MIRZA WORLD BOOK HOUSE

MIRZA WORLD BOOK HOUSE Director :Mirza Abdul Qayyum Nadwi
(1)

28/11/2024

پوری دنیا میں مشہور عربی تفسیر جس کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے..
تفسير ابن کثیر (اردو)
*قرآن مجید صحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں
امام ابو الفداء عماد الدین حافظ ابن کثیر هم الله.
ترجمه: مولانا محمد خالد سيف
ترجمه قرآن ، حافظ صلاح الدین یوسف طلال ، مولانا محمد عبد الجبار
تہذیب ، تخریج تحقیق و المرانی :
قیمت 5000₹ خصوصی ڈسکاؤنٹ 1500 ₹
رعایت کے بعد صرف 3500 ₹
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

27/11/2024

*کتاب : #وقف وقف قوانین. مصنف و مرتب، خواجہ عبدالمنتقم. قیمت 120 ₹ ڈاک خرچ کے ساتھ 200₹* #وقف قوانین کی مختصر تاریخ و موجودہ صورت حال..
وقف ایکٹ ، 1995 کا مکمل متن
( وقف (ترمیم) ایکٹ ، 2013 کی بنیاد پر الی الآن ترمیم شدہ)
جموں و کشمیر وقف ایکٹ ، 2001
جموں و کشمیر مصرحہ اوقاف اور مصرحہ وقف جائیداد
انتظام اور ضابطہ بندی) ایکٹ ، 2004
درگاه خواجہ صاحب ایکٹ ، 1955
(1946 کے ایکٹ 20 اور 1983 کے ایکٹ 20 کے ذریعہ ترمیم شدہ )
مرکزی وقف کونسل قواعد ، 1998
مرکزی وقف کونسل ( ترمیم ) قواعد ، 2015 کی بنیاد پر الی الآن ترمیم شدہ )
وقف جائیداد پٹہ قواعد ، 2014
اہم نظائر عدالت
#वक्फ #وقفة
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

*محسنہ قدوائی کی سوانح حیات* *"ہندوستانی سیاست اور میری زندگی"*  کتاب کے بارے میں ڈاکٹر ششی تھرور(مصنف ، سابق مرکزی وزیر...
27/11/2024

*محسنہ قدوائی کی سوانح حیات* *"ہندوستانی سیاست اور میری زندگی"*

کتاب کے بارے میں ڈاکٹر ششی تھرور
(مصنف ، سابق مرکزی وزیر) نے کہا ہے کہ
محسنہ قدوائی نے نہایت پُر جوش صیح و بلیغ اور افسانوی انداز میں واقعات قلم بند کیے ہیں اور وہ میدانِ سیاست میں اپنی کئی دہائیوں کے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے جمہوریت، آزادی، اور شمولیت کی سیاست پر اپنے پختہ یقین کا اظہار کرتی ہیں۔ یہ کتاب عوامی خدمات کے ضمن میں ان کے طویل اور بھر پور کیر بیز اور اس وراثت کی ایک موزوں علامت ہے جو انہوں نے ہندوستانی سیاست کو دیا ہے۔
*شبانہ اعظمی کہتی ہیں کہ*
اگر چہ ہندوستانی سیاست میں خواتین کے کردار کو بہت زیادہ ابھارا گیا ہے، لیکن مسلم خواتین اور ان کی خدمات پر روشنی کم ہی ڈالی گئی ہے۔ محسنہ قدوائی ان کمیاب شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے کئی مفروضات کا سد باب کیا اور اپنی عوامی زندگی میں سیاسی طور پر حساس صنفی مکالمہ تشکیل دینے میں پیش پیش رہیں۔
قیمت 500 ₹
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

27/11/2024

#وقف قوانین کی مختصر تاریخ و موجودہ صورت حال
#وقف ایکٹ ، 1995 کا مکمل متن.
#वक्फ
( وقف (ترمیم) ایکٹ ، 2013 کی بنیاد پر الی الآن ترمیم شدہ)
جموں و کشمیر وقف ایکٹ ، 2001
جموں و کشمیر مصرحہ اوقاف اور مصرحہ وقف جائیداد
انتظام اور ضابطہ بندی) ایکٹ ، 2004
درگاه خواجہ صاحب ایکٹ ، 1955
(1946 کے ایکٹ 20 اور 1983 کے ایکٹ 20 کے ذریعہ ترمیم شدہ )
مرکزی وقف کونسل قواعد ، 1998
مرکزی وقف کونسل ( ترمیم ) قواعد ، 2015 کی بنیاد پر الی الآن ترمیم شدہ )
وقف جائیداد پٹہ قواعد ، 2014
اہم نظائر عدالت

