Duniya bhar ki khabar

Duniya bhar ki khabar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Duniya bhar ki khabar, News & Media Website, Bagdahra, word/05 , Ps/jokihat, Araria.

26/08/2023
15/08/2023

77th independence day celebration As-sabeel Academy Araria. -sabeelAcademy . #2023

13/08/2023

Bihar ke gao ki surat e hal,Araria district ke dharam ganj panchayat ki Zameeni Haqiqat,Mansoor Ahmed Haqqani ke sath,

13/08/2023

कोलकाता से ढाका बस यात्रा | India to Bangladesh Bus Journey | Kolkata to Dhaka | 2023 kolkata dhaka bus journey, kolkata bangla...

سکٹی بلاک میں محرم الحرام دھوم دھام سے منایا گیا۔سکٹی ہیڈکوارٹر کے محرم میلا میدان میں کئی اکھاڑوں نے دکھائے کرتب، میلہ ...
31/07/2023

سکٹی بلاک میں محرم الحرام دھوم دھام سے منایا گیا۔
سکٹی ہیڈکوارٹر کے محرم میلا میدان میں کئی اکھاڑوں نے دکھائے کرتب، میلہ میں خواتیں کی زبردست بھیڑ
ارریہ ( منصوراحمدحقانی) محرم بچوں اور خواتین سمیت لوگوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و تشدد کی بھی نہ بھولنے والی درد ناک داستان ہے۔ اس دن حضرت امام حسین اپنے معصوم فرزند اور ساتھیوں سمیت شہید ہوئے۔ کربلا کی جنگ صرف ظلم کے خلاف تھی۔ اس دن کو بعض عقیدوں میں یوم سوگ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ نواسہ رسول امام حسین اپنے 72 ساتھیوں اور اہل خانہ سمیت دین اسلام کو بچانے اور حقوق و انصاف کو زندہ رکھنے کے لئے شہید ہوئے تھے۔ 680ء میں کربلا کے جنگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی اور یزید کے درمیان تھی۔ امام حسین رضی اللہ عنہ ابن علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنے 72 ساتھیوں کے ساتھ اس جنگ میں اپنے اور اپنے نانا کے دین کی بقاء اور اس کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا تھا، مگر اپنے سروں کو نہیں جھکایا تھا۔
واضح رہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی بسیا کربلا کے تحت سکٹی بلاک ہیڈکوارٹر کے بنے اسٹیڈیم جو محرم میلا میدان کے نام سے موسوم ہے میں میلا لگا، جس میں خواتین اور بچوں کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی جبکہ اسی گراؤنڈ میں بنے مختص جگہ پر سکٹی بلاک کے مختلف گاؤں میں سے کیلاباڑی، مراری پور اور سکٹی کے کئی اکھاڑے ڈھول اور تغذیہ کے ساتھ محرم میلا میدان میں پہنچے اور میلا کمیٹی کے بنائے گئےپروگرام کے تحت تمام اکھاڑوں کے کھلاڑیوں نے باری باری سے اپنے کرتب دکھائے یہاں پر بھی مرد وخواتین کی بےانتہا بھیڑ تھی اور یہ بھیڑ اکھاڑے والوں کے کرتب دیکھ کر لطف اندوز ہورہے تھے۔ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بلاک اور تھانہ انتظامیہ کی جانب سے ہر چوک چوراہے پر پولیس اور مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی، تھانہ چوک اور سکٹی بازارسمیت محرم میلا میدان میں خواتین پولیس کی بھی ڈیوٹی لگائی گئی تھی، تاکہ شرپسندوں پر کڑی نظر رکھی جا سکے۔ اس موقع پر میلا کمیٹی کی جانب سے بہترین کرتب اور کھیل پیش کرنے والے اکھاڑے سمیت انفرادی طور پر عمدہ کارکردگی کرنے والے کو سکٹی کے پرمکھ نمائندہ قمر الزماں، نائب پرمکھ لکھی چند پرمانک، سکٹی بلاک ہیڈ کوارٹر کے مراری پور پنچایت کے مکھیا شری نارائن سنگھ اور سکٹی تھانہ کے نائب داروغہ شری شفیق خان کے ہاتھوں انعامات دیئے گئے۔ اس موقع پر "محرم میلا" کمیٹی کے سکریٹری اور مراری پور پنچایت کے سرپنچ نمایندہ محمد ناسد عالم، شمیم انور رضا عرف آفتاب عالم، ماسٹر نظام الدین، محمد زین الدین، محمد ارمان عالم سمیت محرم میلا میدان کی کمیٹی کے اراکین موجود تھے۔

Address

Bagdahra, Word/05 , Ps/jokihat
Araria
854311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duniya bhar ki khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Duniya bhar ki khabar:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Araria

Show All