Jhelum Samachar

Jhelum Samachar Jhelum Samachar

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸  🌸ہر ایک نگہبان🌸🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے...
25/01/2025

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸

🌸ہر ایک نگہبان🌸
🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔ پس امام (امیرالمؤمنین) لوگوں پر نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا ۔ مرد اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا اور عورت اپنے شوہر کے گھر والوں اور اس کے بچوں کی نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں سوال ہو گا اور کسی شخص کا غلام اپنے سردار کے مال کا نگہبان ہے اور اس سے اس کے بارے میں سوال ہو گا ۔ آگاہ ہو جاؤ کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں پرسش ہو گی ۔“
📗صحیح بخاری-7138»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐  💐ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے!💐💐نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے ...
19/12/2024

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے!💐
💐نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے ، زمانہ کو برا بھلا کہتا ہے ، حالانکہ میں ہی زمانہ کا پیدا کرنے والا ہوں ، میرے ہی ہاتھ میں تمام کام ہیں ، میں جس طرح چاہتا ہوں رات اور دن کو پھیرتا رہتا ہوں ۔“
«صحیح بخاری-7491»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻شہید پانچ قسم کے!🌻🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا...
27/09/2024

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻شہید پانچ قسم کے!🌻
🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘ پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘ ڈوب کر مرنے والا ‘ دب کر مر جانے والا اور اللہ کے راستے میں شہادت پانے والا ۔“
📗صحیح بخاری -2829»
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴 🪴ناحق قابض زمین کیلئے نصیحت🪴🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، جس شخص نے ناحق کسی زمین کا تھوڑا سا حصہ بھی...
15/09/2024

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴

🪴ناحق قابض زمین کیلئے نصیحت🪴
🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، جس شخص نے ناحق کسی زمین کا تھوڑا سا حصہ بھی لے لیا ، تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا ۔
«صحیح بخاری-2454»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐 💐زنا کی سزا💐💐رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے لیے جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں ۔ یہ حکم دیا تھا کہ...
11/09/2024

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐زنا کی سزا💐
💐رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے لیے جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں ۔ یہ حکم دیا تھا کہ انہیں سو کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لیے جلاوطن کر دیا جائے
📗صحیح بخاری -2649

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

پچاس سال پہلے جھوٹ نے سچ سے کہا"کنویں کا پانی بہت شفاف اور ٹھنڈا ہے آو دونوں مل کر اس میں نہاتے ہیں"سچ نے کپڑے اتارے اور...
02/09/2024

پچاس سال پہلے جھوٹ نے سچ سے کہا"کنویں کا پانی بہت شفاف اور ٹھنڈا ہے آو دونوں مل کر اس میں نہاتے ہیں"
سچ نے کپڑے اتارے اور نہانے کے لئے کنویں میں کود گیا۔ جھوٹ نے سچ کے کپڑے اٹھائے اور بھاگ گیا۔
سچ جھوٹ کی اس حرکت پر ناراض ہوا اور غصے میں اپنے کپڑے لینے کےلئے اس کے پیچھے بھاگنے لگا
لوگوں نے جب سچ کو ننگا دیکھا تو نفرت اور غصے سے منہ موڑ لیا
سچ واپس کنویں پر آیا اور کنویں میں کود کر ہمیشہ کے لئے غائب ہوگیا
تب سے جھوٹ سچ کا لباس پہنے گلیوں اور بازاروں میں ناچ رہا ہے
ہم جو آج دیکھ رہے ہیں وہ جھوٹ ہے جس نے سچ کا لباس پہن کر خود کی شناخت کو چھپایا ہوا ہے

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻کھانے کے آداب🌻🌻نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا تھا کہ کوئی شخص اپنے ساتھیوں کی اجازت کے بغیر ( ...
31/08/2024

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻کھانے کے آداب🌻
🌻نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا تھا کہ کوئی شخص اپنے ساتھیوں کی اجازت کے بغیر ( دسترخوان پر ) دو دو کھجور ایک ساتھ ملا کر کھائے۔
«صحیح بخاری-2489»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

New Joining From Guridraman, chittergul, Dandipora Several Workers' From different Political Parties Joined Choudhary Gu...
31/08/2024

New Joining From Guridraman, chittergul, Dandipora Several Workers' From different Political Parties Joined Choudhary Gulzar.

Koii nhi par Allah Dakh raha hai 😶
08/08/2024

Koii nhi par Allah Dakh raha hai 😶

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻تین عمدہ نصیحتیں!🌻🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سلام عام کرو ، کھانا کھلاؤ، اور جس طرح اللہ عزوجل...
06/08/2024

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻تین عمدہ نصیحتیں!🌻
🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سلام عام کرو ، کھانا کھلاؤ، اور جس طرح اللہ عزوجل نے تمہیں حکم دیا ہے اس طرح بھائی بھائی بن کر رہو ۔‘‘*
«سنــن ابــن ماجہ-3252»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Ya Allah rahamat baraanNeed more summer vacation at least lower classes
24/07/2024

Ya Allah rahamat baraan
Need more summer vacation at least lower classes

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐 💐کثرت سے استغفار کرنا💐💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے ...
17/07/2024

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐کثرت سے استغفار کرنا💐
💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔
«صحیح مسلم-6858»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَTafeem manzoor  R/O Gohan vailoo kokernag  lost the battle of life We pray t...
10/06/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
Tafeem manzoor R/O Gohan vailoo kokernag lost the battle of life
We pray to Almighty Allah to grant him a highest place in Jannat al-Firdous, Ameen

Mr Mian Altaf Ahmad, candidate from 03-Anantnag -Rajouri Parliamentary Constituency was declared winner and was handed o...
04/06/2024

Mr Mian Altaf Ahmad, candidate from 03-Anantnag -Rajouri Parliamentary Constituency was declared winner and was handed over his election certificate (Form 22)

07/05/2024

Maximum Temperatures Recorded Today

Kashmir Region:

Srinagar = 29.2°C
Qazigund = 28.2°C
Pahalgam = 24.6°C
Kupwara = 27.7°C
Kokernag = 26.6°C
Gulmarg = NA

Jammu Region:

Jammu = 38.5°C
Banihal = 29.0°C
Batote = 27.6°C
Bhaderwah = 30.4°C
Katra = 35.1°C

Ladakh:

Leh = 17.5°C
Kargil = 22.4°C

29/04/2024



>>> All schools will remain closed tomorrow across Kashmir: Div Com Kashmir, Vijay Kumar Bidhuri

_(Courtesy- Gulistan News)_

Resignation from the post of Youth Block President ans Basic membership of National conferencePadru Hamid resigning toda...
29/04/2024

Resignation from the post of Youth Block President ans Basic membership of National conference

Padru Hamid resigning today on 28 April 2024 from the post of Youth Block president larnoo and basic membership of national conference.

Address

Anantnag
192202

Telephone

+917051551234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Samachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Samachar:

Videos

Share