25/11/2024

*کتاب : تاريخ ابن خلدون* مکمل 12 حصے 8 جلدوں میں.. مقدمہ ابن خلدون کے ساتھ.. قیمت 8000/₹
تصنيف : عَلامَهُ عبد الرحمن ابن خلدون
روئے زمین کے تمام خطوں سے متعلق مختلف النوع مباحث ، نشو و ارتقاء، عمرانیات تهذیب تمدن ، سلطنت و ریاست ، بری و بحری تسخیر کائنات، معاشیات، اور دنیا کے تمام بنیادی علوم کی تاریخ و حقائق اور دیگر بے شمار تحقیقات پر مشتمل کتاب ۔
ارد و ترجمه : مولانا عبد الرحمن دہلوی.
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

22/11/2024

دنیا کی حقیقت اور زندگی کے مسائل
کو اجاگر کرنے والی عربی کی مشہور کتاب "لاتحزن" جس کی کروڑوں کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں.. اس کتاب کا ترجمہ مختلف زبانوں میں شائع ہو چکا ہے... یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ اس کتاب نے لاکھوں انسانوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی پیدا کی ہے..
#غم نہ کریں* اردو، गम ना करें, Dont be Sad.. Rs 400₹ # 400₹ 500₹
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227

22/11/2024

#ہندستان کی تاریخ پر دو اہم کتابیں...
#تاریخ فرشتہ. مصنف محمد قاسم فرشتہ.. قیمت 1200 ₹
(2) #مغلیہ دور حکومت، منتخب اللباب کا اردو ترجمہ.. چار جلدوں میں.. قیمت 1500 روپیے..
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

22/11/2024

خطیبوں، اماموں، واعظوں اور جماعت کے ساتھیوں کے لیے، تقریر و بیان کے لیے بہترین مجموعہ *گلدستہ احادیث*
مکمل چھ جلدوں پر مشتمل. قیمت 3000 روپیے خصوصی رعایت ڈاک خرچ کے ساتھ صرف 2500₹.
جس میں حدیث پاک کے اصلاحی مضامین کو دلکش عناوین، مناسب آیات، بر حل احادیث عبرت آموز واقعات اور اشعار کے ساتھ پر سوز انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
ان شاء اللہ اس گلدستہ سے زندگی کے بے آب و گیاہ میدان میں علم و عمل اور رشد و ہدایت کے خوشگوار اور سدا بہار پھول کھل اٹھیں گے۔
مؤلف : مفتی محمد شفیق شاہ بھائی بڑودوی استاذ دار العلوم بڑودہ
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

22/11/2024

دنیا کی عظیم شخصیات، سپہ سالار، حکمران کی زندگیوں پر شائع آٹھ کتابوں کا سیٹ قیمت 2975 ₹ مکمل سیٹ منگوانے پر ڈاک خرچ Free اور وہ صرف 2500₹ میں..
#سلطان محمود غزنوی، #حیدرعلی #ٹیپوسلطان، #صلاحالدين ایوبی #جہانگیر #امیرتیمور
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

22/11/2024

FREE FREE SHIPPING HURRY UP..
اردو کے چھ مشہور شاعروں کی کلیات...
کلیات اقبال مع فرہنگ قیمت 500₹
کلیات حبیب جالب مکمل. قیمت 750 ₹.
کلیات جون ایلیا مکمل. قیمت 400 ₹
کلیات پروین شاکر مکمل 350₹
کلیات شکیل بدایونی مکمل قیمت 550 ₹
کلیات احمد فراز مکمل، قیمت 900 ₹
پورے سیٹ کی قیمت 3450₹
450 رعایت اور ساتھ میں ڈاک خرچ فری...
ONLY 3000₹
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227

22/11/2024

New Book
#نگارشات: سيد الملت حضرت مولانا سید محمد میاں*
مورخ كبير، محدث عظیم ، معروف و مقبول مصنف تحریکات آزادی کے عظیم رہنما سید الملت حضرت مولانا سید محمد میاں رحمہ اللہ کے تاریخی فکری و اصلاحی مضامین کا مجموعہ:
*نگارشات: سيد الملت حضرت مولانا سید محمد میاں*
دو ضخیم جلدوں میں قیمت 1500 روپیے..
ڈاک خرچ کے ساتھ..
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

خوابوں کی تعبیر
14/11/2024

خوابوں کی تعبیر

مہاراشٹر میں اسلامی، ادبی، سماجی ،سیاسی، معاشی، معاشرتی، تعلیمی و ثقافتی کتابوں کا مرکز..महाराष्ट्र मे धार्मिक, इस्लामीक...
13/11/2024

مہاراشٹر میں اسلامی، ادبی، سماجی ،سیاسی، معاشی، معاشرتی، تعلیمی و ثقافتی کتابوں کا مرکز..
महाराष्ट्र मे धार्मिक, इस्लामीक, सांस्कृतिक, सामाजिक,आर्थिक, व्यापारिक, राजनीतिक, शेर व शायरी की किताबों का केंद्र Mirza World Book House Aurangabad 9325203227.. आज ही संपर्क करें...हमारे page को फाॅलो करे..

