा से ज्यादा इस पोस्ट को शेयर करे ताकि बच्ची मिल सके
क्या पता आपका एक शेयर बच्ची को उसके घर वाले से मिला दे।

28/11/2023

جس کو سیکھنا ہو کہ میڈیا سے کیسے بات کی جاتی ہے اور ان کے سامنے کیسے پھینکا جاتا ہے وہ میرے بھانجے عبداللہ جاوید سے سیکھ لے!☺ لقمان عثمانی

28/11/2023

NEWS गुजरात कच्छ

ایک آدمی انظر نامی شخص کی دوکان پر جاتا ہے اور کہتا ہیکہ جئے سری رام بولو نہیں تو ایف آئی آر درج کروا دونگا۔۔۔مزید دونوں کے بیج کیا ہوا اس کو جاننے کےلئے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔
एक व्यक्ति अंजार नामक युवक
के दुकान जाता है और कहता है JSR बोल नही तो FIR करवा दूंगा।

अगर JSR नही बोलेगा तो FIR करवा कर हिंदुओं की ताकत दिखा दूंगा।

आगे कहता यह हिंदुओं का देश है जय श्री राम कहना होगा।

दुकानदार अंजार व्यक्ति की धमकी से डरता नही और कहता है यह देश मेरा है जो करना है करले।

11.15.2023 का वीडियो है।

ہالینڈ کے ہونے والے نئے وزیر اعظم گیئرٹ وائلڈرز کا بڑا بیان انہوں نے ہالینڈ کے مسلمانوں کے تعلق سے کہا جو بھی ملک کے قان...
28/11/2023

ہالینڈ کے ہونے والے نئے وزیر اعظم گیئرٹ وائلڈرز کا بڑا بیان انہوں نے ہالینڈ کے مسلمانوں کے تعلق سے کہا جو بھی ملک کے قانون سے بڑا اپنے دین کو مانتا ہے تو وہ ملک چھوڑ کر چلا جائے وغیرہ

28/11/2023

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
شاہیں کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ

28/11/2023

دارالعلوم فیض محمدی کے استاذ مولانا محمد سعید قاسمی کو صدمہ
”مسجد النور ،، میں تعزیتی نشست کا انعقاد
(پریس ریلیز لکشمی پور)
دارالعلوم فیض محمدی کے استاذ مولانا محمد سعید قاسمی کی والدہ کے انتقال پر دارالعلوم فیض محمدی، ہتھیا گڈھ میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام ، ادارہ کے مہتمم مولانامحی الدین قاسمی ندوی کی صدارت میں ہوا، جس میں طلباءسمیت جملہ اساتذہ وکارکنان نے شرکت کرکے مرحومہ کے حق میں قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کیااور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کیں۔
دارالعلوم فیض محمدی کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے تعزیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: دنیا سے رحلت کرنا ہم سب کیلئے مقدر ہے، لیکن کسی کی ماں کا رخصت ہوجانا کسی بڑے سانحہ سے کم نہیں ہے، یہ ایسا صدمہ ہے کہ اس سے بڑا کوئی صدمہ نہیں ہوسکتا، بلاشبہ ماں کا سایہ سر سے اٹھ جانا بڑی دولت کا ہاتھ سے چھوٹ جانا ہے، جس کی کبھی بھرپائی نہیں ہوسکتی، مولانا کی والدہ مرحومہ صوم وصلاة کی پابند ، ملنسار،اورعمدہ اخلاق جیسی خوبیوں سے متصف خاتون تھےں، ادھر تقر یباً دوماہ سے مسلسل بستر علالت پر تھیں، علاج کی غرض سے گورکھپور ، نوتنواں کے اسپتالوںمیں ایڈ مٹ رہیں ، وقفہ وقفہ سے ان کے تیماردار ہرممکن دعاءودوا کی تدبیر ڈھونڈتے رہے، مگر موت کا وقت چوں کہ پور ا ہوچکا تھا، اس لئے مرحومہ اپنے بستر علالت سے اٹھ نہ سکیں ، اور اپنی جان جان آفریں کے حوالہ کردیں۔بعد ازاں مرحومہ کو گاو ¿ں(چرکا) کے قبرستان میں منہا خلقناکم وفیہا نعیدکم ومنہا نخرجکم پڑھتے ہوئے سپرد خاک کردیا گیا۔اللہم ارحم علیہا۔نماز جنازہ مرحومہ کے بیٹے مولانا محمد سعید قاسمی نے پڑھائی جب کہ اس سے قبل ادارہ کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے گاو ¿ں کی مسجد میں موت کی تیاری کرنے اور اعمال صالحہ کی طرف توجہ دینے کی تلقین کی ۔اور سوگوار خاندان کے سامنے تسلی وتعزیت کے کلمات کہے۔
وا ضح رہے کہ انتقال کی خبر ملتے ہی ، جنازے میں شرکت کے لئے اساتذہ کرام( مولانا ڈاکٹر محمد اشفاق قاسمی، مفتی احسان الحق قاسمی ، مولانا ظل الرحمان ندوی، ماسٹر شاہ عالم ، ماسٹر محمد احمد ) وطلبہ کی جماعت پر مشتمل ایک وفد مرحومہ کے گھر پہنچا ، تعزیت مسنونہ پیش کرنے کے بعد نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Address

UTTAR PARADESH
Azamgarh
276305

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UNA News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Azamgarh

Show All