09/11/2024

9/ نومبر عالمی یومِ اردو، یومِ اقبال کے موقع پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی کتابیں، کلیات اردو فارسی اور اقبال پر لکھیں گئی کتابیں آج ہی مرزا ورلڈ بک ہاؤس اورنگ آباد پر دستیاب ہے.. قیمت 3859 ₹
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227..

16/10/2024

(1)تاریخ دعوت و عزیمت مکمل سیٹ 5 جلدوں میں قیمت 2000.
2)خلفائے راشدین سیٹ 1780 ₹
3)امام غزالی، شبلی نعمانی، 170₹
4)امام رازی، عبدالسلام قدوائی، قیمت 200₹
5)سیرۃ النعمان رح، علامہ شبلی نعمانی قیمت 250₹
6)صلاح الدین ایوبی، خان آصف ،قیمت 500₹
7)تزک جہانگیری، نور الدین جہانگیر، قیمت 300₹
8)شاہ جہاں نامہ، قیمت 500 روپیے.
9)الفاروق، علامہ شبلی نعمانی، قیمت 350 ₹
10)سیرت سیدنا امیر معاویہ،(گمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ، محمد ظفر اقبال، قیمت 250₹
11)چنگیز خان، طاقت وحشت بربریت اور جنون کا نشان،.
11)تاریخ اسلام کی عظیم شخصیات، دو جلدوں میں، ناعمہ صہیب، قیمت 600 روپیے.
12)صلاح الدین ایوبی، قاضی عبدالستار..280₹
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227

16/10/2024

*تفسير احسن البيان*
*ایک مکمل، جامع اور عام فہم تفسیر*
قرآن مجید دنیا میں واحد آسمانی صحیفہ ہے جو ہر اعتبار سے کامل اور جامع پیغام ہے۔ اسی سے امت مسلمہ کو صلاح و عروج حاصل ہوا اور اسی میں ہماری رشد و فلاح مضمر ہے۔ تفسیر احسن البیان میں اس بات کی کامیاب کوشش کی گئی ہے کہ ہر طرح کی ضعیف اور غیر مستند روایات سے بچتے ہوئے قرآن مجید کے وہی معانی و مطالب لئے جائیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلوب و مقصود ہیں ۔ اس لئے ”احسن البیان حقیقی اسلام کو جاننے اور اپنے آپ کو اس کے سانچے میں ڈھالنے کا ایک مستند ذریعہ ہے۔ ہر مسلمان کے لئے ایک تحفہ اور ہر مومن کے لئے ایک گلدستہ ۔
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227

07/10/2024

قرآن کریم کی زبان سیکھنے اور سمجھنے کے لیے تین اہم و بنیادی کتابیں..
(1) *لسان القرآن*. عامر سہیل، جس میں عربی کے بنیادی قواعد کو چار حصوں میں بہترین و عام فہم انداز میں دیا گیا ہے.. اس کتاب کے تمام اسباق کے ویڈیو You Tub پر بھی دستیاب ہیں.. قیمت 600 روپیے.
2) قرآنی ڈکشنری. لطف الرحمن خان کی مرتب کردہ قرآنی عربی کی بہترین ڈکشنری.. قیمت 750 روپیے.
(3) قرآن مجید کا ترجمہ یاد کرنے کی آسان کتاب *معجم الفاظ القرآن
مرتب محمد عمر خان. قیمت 500 روپیے.
Mirza World Book House Aurangabad 093252 03227

07/10/2024

مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے بہترین کتابیں...
(1)ضیائے اردو. قیمت 700₹ (2) ممتحن، 700 ₹(3) منار اردو، قیمت 650. (4) CTET اردو زبان اور فن تعلیم. قیمت 360₹ (5) شعور فن، قیمت 300 ₹ (6) ادب نما قیمت 400₹ (7) MANU, B. Ed Entrance Test
Rs 600₹
(8)تحقیق کا فن، قیمت 450₹ (9) مکمل کمپیوٹر ٹریننگ گائڈ. قیمت 350 روپیے.
مکمل سیٹ کی قیمت 4260 ₹
سیٹ منگوانے پر ڈاک خرچ فری..
Mirza World Book House Aurangabad 9325203227

Address

ABDUL HAMID COMPLEX NEAR DARGAH NIZAMUDDIN AWLIYA QAISAR COLONY
Aurangabad
431001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIRZA WORLD BOOK HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MIRZA WORLD BOOK HOUSE:

Videos

Share


Other Book & Magazine Distributors in Aurangabad

Show All